#6909

مصنف : عاصم عمر

مشاہدات : 5092

ادیان کی جنگ دین اسلام یا دین جمہوریت ؟

  • صفحات: 201
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8040 (PKR)
(جمعہ 27 جنوری 2023ء) ناشر : ادارہ حطین

جمہوریت ایک سیاسی نظام ہے یعنی عوام کی اکثریت کی رائے سے حکومت کا بننا اور اس کا بگڑنا۔ اس نظام میں انفرادی آزادی اور شخصی مساوات کے تصورات کو جو اہمیت دی گئی ہے اس کی وجہ سے عہد حاضر میں اس کی طرف لوگوں کا میلان زیادہ ہے۔اگرچہ بہت سے مسلم دانشور اس طرزِ حکومت کے حامی ہیں۔لیکن ہر دور میں اصحابِ علم کی ایک بڑی تعداد نے جن میں مسلمان بھی شامل ہیں، جمہوریت کو ناپسند کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اس میں عوام کی حاکمیت اور مطلق آزادی کا تصور غیر عقلی اور باعثِ فساد ہے۔پاکستان میں جمہوری نظام کے قیام  کی خواہش کا فی مستحکم نظر آتی ہے لیکن سیاسی اور معاشرتی عمل میں اتنے تضادات موجود ہیں کہ جمہوریت میں ابھی تک تسلسل پیدا نہ ہوسکا اور نہ پائیداری۔جمہوریت کی خواہش اور کوشش کے باوجود جمہوریت کا پر وان نہ چڑھنا جمہوری عمل کے  نازک اور مشکل ہونے کا ثبوت ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ادیان کی جنگ: دینِ اسلام یا دینِ جمہوریت؟‘‘ کی تصنیف ہے جوکہ  عصرِ حاضر کے سب بڑے فتنے، فتنہ جمہوریت کی حقیقت آشکارا کرتی ہےفاضل مصنف نے اس میں جمہوریت کا  مفصل شرعی محاکمہ کیا  ہے ۔اور عقل اور دل دونوں  کو اپیل کرنے  والے دلائل کے ذریعے جمہوری فکر وفلسفے اور جمہوری نظام کی قباحت اور اس کا  اسلام سے صریح تصادم واضح  کیا گیا ہے نیزشریعت سے ہٹ کر فیصلے کر نے والی عدالتوں کی شناخت وخطرناکی بھی قرآن وسنت اور ائمہ کرام کے اقوال کی روشنی میں بخوبی بیان  کی گئی ہے۔(م۔ا)

گزارشات

12

مقدمہ

15

تکفیر کے مسائل میں اہل سنت کا سلوب

20

تکفیر حق

20

خوارج کون ؟

24

خوارج کی نشانیاں

25

جمہوریت کا بیان

33

جمہوریت کے بارے میں معتدل بحث کی ضرورت

33

جہوریت کیا ہے

39

جمہوریت کی تعریف

39

کیا جمہوریت اور اسلام ایک چیز ہیں

41

جمہوریت کو کفر کہنے والوں کے دلائل

41

جمہوریت کی اصطلاحات

42

آئین بمعنی شریعت

42

نظریہ بمعنی عقیدہ

43

قانونی بمعنی حلال

43

غیر قانونی بمعنی حرام

43

ڈیوٹی بمعنی فرض

43

کیا ووٹ شرعی مشورہ ہے

44

جمہوری انتخاب کی مثال

45

معاہدہ اور صلح کا تصور

45

صورت مسئلہ

47

خلاصہ بحث

51

دعوت میں اصطلاحات کا استعمال

52

جمہوریت اور اسلاف امت واکابرین وقت

53

مفتی اعظم دار العلوم دیوبند مفتی محمود حسن گنگوہی کا فتویٰ

57

جمہوریت قرآن وسنت کی روشنی میں

59

جمہوریت کا خمیر عین کفر ہے

59

کیا جمہورت ایک الگ دین ہے

59

جمہوریت کے سینے میں چھپے کفر

61

پارلیمنٹ کے بارے میں اہم سوال

65

جمہوریت میں انفرادی آزادی بھی نہیں

66

جمہوریت میں نماز کی آزادی نہیں

67

جمہوریت کا کارنامہ قادیانیوں کو کافر قرار دیا جانا

67

جمہوری قانون سازی اور اسلام

69

اللہ کے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرنا

76

اگر سچے ہو تو دلیل لاؤ

77

حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرنا کرنے والے کا حکم

78

اسلام کے بعض قوانین کو آئین کا حصہ بنانا

81

ضروریات دین کا انکار

86

خروج عن الامام کی بحث

87

زمینی حقیقت

87

اللہ کی شریعت کے علاوہ کسی اور قانون سے فیصلے کرنا

93

آیت کا شان نزول

96

قرآن کے قانون پر ایمان لانا

101

آیت کی تفسیر اور تاریخی پس منظر

110

یہاں کافر ہونے سے کیا مراد ہے

113

جمہوری عدالتیں اور جج

116

علمائے حق سے چند گزارشات

117

اسلام کے ساتھ دوسرا دین قبول نہیں

119

قرآن کے علاوہ سے فیصلہ کرتی عدالتوں کو اسلامی ثابت کرنا

127

کفر اکر کی عام لیکن سب سے ناپاک صورت

130

اللہ پر بہتان اور جھوٹ کی جرات

131

جمہوریت میں شریک افراد اور جماعتوں کا حکم

135

جمہوریت پر من وعن ایمان رکھنے والے لادین سیاست دانوں اور فوجی افسروں کا حکم

135

منافق اور منکر میں فرق ملحوظ رکھیے

139

اللہ کی لعنت سے بچو

141

جمہوری نظام کے تحت مخلص ہو کر نفاذ شریعت کے لیے کوشش کرنا

143

غیر اسلام راستے سے اسلام کا غلبہ ممکن نہیں

146

جمہوریت کے لیے جھنڈے اٹھانا حرام ہے

149

کسی پر کفر کا حکم لگانا عام آدمی کا کام نہیں

153

جمہوریت اور بعض علماء

155

مسئلہ تکفیر میں علماء کے مابین نرمی اور شدت کی حقیقت

158

غیر اسلامی نظاموں نے دینا کو کیا دیا

159

اسلامی نظام کے لیے مسلح جدوجہد

166

تم بہترین امت ہو

175

امر بالمعروف او رنہی عن المنکر چھوڑنا

177

امر بالمعروف او رنہی عن المنکر کا اجر

180

امر بالمعروف او رنہی عن المنکر کا اعلیٰ درجہ قتال

181

جہاد کے فضائل کے اسباب

184

کون کس کے لیے لڑتا ہے

193

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37644
  • اس ہفتے کے قارئین 463134
  • اس ماہ کے قارئین 1663619
  • کل قارئین113270947
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست