#4829.01

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 2244

خطبات حاصلپوری جلد دوم

  • صفحات: 447
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17880 (PKR)
(جمعرات 01 فروری 2024ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اسلامی معاشرے میں بطور رہبر راہنما امام و خطیب ہوتا ہے، جس کی ذمہ داریوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ وقت، دن اور مہینوں کی مناسبت سے قوم کی راہنمائی کرے۔ کیونکہ خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوعطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے ۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات حاصل پوری‘‘ فضیلۃ الشیخ محمد عظیم حاصلپوری صاحب کی ہے۔ جس میں خطبات کو عربی مہینوں کی مناسبت سے ترتیب دیا گیا ہے۔کیونکہ اس کتاب کی اصل وجہ تسمیہ خطبات بہاولپوری ہے۔مولانا عظیم حاصل پوری صاحب کا مسکن بہاول پور کی تحصیل حاصل پور ہے۔موصوف کو اللہ تعالیٰ نے بہت تھوڑی عمر میں بہت زیادہ مقبولیت سے نوازا ہے، ان کی زندگی میں زبان سے نکلا ہر لفظ اور قلم سے لکھا ہر جملہ تقریبا چھپ جاتا اور لوگ اس انتظار ہوتے کہ نئی کتاب کب مارکیٹ میں آ رہی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’خطبات حاصل پوری‘‘ موصوف نے سات جلدوں میں شائع کر کے اپنا نام سعادت مندوں لکھوانے کی کوشش کی ہے۔ اللہ تعالی ٰ حافظ صاحب کے درجات بلند فرمائے اور اس کتاب کو اہل اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

25

مقدمہ

29

صاحب کتاب ایک نظرمیں

34

ماہ محرم الحرام کی خطبات

 

ماہ محرم کےاحکام ومسائل

39

تمہید ی کلمات

39

فضائل محرم

40

نئے اسلامی سال کاآغاز

40

اسلامی کیلنڈرکاآغاز اوروجہ تسمیہ

41

سبب تقویم

41

شھراللہ

42

ماہ محرم کےروزوں کی فضیلت

42

یوم عاشوراکی فضیلت

43

عاشوراء کاروزہ کب رکھاجائے

44

ماہ محرم کی رسومات

45

فوت شدہ پر تیرابازی

45

صحابہ کرام ﷢ پرتبرابازی

46

سوگ کامہینہ سمجھنا

47

قبرستان جانا

48

سیاہ لباس کااستعمال

48

غیراللہ کی نذرونیاز

48

تعظیم کی ایک وجہ

51

شہادت سیدنا عمرفاورق ﷜

52

تمہید ی کلمات

52

آپ کانام ونسب

52

دعائے رسول

53

قبول اسلام

53

علانیہ عبادت کعبۃ اللہ میں

54

فضائل ومناقب

54

عمر﷜ کو الہام ہوتاتھا

54

اگرکوئی نبی آنا ہوتا

55

شیطان ڈرکے مارےراستہ تبدیل کرلیتا

55

حضرت علی﷜ کےتاثرات

56

حضرت عبداللہ بن مسعود ﷜ فرماتےہیں

57

عمر﷜جنتی ہے

58

عمر﷜ جنتی بوڑھوں کےسرادر

58

حق عمر﷜ کےساتھ

59

بیٹے کامحاسبہ

61

نبی ﷜ کامحبوب عمر﷜ کو اپنے بیٹے سے بھی محبوب ہے

62

رعایا پروری کی ایک مثال

62

جناب عمر﷜کاخشوع

63

قرآنی آیات پر فوراعمل کرنےوالے

64

نبی ﷺ کی سنت سےمحبت

64

سیدنا عمرکی خواہش اورپردے کاحکم

65

عمر﷜نےروک دیا

65

عمر﷜ نے اپنی بیوی کو چاد رنہ دی

66

حضرت عمربن خطاب ﷜ نےحضرت علی﷜ کی بات کو تسلیم کرلیا

66

حضرت عمرفاورق ﷜کی شہادت

67

فضائل صحابہ کرام ﷢

73

تمہیدی کلمات

73

صحابہ ﷢ کااحترام کرو

74

انصارسےمحبت نبی سےمحبت ہے

75

صحابہ ﷢ جیساایمان لانے کاحکم

76

بدری صحابہ ﷢ کےمتعلق فرمایا

77

صحابہ ﷢ کےعمل کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

78

اللہ نےجنتی انعام دینا میں دےیا

79

گستاخ صحابہ ﷢ کاانجام

80

گستاخ عورت کا اندھاہونا

81

گستاخی کرنےوالاشخص آخرعمرمیں کیسے ذلیل ہوا

82

گستاخ کے نتھنوں میں سانپ کاداخل ہونا

83

وہ سب عبرت کانشان بنے

84

رحمآء بینہم

86

تمہید ی کلمات

86

اللہ نے ان کےدل باہم جوڑدئیے

87

اے ابوبکر ہمیں آپ پرکوئی غصہ نہیں

87

فاطمہ بنت رسول کاجنازہ

89

جعفر بن ابی طالب کی بیوہ سےنکاح

89

ابوبکر ﷜ افضل ہیں

89

حضرت عمرفاروق ﷜

90

سیدنا علی اورسیدنا عمرؓ کی باہم محبت

91

میری عمرعمر﷜ کومل جائے

92

اعمال میں نمونہ

93

حسین ﷜ میرےپاس تشریف لایاکرو

95

حضرت عثمان ﷜

96

حضرت علی المرتضی ﷜کی حضرت عثمان ذوالنورین ﷜ سےمحبت

96

عثمان ﷜ کےبیٹے ابان کےنکاح میں حضرت جعفر کی پوتی

97

حضرت حسن﷜ کی پوتی حضرت عثمان ﷜ کےپوتے کےنکاح میں

97

حضرت عثمان ﷜ کادفاع

97

رحمآءبینہم کی عملی تفسیر کی ایک مثال

98

اہل بیت اوران کےفضائل

100

تمہیدی کلمات

100

اہل بیت کو ن؟

100

نواسیاں بھی اہل بیت میں شامل

104

جن کےاوپر صدقہ حرام ہےوہ بھی اہل بیت میں شامل ہیں

105

اہل بیت کےعمومی فضائل

107

اہل بیت سےبغض رکھنےوالاجہنمی ہے

108

ازواج مطہرات کےعمومی فضائل

108

امہات المومنین کےدواجر

109

امہات المومنین سےنکاح حرام

109

ازواج مطہرات مومنوں کی مائیں ہیں

110

امہات ا لمومنین کےلیے اجر عظیم کاوعدہ

110

آپ ﷺ کو مزید نکاح کرنےسے روک دیاگیا

110

اہل بیت کےخصوصی فضائل

111

ام المومنین سیدہ خدیجہ ؓ

111

ام المومنین سیدہ سودۃ بنت زمعہ ؓ

115

میں اپنی باری عائشہ کو ہبہ کرتی ہوں

115

ام المومنین سیدہ عائشہ ؓ

116

نکاح کافیصلہ خدائی تھا

117

جبرائیل کاسلام

118

ام المومنین سیدہ حفصہ بنت عمرؓ

119

ام المومنین سیدہ زینب بنت خزیمہ ؓ

120

ام المومنین سیدہ ام سلمہ ہندؓ

120

ام المومنین سیدہ زینب بنت جحش ؓ

122

شب زندہ دارتھیں

123

ام المومنین سیدہ جویریہ بنت حارث ؓ

124

ام المومنین سیدہ ام حبیہ رملہ بنت ابی سفیان ؓ

125

ام المومنین سیدہ صفیہ بنت حییؓ

126

ام المومنین سیدہ میمونہ بنت حارثؓ

127

اہل بیت کےخصوصی فضائل

128

بیٹے

128

بیٹیاں

130

امیرالمومنین سیدناعلی﷜

134

حضرت حسن﷜

135

حضرت حسین﷜

136

حسنین کریمیں شریفیں ؓ

137

تمہیدی کلمات

137

فضائل حسنین کریمین ؓ

137

سیدناحسن بن علی ؓ

144

سیدناحسین بن علی ؓ

149

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33269
  • اس ہفتے کے قارئین 555672
  • اس ماہ کے قارئین 1609172
  • کل قارئین110930610
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست