#7027

مصنف : ڈاکٹر خالد عاربی

مشاہدات : 1765

لمعات نور

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8000 (PKR)
(اتوار 11 جون 2023ء) ناشر : دار التذکیر

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ کے بعد حضرت محمد ﷺ ہی ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پورا سامان رکھتی ہے ، رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی شخصیت قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے اور دنیا جہان کے تمام انسانوں کے لیے مکمل اسوۂ حسنہ اور قابل اتباع ہیں ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت و صورت پر ہزاروں کتابیں اور لاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔ اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ لمعات نور‘‘ ڈاکٹر خالد عاربی کی کاوش ہے اس کتاب میں انہوں نے نبی کریم ﷺ کی روشن و روشن زندگی کو 27؍لمعات میں بیان کیا ہے ۔ (م۔ا)

باعث تحریر آنکہ

15

ذالک من سنتی

21

دین اور دنیا

28

بانیں نانا جان کی

36

محبت رسول ﷺ

50

راستے اور گلیاں

59

اللہ جمیل و یحب الجمال

63

پاکباز عبد اللہ

70

میرے آقا کے گھر

84

پیشہ ورانہ دیانت

92

تلقین اخلاق

109

شفقت ہی شفقت

125

بہن پیاری بہن

155

اشک بار آنکھیں

174

اللہ کی نعمتیں

187

رسول رحمت ﷺ

192

اختتام

200

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70675
  • اس ہفتے کے قارئین 289059
  • اس ماہ کے قارئین 289059
  • کل قارئین111896387
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست