#6651

مصنف : حافظ عبد الرزاق اظہر

مشاہدات : 4318

جہنم سے بچاؤ کے اسباب

  • صفحات: 146
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5840 (PKR)
(اتوار 13 مارچ 2022ء) ناشر : دار الخلود کامونکی

جہنم بہت ہی بری قیام گاہ،بہت ہی برا مقام اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہےجسے اللہ تعالیٰ نے کافروں،منافقوں،مشرکوں اور فاسقوں وفاجروں کے لئے تیار کر رکھا ہے۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جنت اور جہنم دونوں کا بار بار تذکرہ فرمایا ہے۔اور جہنم کا تذکرہ نسبتا زیادہ کیا ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ انسانوں کی اکثریت ترغیب سے زیادہ ترہیب کو قبول کرتی ہے۔جہنم وہ ہولناک اور المناک عقوبت خانہ ہے جس کی ہولناکی کا اندازہ لگانا دنیوی زندگی میں محال ہے۔انسان كو اپنی اس عارضی اور دنیاوی زندگی  میں جہنم سے  آزادی کا سامان کرنا چاہیے اور جہنم کی طرف لے جانے والے راستوں سے اجنتاب کرنا چاہیے ۔ زیر نظر کتاب’’جہنم  سے بچاؤ کے اسباب‘‘  محترم جناب  حافظ  عبد الزراق  اظہر حفظہ اللہ  کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نےاس کتاب میں  ایسے  اعمال( توحید ، نماز، روزہ ، صدقہ ) کو یکجا کرنے کی کوشش کی ہے کہ جن  کو  کرنے سے  اللہ تعالیٰ بندے کو جہنم سے آزاد کردیتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی  اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعے بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

9

جہنم سے متعلق چند قرآنی دروس

13

جہنمیوں کا حال

13

جہنمیوں کا کھانا

14

جہنمیوں کا لباس

15

قید و بند کی صعوبتیں

16

جہنمیوں کو لوہے کے گرزوں سے مارا جائے گا

17

جہنمیوں کے سروں پر کھولتا ہوا پانی انڈیلا جائے گا

18

جہنمیوں کو عذاب دینے والے فرشتوں کا حال

19

جہنم  کی وادی ویل اور اس کی کیفیت

20

نئی چمڑی چڑھائی جائے گی

21

جہنم کا عذاب چمٹ جانے والا ہو گا

22

جہنم کے متعلق چند احادیث نبویہ ﷺ

24

اللہ کی توحید

31

اخلاص

35

چالیس دن تکبیر اولیٰ کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرنا

43

فجر اور عصر کی نماز کی بالخصوص حفاظت کرنا

46

ظہر سے پہلے اور بعد چار رکعات ہمیشگی سے ادا کرنا

51

رب کائنات کے ڈر سے روپڑنا

54

اللہ کے رستے میں چل کر پاؤں کو گرد آلود کرنا

59

نرم خوئی اور حسن اخلاق کو اپنانا

62

مسلمان بھائی کی عزت کا دفاع کرنا

67

صدقہ کرنا

72

جہنم سے اللہ کی پناہ میں آنے کی دعا کرنا

76

روزہ رکھنا

81

تقویٰ اور پرہیز گاری

89

ایک مسلمان کو آزاد کرانا

93

کسی محتاج کو ذریعہ معاش کے لیے قرض حسنہ دینا

101

آدمی کی سواری

111

ایک ضروری وضاحت

119

فجر کے بعد باقاعدگی سے یہ ذکر کرنا

124

دن رات کثرت کے ساتھ یہ ذکر کرنا

131

بیت اللہ کا طواف کر کے دو رکعتیں ادا کرنا

133

مسکینوں کو کھانا کھلانا

136

جہنم سے بچاؤ کے متعلق ضعیف احادیث

140

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9155
  • اس ہفتے کے قارئین 167687
  • اس ماہ کے قارئین 1686760
  • کل قارئین115578760
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست