#4692

مصنف : ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمٰن العریفی

مشاہدات : 4884

ہمارے ہمسفر بنیں

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3675 (PKR)
(ہفتہ 12 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

اللہ تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ہونے ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں واحد اور بے مثال ہونے اوراسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا علم رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام توحید ہے ۔توحید کے اثبات پر کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح دلائل ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نےانسان کی تخلیق کا مقصد اپنی عبادت اوروحدانیت کا اقرار بتایا ہے ، اسی مقصد کے لیےدنیا میں انبیاء ورسل اور کتب وصحف بھیجے گئے تاکہ لوگ ان کی رہنمائی میں راہ توحید پر گامزن ہو کر شیطان کےدام میں گرفتار ہونے سے محفوظ رہ سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ہمارے ہمسفر بنیں ‘‘ ڈاکٹر محمد عبد الرحمن العریفی ﷾ کی عربی کتاب ’’إركب معنا ‘‘کا سلیس اردو ترجمہ ہے جس میں انہوں نے نہایت دلنشیں او رمؤثر اسلوب نگارش کا انتخاب کرتے ہوئے عقیدۂ توحید کو بڑے حسین پیرائے میں واقعاتی اسلوب میں بیان کیا ہے ۔ اور اقوام سابقہ کی ضلالت کے اسباب کا تذکرہ بھی کیا ہے نیز اس کتاب میں امت مسلمہ میں شرک کےمختلف مظاہر کے عوامل کا ذکر بھی ہے ۔اس کا مطالعہ ان لوگوں کے لیے بہت مفید ہے جو توحید ربانی سے ہٹ کر گمراہ کن عقائد وافکار کا شکار ہوچکے ہیں اور اس کے لیے قرآن وسنت کے بجائے جھوٹی کرامتوں اور شعبدہ بازیوں کا سہارا لیتے ہیں ۔مترجم کتاب جناب شیخ انصار زبیر محمدی نے اس کتاب کا ترجمہ کرنے کے ساتھ حسب ضرورت تعلیق واضافے سے کام لیا ہے اور آیات واحادیث کی تخریج بھی کردی ہے ۔ کتاب کے مصنف ڈاکٹر عبد الرحمن العریفی﷾ سعودی عرب کے جانے پہچانے مصنف ہیں۔ ریاض کی مقامی یونیورسٹی میں معلمی کے فرائض انجام دیتے ہیں ۔دعوتِ دین کےمیدان میں اُن کی مساعی جمیلہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اُن کا شمار علامہ ابن باز  کے ممتاز شاگردوں میں ہوتا ہے ۔ دیار ِعرب میں ان کی خطابت کا بھی بہت شہرہ ہے ۔ اس سے قبل ان کی متعدد کتابیں خاصی پذیرائی حاصل کرچکی ہیں جن میں ان کی شہرۂ آفاق کتاب ’’زندگی سے لطف اٹھائیے ‘‘ سرفہرست ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کتاب ہذا کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

11

عرض مترجم

17

مقدمہ

21

تلاطم خیز سمندر

27

سفینہ نجات

30

شرک کاآغاز

32

ایک واقعہ

35

جب قیدی نےحقیقت کااعتراف کیا

41

ایک عبرت ناک واقعہ

44

ناریل کی پوجا

47

قبروں اورمزاروں پر ایک دردناک تبصرہ

52

داستا ں جعلی قبروں کی ایک ولی کی متعدد قبریں

55

شیخ برکات کی برکتیں ؟ایک جعلی پیرکی حقیقی کہانی

58

مدعی توحید کےاورشرک سےیہ ساز باز

68

شرک وبدعت کی انتہا

69

قبروں کی زیارت کےآداب

69

نالہ دل

72

شرک کیسے پروان چڑھا

76

شرک کےوارثوں اوردرگاہوں کے سجادہ نشین

79

چار شبہات اوران کےجوابات

83

صدائے دل درمند قبروں اورقبوں سےآس  لگانے والوں سے ایک درخواست

89

شرک کےچند وسائل

92

غیراللہ کی قسم کھانا

92

تعویذ گنڈہ لٹکانا

93

تعویذ کی قسمیں

94

علم غیب کادعوی کرنا

95

جادو،کہانت اورقیافہ شناسی

96

ایمانی غیرت کاایک واقعہ

97

کہانت

99

یادگاری مجسموں کی تعظیم کرنا

101

وسیلہ

103

بدعی وسیلہ

103

جائز اورشرعی وسیلہ

103

ارکان ایمان

105

اللہ پر ایمان لانا

105

فرشتوں پر ایمان لانا

106

آسمانی کتابوں پر ایمان لانا

107

انبیاءاوررسولوں پر ایمان لانا

108

یوم آخرت پر ایمان لانا

110

تقدیر پر ایمان لانا

113

ایمان کےمنافی امور

114

دین کامذاق اڑانا

114

غیرشرعی قوانین سےفیصلہ کرنا

114

کافروں سےدوستی یامومنوں سےدشمنی

116

ایمان میں سب سے بڑا عیب

119

خرابی ایمان

120

عجوبہ

124

رمضان کی  ستائیسویں شب محفل منعقد کرنا

125

اسراومعراج کی بدعت

126

پندرھویں شعبان کی  بدعت

126

نواقض اسلام

128

تارک نماز

131

زکات  نہ دینا

136

خاتمہ

138

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36723
  • اس ہفتے کے قارئین 140739
  • اس ماہ کے قارئین 886903
  • کل قارئین105758024
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست