#1122

مصنف : عرفان صدیقی

مشاہدات : 20884

نقش خیال

  • صفحات: 405
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12150 (PKR)
(ہفتہ 15 اکتوبر 2011ء) ناشر : خزینہ علم وادب لاہور

محترم عرفان صدیقی کا شمار پاکستان کے ان نامور کالم نگاروں میں ہوتا ہے جن کا کالم مذہبی، سیاسی اور علمی حلقوں میں یکساں مقبولیت رکھتا ہے۔ وہ جب کاغذ پر قلم رکھتے ہیں تو موج دریا ٹھہر سی جاتی ہے اور الفاظ دست بستہ ان کی خدمت میں حاضر نظر آتے ہیں۔ ان کا کالم جہاں معلومات کا بحر بے کنار ہوتا ہے وہیں ادب کی چاشنی بھی لیے ہوتا ہے۔ 2001ء وہ خون آشام سال تھا جس میں ایک فوجی ڈکٹیٹر نے امریکہ کی ایک دھمکی پر اپنا سب کچھ نچھاور کرنے کا پیمان کر لیا۔ اس کے بعد افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ سب کچھ اس کتاب میں رقم کر دیا گیا ہے۔ ’نقش خیال‘ در اصل ان کالموں کا مجموعہ ہے جو طالبان، افغانستان اور امریکی یلغار کے تناظر میں لکھے گئے اور روزنامہ ’نوائے وقت‘ میں شائع ہوتے رہے۔ افغانستان اور طالبان کے حوالے سے ہمارے ہاں بہت سے شبہات پائے جاتے ہیں اس کتاب کے مطالعے کے بعد افغانستان کی شفاف تصویر سامنے آ جائے گی۔ عرفان صدیقی صاحب کے کالم کی پسندیدگی کی ایک یہ بھی ہے کہ انھوں نے کالم کے معیار کو مستقلاً برقرار رکھا اور اس کی دلکشی میں کوئی کمی نہیں آنے دی۔ انھوں نے کالم میں شعر و ادب کی چاشنی کو زندہ کیا اور نہایت پر کشش اسلوب اختیار کیا۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش  لفظ

 

11

محبتیں اور نفرتیں

 

15

دہشت گردی

 

18

آگے کا سفر

 

21

نیوورلڈ آرڈر

 

24

ایک غریب وسادی سی قبر

 

27

اور اب شمالی اتحاد

 

30

زندہ یامردہ

 

33

گناہ کبیرہ

 

43

مجھے معاف کردینا

 

52

طالبان کی تنصیبات

 

65

نازک مزاج امریکہ

 

71

بے خبر لوگ

 

77

ڈالروں کا مرہم؟

 

86

رومانویت اور طالبان1،2

 

96

روح محمد ﷺ

 

105

جناب معین حیدر سے التماس

 

117

اسلامی بھائی

 

129

تمنائیں اور التجائیں

 

138

اسرائیل کی وکالت

 

141

انقلاب 1،2

 

150

طالبان۔۔مسئلہ کیا ہے؟1،2،3،4

 

168

شمالی اتحاد براستہ بون

 

205

سردیوں کی طویل رات

 

214

عید مبارک

 

220

وجود1،2

 

222

تماش بینوں کی بھیڑ

 

255

امتحان کی گھڑی

 

261

قندھار کا نو آباد قبرستان

 

281

ہم کہاں کھڑے ہیں

 

290

تصویر کا روشن رخ 1،2،3

 

308

ایرانیوں کا انداز تفاخر

 

335

تہہ خانہ کی حکومت

 

344

نوحے اور بین

 

365

کابل کا میئر

 

371

لاوراث لاشیں

 

380

ہچکیوں اور سسکیوں کا دیس

 

383

حافظ میوہ جان وزیر شہید

 

392

قندھار کے قیدی کے نام

 

395

ادھر بھی کوئی رحمت کا چھینٹا

 

399

 

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1283
  • اس ہفتے کے قارئین 16736
  • اس ماہ کے قارئین 25280
  • کل قارئین54221474

موضوعاتی فہرست