#5752

مصنف : حکیم محمد طارق محمود عبقری

مشاہدات : 6172

ماں کا تقدس اسلام اور جدید تہذیب

  • صفحات: 246
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6150 (PKR)
(منگل 16 اپریل 2019ء) ناشر : خزینہ علم وادب لاہور

اسلام نے خاندان کوخاص اہمیت دی ہے اور چونکہ معاشرہ سازی کے سلسلہ میں اسے ایک سنگ بنیاد کی حیثیت حاصل ہے لہذا اسلام نے اس کی حفاظت کے لئے تمام افراد پر ایک دوسرے کے حقوق معین کئے ہیں اور چونکہ والدین کا نقش خاندان اور نسل کی نشو ونما میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے لہذا قرآن کریم نے بڑے واضح الفاظ میں ان کی عظمت کوبیان کیا ہے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے۔بنی نوع انسان پر حقوق اللہ کے بعد حقوق العباد میں سے سب سے زیادہ حق اس کے والدین کا ہوتا ہے۔ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کی خدمتِ اقدس  میں حاضر ہو کر عرض کیا: یا رسول اللہﷺ! مجھ پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟ آپ نے فرمایا :تیری ماں کا۔ اس نے دوبارہ اور سہ بارہ پوچھا: آپ نے فرمایا: تیری ماں کا۔ پھر فرمایا تیرے والد کا۔ ماں اللہ کے احسانات میں سے وہ احسان ہے جس کا جتنا بھی شکر بجا لایا جائے کم ہے۔ ’’ماں ‘‘ محض ایک لفظ نہیں  بلکہ محبتوں  کا مجموعہ ہے۔ ’’ماں ‘‘ کا لفظ سنتے ہی ایک ٹھنڈی چھاوں  اور ایک تحفظ کا احساس اجاگر ہوتا ہے ۔ ایک عظمت کی دیوی اور سب کچھ قربان کردینے والی ہستی کا تصور ذہن میں  آتا ہے۔’’ماں ‘‘ کے لفظ میں  مٹھاس ہے۔ انسانی رشتوں  میں  سب سے زیادہ محبت کرنے والی ہستی ماں  کی ہے۔ ماں  خدا کی عطا کردہ نعمتوں  میں  افضل ترین نعمت ہے۔قرآن پاک نے ماں باپ سے حسنِ سلوک کا حکم دیا ہے۔ ماں باپ اگرچہ مشرک بھی ہوں تب بھی ان سے بدسلوکی کرنے سےمنع فرمایا گیا ہے۔ ماں کی عظمت وشان  پرمتعدد آیات قرآنی اور احادیث نبویہ موجود ہیں۔  زیر نظر کتاب ’’ماں کا تقدس اسلام اور جدید تہذیب‘‘ حکیم طارق محمود چُغتائی کی تصنیف ہے ۔اس  کتاب میں انہوں نے  آیات قرآنیہ ، احادیث  نبویہ اور اقوال  صحابہ اور ائمہ  کی  روشنی میں  ماں کی شان وعظمت کوبیان کرنے بعد جدید تہذیب میں جو ماں کے ساتھ  سلوک کیا جاتا ہے اسے بیان کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حال دل

9

ارشاد باری تعالیٰ

11

ماں کا تقدس اور قرآن کریم

14

ماں کا تقدس اور احادیث نبوی

17

ماں کا تقدس اور اولیاء کرام

34

ماں کی ممتا

36

ایک رات کی عبادت اور خدمت

36

اف کا کفارہ

37

شہرت ماں کے قدموں میں

37

ماں کےحقوق حدسے کہیں زیادہ

38

ماں کی خوشنودی

38

کسی کے ظاہر سے باطنی حالت کا اندازہ نہ کرو

39

ماں کی خدمت

39

قرآن اور علم کے لیے ماں کی دعا

39

انسان ماں کی ایک آہ کا بدلہ بھی نہیں دے سکتا

40

ماں کی خدمت نماز تہجد سے افضل

40

ماں کی دلجوئی

41

حضورؐ کادیدار اور ماں کی خدمت

42

تیری ماں ہی تیرا حج ہے

42

زبان دراز کا انجام

42

نعمتوں کا نمونہ ماں

43

ماں کا فرمانبردار

44

ماں کی خدمت کا انجام

44

خدمت والدین سے حج وعمرہ جہاد کا ثواب

44

ماں کی فرمائش پوری کرنا

45

ماں باپ کو اپنے اہل وعیال پر ترجیح دینے سے بلاٹلتی ہے

45

ماں کی بد دعا

46

حضرت اویس قرنی

47

حاتم طائی

47

ماں کے لیے اپنا نونہال سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے

49

ماں باپ کو اپنے پر ترجیح دو

49

ماں کی خدمت صاحب مرتبت استاد

51

غمزدہ والدہ اور حج سے واپسی

51

بیٹے کے حق میں بہتری کی دعا

51

ماں پیاری ماں(دعائیں)

52

شفقت مادری

53

الٰہی یہ بےکس یتیم اب تیرے حوالے ہے

54

یہ شاہ سوار بھی سواری سے اتر ا نہیں

55

دو بھائیوں کی ایک رات

56

ماں محنت اور مادر وطن

57

ماں کی نافرمانی

59

والدہ کی خوشی ہر حال میں عزیز

61

والدہ کی قبر کی پانتی

61

ماں کا تقدس اور اقوال زریں

63

دور کی بات

69

ماں کی خدمت

69

ظاہری حالت

69

گناہ کبیرہ

71

حج کا ثواب

71

پیاری اماں

72

ہر  دلعزیز بننے کا ذریعہ

74

فریاد

75

ماں

76

ماں کا منصب

76

حق ادائی

78

شرف قبولیت

78

اولاد کی بدولت جنت

78

ماں کا حق

79

ماں کی نصیحت

85

مامتا کی بے چینی

86

ماں سے بھی ستر گناہ زیادہ محبت

90

بچے ہمارے عہد کے

91

ایک ماں کا تیر بہدف نسخہ

92

جنت اور دوزخ

94

اطاعت و فرمانبرداری

95

والدین کی اطاعت

95

فکر نہ کرنا

98

فرمان نبویؐ

100

ماں کی دعا

101

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3987
  • اس ہفتے کے قارئین 265797
  • اس ماہ کے قارئین 751989
  • کل قارئین97817293

موضوعاتی فہرست