#7426

مصنف : عمر فاروق قدوسی

مشاہدات : 895

استخارہ کتاب و سنت کی روشنی میں

  • صفحات: 35
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1400 (PKR)
(اتوار 03 نومبر 2024ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

استخارہ در حقیقت مشورے کی ایک اعلیٰ ترین شکل ہے۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ مشورہ اپنے ہم جنس افراد سے کیا جاتا ہے تاکہ ان کے علم و تجربہ سے فائدہ اٹھا کر مفید سے مفید تر قدم اٹھایا جائے، جبکہ استخارہ میں اللہ تعالیٰ سے عرض کیا جاتا ہے کہ اے اللہ! ہمارے اس معاملے کے مفید اور مضر تمام پہلوؤں سے آپ بخوبی واقف ہیں، آپ کے علم میں جو پہلو ہمارے لئے ،مفید اور بہتر ہو اسے ہمارے سامنے روشن کر کے ، ہمارے دلوں کو اس کی طرف مائل و مطمئن کر دیجئے۔لہذا کسی جائز معاملہ میں جب تردد ہو تو اس کی بہتری والی جہت معلوم کرنے کے لیے استخارہ کرنا مسنون عمل ہے،حضور اکرم ﷺ کی احادیث سے اس کی ترغیب ملتی ہے۔ زیر نظر کتابچہ ’’استخارہ کتاب و سنت کی روشنی میں ‘‘ محترم جناب عمر فاروق قدوسی حفظہ اللہ کا مرتب شدہ ہے ۔انہوں نے اس کتابچہ میں قرآن مجید اور سنت صحیحہ کی روشنی میں مسائل استخارہ کو آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے اور استخارہ کے متعلق بعض غلط تصورات کو بھی واضح کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

استخارہ کا شرعی مفہوم

 

4

استخارہ کون کرے

 

5

استخارہ کیسے کیا جائے

 

7

استخارہ کی نبوی دعا

 

8

استخارہ کی اہمیت

 

10

کیا نماز استخارہ ممنوعہ اوقات میں ادا کی جا سکتی ہے

 

11

استخارہ کے متعلق بعض غلط تصورات

 

12

استخارہ کے بعد

 

14

استخارہ کے باوجود نقصان

 

15

استخارہ میں ناکامی کے بعض اسباب

 

17

استخارہ کی دعا کس وقت کی جائے

 

18

کیا صرف متذبذب شخص استخارہ کرے گا

 

19

استخارہ کی خلاف ورزی

 

20

اگر دعائے استخارہ یاد  نہیں تو

 

21

کیا دعائے استخارہ کی قبولیت لازمی ہے

 

22

استخارہ کی مروجہ صورتیں

 

22

اخبارات و رسائل میں استخارے

 

24

شادی کے لیے استخارہ

 

25

چور کی تلاش کےلیے استخارہ

 

29

استخارہ کورئیر سروس

 

30

استخارہ کےبارے میں چند ضعیف روایات

 

31

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8905
  • اس ہفتے کے قارئین 167437
  • اس ماہ کے قارئین 1686510
  • کل قارئین115578510
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست