#6288

مصنف : ڈاکٹر مفتی نظام الدین شامزی

مشاہدات : 8249

عقیدہ ظہور مہدی احادیث کی روشنی میں

  • صفحات: 191
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6685 (PKR)
(ہفتہ 20 فروری 2021ء) ناشر : ادارہ دعوت اسلام جامعہ سلفیہ بنوریہ کراچی

امام مہدی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ کے ارشادات تمام مستند کتب مثلاً صحیح بخاری، صحیح مسلم وغیرہ میں ملتے ہیں۔ حدیث کے مطابق ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔ مسلمانوں کے نزدیک امام مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام قیامت کے نزدیک اسلامی حکومت قائم کر کے دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔  سیدنا عیسی  اورامام  مہدی کی آمد اور ان کی نشانیوں کی حدیث میں تفصیل موجود ہے ۔اور اس پر عربی واردو زبان میں  کئی مستقل کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’عقیدہ ظہور مہدی احادیث کی روشنی میں  ‘‘ مفتی نظام الدین شامزئی کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں  احادیث  صحیحہ، محدثین اور متکلمین کے اقوال کی روشنی میں   امت  کا امام مہدی سے   متعلق عقیدہ پیش کرنے  کی کوشش کی ہے۔۔(م۔ا)

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30795
  • اس ہفتے کے قارئین 456285
  • اس ماہ کے قارئین 1656770
  • کل قارئین113264098
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست