#6385

مصنف : نگہت ہاشمی

مشاہدات : 2521

کھوٹے لوگ

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2800 (PKR)
(اتوار 06 جون 2021ء) ناشر : النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل

نفاق اور منافقت اسی دورخی کا نام ہے بظاہر زبان سے آدمی مومن ہونے کا اقرار کرتا ہے اور دکھاوے کی نمازیں بھی پڑھتا ہے لیکن دل میں کافر رہتا ہے اسلام کے خلاف عقیدہ رکھتا ہے ایسے آدمی کو شریعت نے منافق کہا ہے۔ نفاق کی دو قسمیں ہیں ۔نفاقِ عملی اور نفاقِ اعتقادی۔ نفاقِ عملی کی تعریف یہ ہے کہ آدمی اسلام میں دل سےداخل ہو لیکن عملِ اسلام میں کمزورہو نفاق عملی رکھنے والے کو فاسق بھی کہا جاتا ہے۔اورنفاقِ اعتقادی یہ ہے کہ آدمی اسلام میں دل سے نہ داخل ہو ، دل میں کفر رکھے اورظاہر میں اسلام۔ زیرنظر کتابچہ’’کھوٹے لوگ‘‘خواتین کی  تعلیم وتربیت کے معروف ادارے النور انٹر نیشنل کی بانی وسرپرست محترمہ نگہت ہاشمی صاحبہ کا مرتب شدہ ہے ۔محترمہ  نےا س کتابچہ میں سورۃ البقرہ کے دوسرے رکوع  کی روشنی میں منافقت؍خودفریبی کی حقیقت کوواضح کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

5

کلاس میں کیے جانے والے سوالات اور جوابات

73

النور انٹرنیشنل

76

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19706
  • اس ہفتے کے قارئین 445152
  • اس ماہ کے قارئین 232397
  • کل قارئین114124397
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست