#7362

مصنف : سعید احمد پالن پوری

مشاہدات : 342

مفتاح العوامل شرح ماۃ عامل

  • صفحات: 273
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10920 (PKR)
(جمعرات 29 اگست 2024ء) ناشر : المیزان ناشران و تاجران کتب، لاہور

علومِ نقلیہ کی جلالت و عظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کے اسرار و رموز اور معانی و مفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں کیونکہ علومِ عربیہ میں علم نحو کو جو رفعت و منزلت حاصل ہے اس کا اندازہ اس امر سے بہ خوبی ہو جاتا ہے کہ جو بھی شخص اپنی تقریر و تحریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کے اصول و قواعد کی معرفت کا محتاج ہوتا ہے کلام ِالٰہی ،دقیق تفسیری نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول و قواعد ،اصولی و فقہی احکام و مسائل کا فہم و ادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا یہی وہ عظیم فن ہے کہ جس کی بدولت انسان ائمہ کے مرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتا ہے ۔ قرآن و سنت اور دیگر عربی علوم سمجھنے کے لیے ’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتا ہے اس کے بغیر علوم اسلامیہ میں رسوخ و پختگی اور پیش قدمی کا کوئی امکان نہیں ۔ قرنِ اول سے لے کر اب تک نحو و صرف پر کئی کتب اور ان کی شروح لکھی جا چکی ہیں ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ مفتاح العوامل ‘‘ علامہ فخر الدین احمد مراد آبادی کی تصنیف ہے جو کہ شرح مائۃ عامل کی جامع مانع شرح ہے شارح نے فن کی بہت سی قیمتی باتیں نہایت آسان انداز میں اس میں بیان کی ہیں۔ النوع الاول کے نصف تک ترکیب علامہ فخر الدین احمد مراد آبادی نے کی ہے اس کے بعد آخر تک ترکیب کا اضافہ مولانا خورشید انور گیانوی نے کیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

آغاز کتاب

 

9

جمع اور اسم جمع میں فرق

 

10

تعلیل کا مطلب

 

11

بدل کل کی حقیقیت

 

13

لفظی سماعی اکیانوے عامل ہیں

 

14

عوامل لفظیہ اور معنویہ کا مطلب

 

15

حروف جر کا بیان

 

17

حروف مشبہ بالفعل

 

74

ما و لا مشابہ بلیس اور دونوں میں فرق

 

86

سات حروف جو صرف اسم کو نصب دیتے ہیں

 

88

ان ، لن ، کی ، اذن جو فعل مضارع کو نصب دیتے ہیں

 

93

لم ، لما ، لام امر ، لائے نہی اور ان شرطیہ جو فعل مضارع کو جزم دیتے ہیں

 

99

نو اسماء جو فعل مضارع کو جزء دیتے ہیں

 

107

ناصب اسمائے نکرہ بر بنائے تمیز

 

118

اسمائے افعال

 

136

افعال ناقصہ

 

145

افعال مقاربہ

 

164

افعال مدح و ذم

 

179

افعال قلوب

 

195

عامل قیاسی کی تعریف

 

214

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21690
  • اس ہفتے کے قارئین 21690
  • اس ماہ کے قارئین 21690
  • کل قارئین104892811
  • کل کتب8769

موضوعاتی فہرست