#4697

مصنف : سعید الرحمان اعظمی ندوی

مشاہدات : 12156

اسلام اور مغرب

  • صفحات: 334
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8350 (PKR)
(اتوار 09 جولائی 2017ء) ناشر : انسٹیٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز نئی دہلی

انسانی فکر میں اختلاف اور طرز فکر میں تنوع کا ہونا ایک فطری بات ہے بلکہ کسی بھی معاشرے کی نشوونما اور ارتقاءکی بہت بڑی ضرورت ہے۔ جب کوئی قوم اس دنیا کے لئے مثبت رول ادا کرنے کے قابل ہوتی ہے تو یہی فکری تنوع اس معاشرے کا ایک اثاثہ ہوتا ہے۔لیکن جب یہی قوم اس عالم کے لئے ایک بوجھ بن جاتی ہے تو پھر یہی فکری تنوع ایسا اختلاف اختیار کرلیتا ہے کہ ان کا اپنا اثاثہ ان پر بوجھ بن جاتا ہے۔مغربی تہذیب جسے مسیحی بنیاد پرستی کا نام دیا جانا ،زیادہ صحیح ہوگا،قرون وسطی کی صلیبی جنگوں بلکہ اس سے بھی قبل اسلام اور عالم اسلام کے خلاف محاذ آراء رہی ہے۔جس نے تاریخ کے مختلف ادوار میں مختلف روپ دھارے ہیں۔البتہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ مغربی تہذیب ہو یا مسیحی بنیاد پرستی ،اسلام اور اسلامی اقدار ان کا بنیادی ہدف رہے ہیں۔بنیاد پرستی عصر حاضر کا ایک سلگتا ہوا موضوع ہے،جس کی سرحدوں کا تعین کرنا ایک مشکل امر ہے۔ایک طبقہ کے لئے ایک رویہ اگر بنیاد پرستی ہوتا ہے تو دوسرے طبقہ کے لئے وہی رویہ جائز اور عین درست ہوتا ہے۔جبکہ ایک طبقہ ایسا بھی پایا جاتا ہے جوبنیاد پرستی کو کسی روئیے کے طور پر تسلیم ہی نہیں کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلام اور مغرب "محترم مولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں وہ اسلام اور مغربی تہذیب،اسلام ایک سماجی عامل،مغرب کے خدشات،اسلام اہل مغرب کی نظر میں ،مغربی تہذیب کے مادی روئیے،مغرب اور قوم پرستی،اور انسانی حقوق کا مسئلہ جیسے اہم موضوعات زیر بحث لائے ہیں۔اللہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

مقدمہ

9

تمہید

15

باب  اول :اسلام پر مغربی یلغار

19

طاقت کاغرور

21

شکست خوردہ ذہنیت اوردرید   وہنی

25

اسلام اورمغرب

29

اسلام کےمقابلہ میں بیمارذہنیتوں کارول

35

مادیت پسندی اوراخلاقی قدروں کازوال

41

آزادی رائے ایک دلفریب نعرہ

47

اسلام پردشمنوں کی یورش

51

دہشت گردی کےالزامات اورمسلمانان ہند

57

ایک خطرناک اورمذموم انسانی جرم

61

مغرب اوراہانت رسول اللہﷺ

67

موجودہ حالات اورمسلمان

71

باب دوم :مسلمان اوردعوتی جدوجہد

75

تبلیغ ودعوت انسانیت کی مسیحائی

77

دعوت اسلامی اوراس کے نتائج

83

دعوت اسلامی اوراستحصا ل پسند عناصر

87

شریعت اسلامی کےنفاد کی طرف

95

ہم اورہمارااسلام

99

عقیدہ توحید اورمسلمانوں کاموقف

105

اسلامی  دعوت اورنوجوان

109

کردارکےآئینےمیں ہماری تصویر

115

ہماری زندگی میں مصائب وآلام کاراز

119

دیکھنا ہےزور کتنابازوئے قاتل میںہ

123

باب سوم : عالمی قیامت کےزریں اوصاف

131

اسوہ ابراہیمی اورشیوہ آزری

133

آگ کرسکتی ہےانداز گلستاں پیدا

139

احتساب اوراکتساب

143

انسان اپنے کو پہچان

147

معاشرہ انسانی کی تعمیر میں دل کاکردار

153

اسلامی اصول میں موجودہ مسائل کاحل

159

معاشرہ کی تعمیر میں اسلامی تہذیب کاقائد انہ کردار

163

اسلام امن وسلامتی کامذہب

169

اسلام اورامن عالم

175

اسلام کانظریہ تعلیم وتربیت

179

ہندوستان کی قدیم اسلامی صحافت کےدونمونے

183

انسانیت کی تعمیر میں صحافت کاکردار

187

امن وسلامتی کاعلم بردار مذہب اسلام

191

صبرکامقام مومن کی زندگی میں

195

اسلام کی ایک سرچشمہ حیات

199

اسلام کامعیار فضیلت

205

بیداری کےآثار

211

خود اعتمادی کی ضرورت

215

ہماری سب سے بڑی ذمہ داری

221

پروپیگنڈ ہ نہیں اخلاص کی ضرورت ہے

227

میرےلیے میراخدابس ہے

231

ہم نے کیاتیاری کی ہے؟

235

اسلام اورعقیدہ ختم نبوت

239

اسلام  میں تعلیم وتربیت کامقام اورنصاب تعلیم

245

دعوت دین کی وقت  ضرورت

259

مزید تیاری کی ضرورت

263

باب چہارم :مسلم معاشرہ کےکمزور ترین پہلو

267

مبالغہ آرائی اوررنگ آمیزی

269

بدگمانی اوراسکے خطرناک اثرات

273

غیبت معاشرہ کاایک کمزور ترین پہلو

277

ہماری سوسائٹی کی بیماریاں اوران کے علاج کی ضرورت

281

اسلام اس کانام نہیں

287

اسلام  سےبیزاری کیوں؟

291

داخلی دشمن خارجی دشمن سےزیادہ  خطرناک

295

کیابھولے کیایادرکھا اخلاقی قدروں سے؟

301

کرسکتےتھے جواپنے زمانہ کی امامت

305

خانہ ساز شریعت یاآئینہ کتاب وسنت

311

وقت یاتلوار

315

مسلم خواتین اورعالمی سیاست

319

تمباکو نوشی اوراسلام

325

دختر کشی یانسل کشی؟

329

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19066
  • اس ہفتے کے قارئین 19066
  • اس ماہ کے قارئین 1693017
  • کل قارئین113300345
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست