#4776

مصنف : محمد طیب محمدی

مشاہدات : 7551

منہج اہل حدیث

  • صفحات: 393
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9825 (PKR)
(پیر 04 ستمبر 2017ء) ناشر : ادارہ تحقیقات سلفیہ، گوجرانوالہ

اہل حدیث نام دو لفظوں سے مرکب ہے۔پہلا لفظ"اہل"ہے۔جس کے معنی ہیں والے صاحب دوسرا لفظ"حدیث" ہے۔حدیث نام ہے کلام اللہ اور کلام رسولﷺ کا۔قرآن کو بھی حدیث فرمایا گیا ہے۔اور آپﷺ کے اقوال اور افعال کے مجموعہ کا نام بھی حدیث ہے۔پس اہل حدیث کے معنی ہوئے۔”قرآن و حدیث والے” جماعت اہل حدیث نے جس طریق پر حدیث کو اپنا پروگرام بنایا ہے اور کسی نے نہیں بنایا۔اسی لیے اسی جماعت کا حق ہے۔کہ وہ اپنے آپ کو اہل حدیث کہے۔مسلک اہلحدیث کی بنیاد انہی دو چيزوں پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔ اصحاب اہل حدیث، اہل حدیث، اہل سنت یہ سب مترادف لفظ ہیں، اہل یا اصحاب کے معنی " والے" اب اس کے نسبت حدیث کی طرف کردیں تو معنی ہونگے، " حدیث والے" اور قرآن کو بھی اللہ نے حدیث کہا ہے جیسا کہ اوپر گذر چکا ہے۔اب یہ بات اچھی طرح واضح ہوگئی کہ اسلام سے مراد"قرآن و حدیث" ہے اور قرآن و حدیث سے مراد اسلام ہے۔اور مسلک اہلحدیث کی بنیاد انہی دو چيزوں پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے ،بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلاناہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ منہج اہل حدیث‘‘ محمد طیب محمدی صاحب کی ہے۔ جس میں وحی کا معنیٰ و مفہوم، صحابۂ کرام کے اعمال، دین اسلام کا کامل ہونا، اتباع رسول کا معنی و اہمیت، ترک سنت کی سزا ، ترک تقلید، اعمال کی قبولیت کی شرائط، بدعت کی تاریکیاں، اہمیت حدیث اور آخر میں اختلافات کے جل کو اجاگر کیا ہے۔ یہ کتاب اپنے عناوین کے اعتبار سے انتہائی معتبر کتاب ہے۔اہل حدیث کا منہج یہی ہے کہ لوگوں کو راہِ راست پر لانا اور گمراہی سے بچنے کی تلقین کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ محمد طیب صاحب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے لئے اس کتاب کو صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔( رفیق الرحمن) 

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

باب اول:انسانی حواس غلطی کھاتےرہتے ہیں

 

وحی کی ضرورت واہمیت

29

اللہ اوربندے کاتعلق وحی کےذریعے

30

امام بخاری ﷫نےوحی کی بحث کو کیوں مقدم کیا

30

علامہ سندھی ﷫کی رائے

31

رسول اللہ ﷺ کاعہد

31

آپ ﷺ نےاپنی طرف سے کوئی بات نہیں کہی

31

آپ ﷺ نےاپنی طرف سےکوئی کمی بیشی نہیں کی

32

آپﷺ کی زبان سےہر بات حق نکلتی ہے

33

نبی اورامتی میں فرق

35

ابوحنیفہ کی رائے بدلتی رہی ہے

36

نبوت کےمقام پر فائز ہونےکی ناکام کوشش

36

رسول اللہ ﷺ وحی کےبغیر مسئلہ نہیں بتاتےتھے

37

جب تک میراث کی آیت نہیں اتری سیدناجابر کو کچھ نہیں بتایا

38

جب تک وحی نہیں اتری روح کےمتعلق کچھ نہیں بتایا

38

قرضہ معاف نہیں ،یہ ابھی جبریل نےمجھے بتایاہے

39

جب وحی نازل ہوئی توکہا جبہ اتاردے

40

جوتلوار تم نے مانگی تھی اب لےلو

41

اللہ کی قسم تمہارے درمیان کتاب اللہ کےمطابق فیصلہ کروں گا

43

جب آیت نازل ہوئی توکہا تیراحج صحیح ہے

45

اپنےگھر میں ہی عدت پوری کر

45

زیدبن محمد ﷺ سےزید بن ثابت ﷜

47

جب قرآن اتراتب طلاق کامسئلہ بتایا

47

خولہ جھگڑتی رہی پیغمبر ﷺ وحی کےنزول تک خاموش رہے

48

اےہلال!کوڑےکھاؤیاگواہ لاؤ

50

قرآن اترنےسےپہلے سوال کو ہی ناپسند سمجھا

52

جب قرآ ن اتراتب کہا،اے مرثد زانیہ سےنکاح نہ کر

53

ہجرت کےلیے وحی کاانتظار

54

اللہ کی مرضی سے قتال

54

مجھے حکم دیاگیا ہےمیں سات  اعضاء پر سجدہ کرو ں

55

مجھے وضو کاحکم نماز کےلیے دیا گیاہے

55

اللہ کےحکم کےمطابق مال کی تقسیم

56

لہسن کو اللہ نےحلال کیاہے میں اسے حرام نہیں کرسکتا

56

وحی آئی تو کہاجازت مل گئی ہے

57

اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ منع کرتےہیں

58

حج صرف ایک مرتبہ فرض ہے

58

مغیث ﷜ بریرہ ؓکےپیچھے رورہے تھے

59

اللہ تعالیٰ آپ ﷺ سےناراض نہیں ہوئے

60

وحی کاسلسلہ ختم ہوگیاہے

60

باب دوم:صحابہ کرام ﷢ نےحدیث کےبغیر عمل نہیں کیا

 

طاعون زدہ علاقے میں جانے کےلیے حدیث نبوی کی تلاش

61

سب سے زیادہ سخت مسئلہ

63

تم بکریاں تقسیم نہ  کرو جب تک رسول اللہ ﷺ کےپاس نہ پہنچ جاؤ

64

میاں بیوی کی جدائی

67

کیامیں اپنی مشرکہ ماں سےحسن سلوک کروں؟

68

لونڈی کاذبیحہ کوئی نہ کھائے جب تک میں رسو ل اللہ ﷺ سے نہ پوچھ لوں

68

آپ ﷺنےکہاصدقہ واپس نہ لو

69

جنین کےمسئلہ میں حدیث کی تلاش

70

ماحول کےمطابق معاملات کی تحقیق

70

طلب حدیث کےلیےدوسروں کی معاونت

71

اے اللہ کےرسول اللہ ﷺ انصار مجھے ابوالقاسم نہیں کہتے

71

ابوہریرہ ﷜ کی حدیث کےلیے جستجو

72

فرمان رسول اللہ ﷺ کےلیے جستجو

73

قتل سے پہلے پوچھ لوکیاجائز بھی ہے؟

74

کیاخاوند کو صدقہ دوں؟

76

باب سوم:دلیل کامل ہے

 

اللہ تعالیٰ کی طرف سےدین کامل ومکمل نازل ہواہے

78

رسول اللہ ﷺ نےکامل ومکمل دین لوگو ں تک پہنچایا

82

رسول اللہ ﷺ کاپیغام ہی مبیں ہے اورقرآن بھی مبین ہے

82

آپﷺ نےکوئی چیزنہیں چھپائی

83

لوگوں کےلیے راہ عمل

86

شریعت اسلامی کےتین اوصاف بقاءعموم کمال

86

بقاء

87

عموم

88

آپﷺ کی دعوت جنوں کو بھی شامل ہے

91

کامل ومکمل

93

شریعت اسلامیہ کےدوعموم

97

جس قدر ہوسکے نبی ﷺ کی اتباع کی جائے

100

باب چہارم:اتباع رسول اللہ ﷺ

 

اتباع کالغوی معنی

102

اتباع اوراطاعت میں فرق

103

سنت کالغوی معنی

103

احکام

103

ادلہ

104

بدعت یا اہل بدعت کےمقابلہ میں ہو

105

سنت بھی فرض

106

اصول کی طرح فروغ میں بھی سنت کی اتباع لاز م ہے

107

اتباع رسول ﷺ کی اہمیت

108

اللہ کی محبت اورمغفرت کی ضمانت

108

اللہ کی محبت آپﷺ کی اطاعت سے مقید ہے

108

اطاعت سے جنت ،معصیت سے جہنم

109

اطاعت کےبغیر تقوی کیسے؟

110

دعوت قبول کرےگا وہی کھائے گا

112

لشکر سے بچ جاؤ

114

اطاعت نبوی کےبے مثال ثمرہ

115

اتباع رسو ل اللہ ﷺ سےدرست فیصلے

116

حدیث کی موجودگی میں اگر مگر نہیں چلتی

116

مال فئی میں برابری

117

اتباع رسول اللہ ﷺ کےعملی نمونے

118

جب سےسناعمل نہیں چھوڑا

118

دن رات میں بارہ رکعتیں

118

عملی تسلسل

119

آسمان کےدروازے کھول دیے گئے

119

آپ ﷺ کی پسندیدہ دعا

120

کبھی گالی نہیں دی

120

جب سے سنا زکاۃ وصول کرنے والے کو راضی کرکے بھیجا

121

سرکہ سےمحبت

122

کدوسےمحبت

122

ازاربند نصف پنڈلی تک

123

تحریر ی وصیت ہمیشہ موجودہ رہی

123

حدیث سنتےہی غلام آزاد کردیا

124

پھر کبھی غیر اللہ کی قسم نہیں اٹھائی

125

لاٹھی بھی گرتی توخود پکڑتے

126

ابوہریرۃ نبی ﷜ کی وصیتوں پرکاربند رہے

127

صحابہ نےسونے کی انگوٹھیاں پھینک دیں

127

فرمانبرداری کابے مثال نمونہ

128

اسی وقت عمل

129

اتباع سنت کاعظیم الشان مظاہرہ

129

سونے کی انگوٹھی

130

فرمان مصطفی ﷺ سنتے ہی بالوں اورلباس کی حالت بدل لی

131

فرض نماز کےمتصل بعد نوافل کی ادائیگی

131

حکم رسول اللہ ﷺ سن کرایک قدم بھی نہیں اٹھایا

132

قباء والوں نےنماز میں قبلہ بدل لیا

132

دوران نماز  رسول اللہ ﷺ کی آواز

134

عمر ﷜ نے  اطاعت رسول اللہﷺ میں دولونڈیوں کو آزاد کردیا

134

چاندی کاپیالہ پھینک دیا

135

مسجد کی طرف اٹھنے والے ہرقدم کاثواب

135

نماز میں صف بندی

136

فرمان مصطفی ﷺ کی وجہ سےقسم توڑدی

137

ابوبکر ﷜ نےکھایا ہواکھانا قےکردیا

137

حضرت عمر ﷜ پست آواز سےکلام کرتےتھے

138

قرآنی آیت پرعمل کرنےکاعجیب وغریب نمونہ

138

محبوب جیساعمل

139

شیطانی آلہ کی آواز

139

جس چیز سے محبوب ﷤ نےکراہت کی

140

مصطفی ﷺ کی اتباع میں رستے سےدور ہوگئے

141

مسجد قباءمیں دورکعت نماز

141

جورسول اللہ ﷺ کامحبوب وہ ابوہریرہ ﷜ کامحبوب

141

محبوب کی ہرادامحبوب

142

رسول اللہﷺ والے چارکام

143

دس عدد نیکیوں کی طلب اورتمنا

144

مغرب کی نماز سےبہلے دوسنتیں

145

غزوہ ذات الرقاع

146

میرےلیے لحد بنانا

146

آپ کی خواہش کااحترام اورصحابہ کی زندگی

147

محبوب جیسی ادا

148

رسو ل اللہﷺ کی پیروی میں ستون کےپیچھے نماز

149

صحابہ ﷢ کاذوق عبادت

149

محبوب ﷺ کی ادائے دلنواز

150

ترک سنت کی سزا

 

احد کی فتح شکست میں دل گئی

151

بائیں ہاتھ سےکھانےوالےکی سزا

152

نام تبدیل نہ کرنےپر پریشانی کاسامنا

153

صحابی نےبیٹھ کر خطبہ دینےوالے کو خبیث کہا

153

ابوسعید ﷜ نےدھکادے دیا

154

کاش کہ رسول اللہﷺکی بات مان لیتا

155

یہودونصاری کی تقلید

156

ہلاکت اورتباہی کاباعث

156

وہی اعراض کرےگا جس نےہلاک ہوناہے

157

طائف میں آپﷺ کی مرضی نہ مانی تونقصان اٹھایا

158

اہمیت حدیث

 

حدیث اورقرآن کی حیثیت

159

صحابہ ﷢ ترک سنت کو گمراہی ہی سمجھتےتھے

160

سنت کی مخالفت کرنےوالا خبیث

161

معمولی سی مخالفت بھی گوار نہیں

161

مغرب سےپہلے دوررکعت نماز

162

نبی ﷺ کاعمل چھوڑناگوارنہین

162

رجم کی سزا

163

کمال جواب

164

روزہ افطار کرنےمیں تاخیر نہ کی جائے

164

سنت کی مطابقت

 

نماز جنازہ رسول اللہﷺ جیسی

166

آپ نے تویہ فرمایا تھااب مجھے دےدیاہے

167

اب عصر کی نماز پڑھو

167

اکٹھی نماز جنازہ

168

رسول اللہ ﷺ کےزمانہ میں دوکپڑے کس کےپاس تھے

169

عبداللہ بن زبیر ﷜ نےکعبہ نبی ﷺ کی خواہش کےمطابق تعمیر کردیا

169

وعظ کرنےمیں رسول اللہ کی سنت کی پیروی

170

میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ سورتیں پڑھتے ہوئے سناہے

1710

اگر رسول للہ ﷺ کودیکھا ہوتا تونہ کرنا

171

اسی طرح کروں گا حتی کہ آپﷺ سےملاقات کروں

172

رسو ل اللہﷺ نےمنبر پر اسی طرح جواب دیاتھا

172

عائشہ ؓ خواتین کو تلبینہ کھلاتی تھیں

173

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45283
  • اس ہفتے کے قارئین 241451
  • اس ماہ کے قارئین 865159
  • کل قارئین112472487
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست