#3527

مصنف : سید احسان اللہ شاہ

مشاہدات : 36018

المنہاج الکامل فی معرفۃ النحو و ترکیب شرح مأۃ عامل

  • صفحات: 513
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12825 (PKR)
(جمعہ 11 مارچ 2016ء) ناشر : پراچہ جامعہ اسلامیہ انجرا اٹک

علوم ِنقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں کلام الٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں کرسکتے یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔جوبھی شخص اپنی تقریر وتریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتاہے ۔عربی مقولہ ہے : النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی مقام ہے جو کھانے میں نمک ہے ۔سلف وخلف کے تمام ائمہ کرام کااس بات پراجماع ہے کہ مرتبۂ اجتہاد تک پہنچنے کے لیے علم نحو کا حصول شرط لازم ہے قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغیر علومِ اسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرن ِ اول سے ل کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔  زیر نظر کتاب ’’المنہاج الکامل فی معرفۃ النحو وترکیب شرح مأة عامل‘‘ علم نحو کےامام علامہ عبد القاہر جرجانی کی علم نحو پر مائہ ناز کتاب العوامل کی اردو شرح ہے جس میں نحو کے ایک سو عوامل کوبیان کیا گیا ہے یہ کتاب اکثر مدارس کے نصاب میں شامل ہے لہذا مأة عامل کوسمجھنے کے لیے یہ شرح طلباء کے لیے انتہائی مفید ہے۔یہ شرح سید احسان اللہ شاہ (مدرس پراچہ جامعہ اسلامیہ ،اٹک) کی کاوش ہے ۔موصوف دوران تدریس طلباء کوشرح مأةعامل کی ہرنوع کاحاصل،اس سے متعلقہ فوائد اور مشکل الفاظ کے لیے ترکیبی ضوابط کی طلبہ کو املا کرواتے رہے اور پھرانہی فوائد اورقوائد وضوابط کی روشنی میں طلبہ سے ترکیب حل کرواتے اور اسے اپنے پاس کمپیوٹر میں محفوظ کرتے رہے ۔کتاب ہذا موصوف کے انہی مسودات اور

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

3

تقریظ (شیخ الحدیث حضرت مولانا نورالامین صاحب)

4

تقریظ (شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب)

5

تقریظ (شیخ الحدیث حضرت مولانا شیر بہادر صاحب)

6

تقریظ (استاذ العلماء حضرت مولانا محمد حسن صاحب لاہور )

7

آراء حضرت اساتذہ کرام

8

اجمالی خاکہ )فہرست )

11

حصہ اول (درس نحومیر)

 

مقدمہ

29

علم نحوکی تعریف

29

علم نحو کی غرض ،موضوع او ر تدوین

31

علم نحو کی فضیلت اور ضرورت

32

مفرد ومرکب کی بحث

34

لفظ کی تعریف وتقسیم

34

مفرد ومرکب کی تعریف

34

اسم فعل اور حرف کی تعریف

34

مرکب مفید ومفید کی تعریف

35

جملہ خبریہ اور انشائیہ کی تعریف

35،36

جملہ خبر یہ کی اقسام (اسمیہ وفعلیہ ) اور ان کی تعریف

36

جملہ انشائیہ کی اقسام (امر ،نہی ، استفہام وغیرہ ، او ران کی تعریف

38

مرکب غیر مفید کی اقسام

40

علامات اسم

43

علامت فعل

44

علامت حرف

45

معرب ومبنی کی بحث

46

معرب ومبنی کی تعریف

46

اسم متمکن وغیرہ متمکن کی تعریف

47

اسم غیر متمکن کی اقسام

48

مضمرات

48

اسماء اشارات

50

اسمائے موصولہ

51

اسماء افعال

52

اسماء اصوات

53

اسماء ظروف

53

اسماء کنایات

57

معرفہ ونکرہ کی بحث

58

مذکر ومونث کی بحث

59

واحد تثنیہ اور جمع کی بحث

60

اعراب کی بحث

63

اسم متمکن کی سولہ اقسام باعتبار وجو ہ اعراب

66

فعل مضارع کی اقسام واعراب

73

عوامل کی بحث

77

حروف عاملہ کی بحث

77

حروف جارہ

78

حروف مشبھۃ بالفعل

78

ماولالمشبھتان بلیس

789

لائے نفی جنس

79

حروف نداء

79

حروف ناصبہ

79

حروف جازمہ

79

افعال عاملہ کی بحث

80

فعل معروف

81

فاعل

81

مفعول  مطلق ، مفعول فیہ ، مفعول معہ ، مفعول لہ ، حال

82

تمیز

83

مفعول بہ

84

فاعل کی قسمیں ( مظہر ومضمر)

84

فعل کی تذکیروتانیث کے مقامات

84

فعل مجھول

84

افعال ناقصہ

85

افعال مقاربہ

85

افعال مدح وذم

85

افعال تعجب

86

اسماء عاملہ کی بحث

88

اسماء شرطیہ

88

اسماء افعال بمعنی ماضی ، اسماء افعال بمعنی امر حاضر معروف

88

اسم فاعل ،اسم مفعول ، صفت  مشبھ،اسم تفضیل ،مصدر ،اسم مضاف

89

اسم تام ،اسماء کنایات ازعدد

89

عوامل معنویہ کی بحث

89

توابع کی بحث

90

صفت

90

تاکید

91

بدل

92

عطف بحرف

93

عطف بیان

93

غیر منصرف کی بحث

94

حروف غیر عاملہ کی بحث

98

متثنی کی بحث

107

حصہ دوم (خلاصہ نحومیر)

 

حصہ سوم (شرح ماۃ عامل )

 

تعوذ وتسمیہ

119

مقدمہ

125

حاصل مقدمہ

125

عامل کی تعریف اور اقسام

125

النوع الاول

136

حاصل نوع

136

حروف جارہ سے متعلقہ فوائد

136

ترکیب الامثلہ

161

النوع الثانی

176

حاصل نوع

176

حروف مشبھۃ بالفعل سے متعلقہ فوائد

176

ترکیب الامثلہ

185

انواع الثالث

188

حاصل نوع

188

ماوالالمشبھتان بلیس سے متعلقہ فوائد

188

ترکیب الامثلہ

195

انواع الرابع

196

حاصل نوع

196

واؤ بمعنی مع ،الااو رحروف نداء سے متعلقہ فوائد

196

ترکیب الامثلہ

206

انواع  الخامس

209

حاصل نوع

209

حروف ناصبہ سےمتعلقہ فوائد

209

ترکیب الامثلہ

218

انوا ع السادس

220

حاصل نوع

220

حروف جازمہ سے معلقہ فوائد

220

ترکیب الامثلہ

229

انواع السابع 

231

حاصل نوع

231

اسماء شرطیہ سےمتعلقہ فوائد

231

ترکیب الامثلہ

239

انواع العاشر

264

حاصل نوع

264

فعال ناقصہ سے متعلقہ فوائد

264

ترکیب الامثلہ

271

انواع الحادی عشر

275

حاصل نوع

275

افعال مقاربہ سے متعلقہ

275

ترکیب الامثلہ

278

انواع  الثانی عشر

282

حاصل نوع

280

افعال مدح وذم سے متعلقعہ فوائد

281

ترکیب الامثلہ

283

انواع الثالث عشر

287

حاصل نوع

287

افعال قلوب سے متعلقہ فوائد

287

ترکیب الامثلہ

291

عوامل قباسیۃ

295

حاصل بحث

295

عوامل  قیاسیہ سے متعلقہ فوائد

295

فعل سے مصدر فوائد

299

اسم فاعل سے متعلقہ فوائد

303

اسم مفعول سے متعلقہ فوائد

307

صفت مشبہ سے متعلقہ فوائد

308

اسم مضاف سے متعلقہ فوائد

314

اسم تام سے متعلقہ فوائد

314

ترکیب الامثلہ

316

عوامل معنویہ

328

حاصل بحث

328

عوامل معنویہ سے متعلقہ فوائد

328

ترکیب الامثلہ

330

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4642
  • اس ہفتے کے قارئین 69228
  • اس ماہ کے قارئین 468705
  • کل قارئین105339826
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست