#7153

مصنف : ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمٰن العریفی

مشاہدات : 2230

مچھلی کے پیٹ میں

  • صفحات: 160
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6400 (PKR)
(بدھ 18 اکتوبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

انسانی فطرت ہے کہ وہ کہانیوں اور داستانوں کو پڑھ، سن کر اپنے اندر ایک باطنی تأثر محسوس کرتا ہے۔ واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں، وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اور اثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جابجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں۔ زیر نظر کتاب ’’مچھلی کےپیٹ میں‘‘ ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمٰن العریفی حفظہ اللہ کے ایک مقبول رسالہ في بطن الحوت کا اردو ترجمہ ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں 21 ایسے واقعات و حکایات اور قصص کو جمع کیا ہے جو فقر و تنگدستی میں مبتلا اور آسودہ و خوش حال سبھی لوگوں کے لیے باعث ِ عبرت و نصیحت ہیں۔ (م۔ا)

تصدیر

3

نابینا نے بینا کو راہ دکھائی

6

ایک تھا بادشاہ

19

ایک داعی ڈانس کلب میں

24

گمراہ بوڑھا

30

سارہ بیٹی

35

ایک تائب کی یادداشت

47

مچھلی کے پیٹ میں

63

دور حاضر کا ایک عبرت ناک واقعہ

64

بے شمار گناہ اور بے پایاں بخشش

69

کوئی ماں اپنے بیٹے کو آگ میں پھینک سکتی ہے

71

چند لمحات ہسپتال میں

74

ایمان و عزیمت کے پہاڑ

83

اللہ کی پناہ چاہتا ہوں

89

جنت پا گئے

93

ایک گلوکار کی توبہ

98

قصہ ایک بطل اسلام کا

108

گناہ کی چابی

124

باران رحمت کے نزول میں رکاوٹ

129

جرات مندانہ فیصلہ

132

جنت میں اپنا مقام دیکھ لیا

141

موت کی دہلیز پر

145

تارک قرآن ہو کر

157

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10605
  • اس ہفتے کے قارئین 10605
  • اس ماہ کے قارئین 1684556
  • کل قارئین113291884
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست