#6173

مصنف : عاصم عمر

مشاہدات : 9875

امام مہدی کے دوست ودشمن

  • صفحات: 226
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6780 (PKR)
(اتوار 13 ستمبر 2020ء) ناشر : الھجرہ پبلیکیشن کراچی

امام مہدی کا تصور اسلام میں احادیث کی بنیادوں پر امت مسلمہ اور تمام دنیا کے نجات دہندہ کی حیثیت سے پایا جاتا ہے ۔ حضرت امام مہدی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ کے ارشادات تمام مستند کتب مثلاً صحیح بخاری، صحیح مسلم وغیرہ میں ملتے ہیں۔ حدیث کے مطابق ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔ مسلمانوں کے نزدیک امام مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام قیامت کے نزدیک اسلامی حکومت قائم کر کے دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔  سیدنا عیسی  اورامام  مہدی کی آمد اور ان کی نشانیوں کی حدیث میں تفصیل موجود ہے ۔زیر نظر کتاب’’امام مہدی کے دوست ودشمن‘‘ مولانا عاصم عمر  صاحب کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے۔باب اول: فتنوں کا بیان...اس میں مختلف یہودی جادوئی شخصیات کے بارے میں مختصراً بیان ہے ۔باب دوم:راہ حق کے مسافر...اس با میں اسلاف کا تذکرہ ہے ۔باب سوم:اس باب میں امام مہدی سے متعلق مختصر چند بحثیں ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

11

پیش لفظ

12

حال سے مستقبل تک

15

پہلاباب:فتنوں کابیان،فتنوں سے غفلت .....آخرکیوں؟

18

دنیاکانقشہ

21

جادوگرنی سےڈرو

22

صحابہ رضی اللہ عنہم کادنیاکےفتنےسےڈرنا

23

دین سے دنیاکمانا

26

مال حلال کےکم ہوجانےکی پیشن گوئی

26

گانےبجانےکافتنہ

26

فتنہ نساء

27

عورتوں کےسرکش ہوجانےاورجوانوں کےفاسق ہوجانےکابیان

29

عورتوں کےبڑے آپریشن کی پیشن گوئی

31

قلم کاعام ہوجانا

32

آثارقدیمہ دیکھنےکی ممانعت

32

کافروں اوراللہ کےنافرمانوں کےساتھ رہنےکی ممانعت

34

‘‘لیس منا’’کامعنی

35

قتل کاحکم دینےوالے کےبارےمیں

36

مسلمان کےقتل پرمددکرنےوالا

37

گرم پتھروں کی طرح فتنے

38

قومیت اوروطنیت کافتنہ،قومیت اوراسلام

41

وطنیت بمقابلہ اسلام

42

سیدنانوح علیہ السلام کی وطن چھوڑکرکشتی میں بیٹھنےکاحکم ہوااوریہ دعاسکھلائی

44

کیاوطن کی محبت ایمان ہے؟

46

جہادکیاہے؟

46

ایمان اورنفاق

48

نفاق کی نشانیاں

48

نفاق کی ایک علامت.....نہ جہادکیا،نہ جہادکی تیاری

49

کسی مسلمان کوکافریامنافق کہنا

50

عالم اسلام کےناسور....منافقین

52

اپنےبارےمیں نفاق سے ڈریئے

53

مؤمن ومنافق کاگناہ

56

منافقین قرآن کی نظرمیں

58

کافروں حکمرانوں سے ملاقاتیں

59

جہاد کےخلاف بولنے میں احتیاط

59

کافروں کودوست بنانے والوں کےلئے دردناک عذاب

60

منافقین کافروں کودوست کیوں بناتے ہیں

60

کافروں کودوست بنانے والے انہی جیسے ہیں

61

مسلمانوں کےقاتل ،بتوں کے پجاریوں کودوست بنانے والے

63

منافق سب کو اپنی طرح بناناچاہتے ہیں

63

اللہ پرتوکل اورمنافقین

65

منافقین مسلمانوں سے الگ ہیں

65

جہاد کامذاق اڑانےوالے منافقین ہیں

65

جہادکےذکرپرمنافقین کاردعمل

66

اتحادی کافروں سے منافقین کی قسمیں وعدے

66

خوش نماباتوں سے دھوکہ نہ کھائیے

67

جادوکافتنہ

68

علماءحق پرجادوکرنا

70

دلوں میں پھوٹ ڈالنا

70

ذہنوں کوقابومیں کرنا

70

میاں بیوی میں تفریق

71

جادوکی اقسام

72

بڑے یہودی جادوگر

72

راک فیلرز...بےتاج بادشاہ

76

نیلسن راک فیکر....اقوام متحدہ کابانی

82

لارنس راک فیلر

82

ڈیوڈراک فیلر........بڑاتاجربڑاجادوگر

83

جےراک فیلر....عراق وافغانستان میں بے گناہ مسلمانوں کاقاتل

86

گوانتانوموبے،بگرام اورابوغریب جیل میں وحشیانہ تشدد

86

’’مہذب لوگ‘‘کالےکرتوت

86

خاندانی منصوبہ بندی یاغیر یہوداقوام کی نسل کشی

88

ایک سوال

89

روتھ شیلڈ()خاندان

90

یہودی شخصیات سے متعلق ایک وضاحت

92

اسماعیلی فرقہ اورآغاخان فیملی

93

اسماعیلی فرقہ اورآغاخان فیملی

93

آغا خان کانیاقرآن

94

اسماعیلیوں میں تقسیم ..بوہری اورنزاری

94

ٹارگٹ کلنگ کاماہر...حسن بن صباح

94

اسماعیلیوں کی ہندوستان کاآمد

96

دوسرادور

96

اسماعیلیوں کےخدا.....آغاخان

97

آغاعلی شاہ آغاخان دوم(1831۔1885)

98

سرسلطان محمد شاہ آغاخام سوم

98

کریم الحسینی آغاخان چہارم

99

حسن بن صباح اورآغاخان

100

جادوگرسائنسدان

102

رحمانی نظام بمقابلہ شیطانی نظام

105

شیطان اولادمیں شریک ہوجاناہے

106

مسلمان کےدفاع کارحمانی نظام اوراسکونقصان پہنچانےکی کوششیں

107

احادیث میں مرغ کی اہمیت

107

مساجد کےساتھ لیٹرین

110

جنات اچک لینگے...رحمانی حصارمیں آجائیے

112

کیاموجودہ فتنوں میں خاموش رہناچاہیے

114

تلوارتوڑدینےکاحکم کیوں دیاگیا؟

118

کیایہ مسلمانوں کےآپس کی لڑائی ہے؟

121

کیاحق وباطل واضح نہیں؟

123

تمام فتنوں کابہترین حل

123

حکم جہاد

124

جہادچھوڑکرکسی اورکام میں مشغول ہونا

124

دوسراباب:تاریخ اسلام اورراہِ وفاکی مسافر

128

غالب رہنےکامطلب

130

اسلاف کی یادیں

131

حسن بصری رحمہ اللہ....حق گوئی وبےباکی

135

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ (80ھ۔150ھ بمطابق 699ء۔767ء)

137

امام صاحب رحمہ اللہ کاتقوی

138

امام اعظم رحمہ اللہ ...جیل میں تشدد

139

امام صاحب رحمہ اللہ کاجنازہ جیل سے نکلا

140

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ

142

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اورفتنہ خلق قرآن

142

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کےہاتھ اکھاڑدو

145

ماضی ہماراآئینہ ہے

147

شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اللہ

149

شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اللہ اورحق گوئی

149

صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ

152

جنگِ حطین......فیصلہ کن جنگ

155

مکہ ومدینہ پربری نظررکھنے والے کاانجام

155

فتح بیت المقدس

156

اتحادی افواج اورشیراسلام سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ

157

تیسراباب:امام مہدی

160

امام مہدی کے خروج کی چند نشانیاں

162

امام مہدی کی مدت

163

حضرت مہدی کےدوست

164

امام مہدی سے متعلق چندسوالات

165

امام مہدی کی حمایت میں مشرق سے آنےوالے کالےجھنڈے

170

ان کالےجھنڈوں کےبارے میں علامہ ابن کثیررحمہ اللہ فرماتے ہیں

170

مشرق سے اٹھنے والےکالے جھنڈوں کےبارے میں مستندروایات

170

افغانستان کی موجودہ صورت حال

173

اہل عدن (یمن)...اللہ اوراسکےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کےمددکرنےوالے

174

عراق جنگ

176

امریکی طریقہ کاراورچندعبرتیں

176

مجلس اعلی برائے اسلامی انقلاب فی عراق المعروف تنظیم بدر

177

عراق سے سنیوں کاخاتمہ

177

کیایہ فرقہ وارانہ فسادات تھے

178

بلیک واتران ایکشن

179

بلیک واٹرکاطریقہ کار

180

پاکستان میں بلیک واٹرکےاہداف

181

حفاظتی تدابیر

182

کیاواقعی ایسا وقت آنےوالاہے

183

غافلوں کاانجام

183

بغداد کی تباہی اوروزیر ابن علقمی کاگھناؤناکردار

185

خلیفہ وقت گھوڑوں کےسموں تلے

185

آج کےابن علقمی

186

دوست ودشمن کو پہنچانیئے

187

پاکستانی کون ہیں؟

190

ہندوستانی مسلمان کس کے ساتھ جہاد کریں گے؟

190

شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمہ اللہ کافتوی

192

شاہ اسمعیل شہید رحمہ اللہ اورسید احمد شہید رحمہ اللہ

193

پاکستان اورعلماءحق

195

جہاد کاوقت کب آئے گا؟امام مہدی کےساتھ مل کرجہاد کریں گے؟

200

ناگزیر جنگ کی تیاری کیجئے

202

دوست کون دشمن کون؟

205

حوالہ جات حاخذومصادر

207

حضرت مہدی پرلکھی گئی کتابیں

218

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48852
  • اس ہفتے کے قارئین 97864
  • اس ماہ کے قارئین 2169781
  • کل قارئین113777109
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست