#4699

مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی

مشاہدات : 10818

اسلام کا نظریہ اعتدال اور اس کے اہم عناصر

  • صفحات: 74
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1480 (PKR)
(پیر 10 جولائی 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

اسلام جہاں غلو اور مبالغے سے منع کرتا ہے وہیں ہر معاملے میں راہ اعتدال اپنانے کی  ترغیب دیتا ہے۔اسلام کی شان اور عظمت ہی تو ہے کہ اس نے اپنے ماننے والوں کوہر طرح کی مصیبت اور پریشانی سے نجات دیکر دنیا والوں کے سامنے یہ باور کرایا ہے کہ وہی صرف ایک واحددین ہے جوتمام ادیان میں رفعت وبلندی کا مرکز وماویٰ ہے جہاں اس نے عبادت وریاضت کی طر ف ہماری توجہ مرکوزکی ہے وہیں ہمارے معاشرے کی اصلاح کی خاطر ہم کو کچھ احکام سے نوازا ہے تاکہ ان احکام کو اپنا کر اللہ کا قرب حاصل کر سکیں ۔دین اسلام کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اس نے اعتدال،توسط اور میانہ روی کی تلقین کی ہے اور ہمیں امتِ وسط اور میانہ روی اختیار کرنے والی امت بنایا اوراس کو خوب موکد کیا۔اعتدال کواپنانے والوں کو کبھی بھی رسوائی اور پچھتاوے کا منہ نہیں دیکھنا پڑتاہے اسکے برعکس وہ لوگ جو اعتدال اور توسط کی راہ کوچھوڑ کر دوسری راہ کو اپنی حیات کا جزء لاینفک سمجھ بیٹھتے ہیں ایسے لوگ یا تو افراط کاشکار ہو جاتے ہیں یا پھر تفریط کی کھائی میں جا گرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" اسلام کا نظریہ اعتدال اور اس کے اہم عناصر "عالم عرب کے معروف عالم دین محترم ڈاکٹر یوسف القرضاوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلام نے نظریہ اعتدال اور اس کے اہم عناصر کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

مقدمہ

13

اعتدال کامفہوم

13

ایک متوازن نظام کی وجود میں لانا انسان کےبس کاکام نہیں

14

تکوینی امورمیں توازن

15

اعتدال کی امتیازی خصوصیات اوراس کےمنافع

15

اعتدال ابدی شریعت کےشیایان شان وصف ہے

16

اعتدال کامطلب عدل وانصاف

17

اعتدال کامطلب صحت

19

اعتدال دلیل افضیلت

19

اعتدال امن کاضامن ہے

20

اعتدال مرکز وحدت ہے

20

اسلام میں اعتدال کی مظاہر

21

اول :عقائد میں

21

دوم:عبادات وشعائر میں

24

سوم:اخلاق میں

25

چہارم:تشریع میں

28

فرومعاشرہ کےتقاضوں کےدرمیان توازن

30

اعتدال سے میراتعلق

35

دوچار برس کی بات نہیں

35

آج امت کو اعتدال کی ضرورت ہے

40

اعتدال کی ہم عناصر

45

اعتدال کے عناصر کابیان

47

اسلام کاہمہ گیرفہم

47

قرآن وحدیث کی مرجعیت

48

ربانی صفات وقدار کی ترسیخ

48

شرعی احکام کےمراتب کی رعایت

49

اخلاقی اقدار

50

اہل افراد کےہاتھوں برمحل تجدید واجتہاد

50

قابل تغیر اورناقابل تغیر کےدرمیان توازن

51

تیسیرا کامنہج  اختیار کرنا

52

دعوت کےلیے منہج تبشیر

53

حکیمانہ تدریح

54

متضاد امور کےدرمیان جمع

55

امن جہاد

55

اسلامی ممالک کی آزادی کافریضہ

55

مذہبی اقلیتوں کےحقوق

56

عقل وفکر کااحترام

57

انسانی واجتماعی اقدار

58

خواتین کےساتھ اوصاف اوران کی عزت

58

خاندا ن پر توجہ

59

حکمراں کےانتخاب میں عوام کاحصہ

60

امت کی معیشت کو مضبوط کرنااوراس کی فقہ اسلامی پر تشکیل

60

امت مسلمہ کی وحدت اوراس سےوفاداری

60

تنوع پر یقین

61

تکفیر وتفسیق سےاجتناب

61

دنیا کی مسلم اقلیتیں

61

ترقی کاحصول اورماحولیات کی حفاظت

62

اصلاح وتبدیلی کی ضرورت

63

امت کی تمام صلاحیتوں اورتحریکوں کوجمع کرنا

63

ایک نئی فقہ کی دعوت

65

امت کے تہذیبی کارنامے

65

اپنے گوناگوں ورثہ سےاستفادہ

66

عناصر اعتدال کامختصر بیان

67

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43076
  • اس ہفتے کے قارئین 468566
  • اس ماہ کے قارئین 1669051
  • کل قارئین113276379
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست