#7194

مصنف : حافظ محمد عباس انجم گوندلوی

مشاہدات : 1590

حسن الخطاب تفسیر ام الکتاب

  • صفحات: 303
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12120 (PKR)
(پیر 04 دسمبر 2023ء) ناشر : نا معلوم

سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی اور مضامین کے اعتبار سے جامع ترین سورۃ ہے جو پورے قرآن مجید کا مقدمہ ،تمہید اور خلاصہ ہے ۔ اور سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک ترین رکن بھی ہے۔ اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔دوسری جگہ فرمایا: ’’جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑھے بغیر نماز ادا کی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل ہے۔ اس سورت کی عربی اور اردو میں کئی ایک تفسیریں الگ سے شائع ہو چکی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’حسن الخطاب تفسیر أم الکتاب‘‘شیخ الحدیث و التفسیر مولانا حافظ محمد عباس انجم گوندلوی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں تفسیری نکات عام فہم انداز میں واضح کرنے کے علاوہ آیات کی ترکیب اور نحوی نکات بھی ذکر کر دئیے ہیں تاکہ طلباء و اساتذہ اس سے مستفید ہو سکیں ۔نیز قرآن یا سورۂ فاتحہ پر جو بھی غیر مسلموں اور دہریوں یا گمراہ فرقوں نے اعتراض کیے ان کے اطمینان بخش جوابات بھی دئیے گئے ہیں ۔ (م۔ا)

مولف کے حالات زندگی

17

ضروری باتیں

23

قرآن پاک کی طباعت کا آغاز

27

مقدمہ تفسیر

28

قرآن پاک کی تعریف

30

لغوی تعریف

30

فقہاء نے جو تعریف کی ہے

30

جمع و تدوین قرآن پاک کا مرحلہ

33

حضرت علی ﷜ کا خراج تحسین

37

قرآن پاک کی حفاظت دور عثمان ﷜ میں

38

آیات اور سورتوں کی ترتیب نبیﷺ کے حکم سے ہوئی

41

قرآن پاک کی ترتیب نزولی

43

آیات اور سورتوں کی تعداد اور ان کے معانی

48

قرآن پاک کی سورتوں اور آیتوں میں تقسیم کرنے کی حکمت

50

قرآن مجید میں حروف تہجی کی تعداد کا شمار

53

آپ کی تعلیم سے نبوت کا ثبوت

58

وحی کی تعریف

59

وحی کی ضرورت

60

حدیث کا مقام قرآن کی نظر میں

63

مفسرین کے طبقات

67

اسباب نزول یا شان نزول کی اہمیت

85

قرآن پاک میں نسخ کا مسئلہ

91

قرآن کریم میں نسخ کی اقسام

94

فلسفیوں کی گمراہی

99

نظریہ ارتقا پر بحث

104

قرآن پاک کی بعض خصوصیات

110

سورہ فاتحہ کی تفسیر

120

سورہ فاتحہ کا مقام نزول

126

نماز میں سورہ فاتحہ کی اہمیت

131

امام بخاری کا تبصرہ

143

اللہ تعالیٰ کے نظر نہ آنے کی حکمت

158

ایک پادری کے چند اعتراضات کے جوابات

170

الحمد للہ کے فضائل احادیث کی روشنی میں

185

العالمین اس بارے میں مفسرین کی آراء

194

لغت اور صرف و نحو

207

شہنشاہ کہلوانے کی صفت

214

قیامت کے دن کے چند نام

222

برزخ میں جزوی عذاب کی دلیل

232

کلی فیصلہ روز قیامت ہو گا

233

جنت اور دوزخ کے منکروں کے اعتراضات

238

تناسخ کا عقیدہ

243

آیت 4 کی تشریح

244

اسلامی عبادات روحانیت کے ساتھ صحت افزاء بھی ہیں

247

جائز وسیلہ کی صورتیں

257

صراط مستقیم کی چند جھلکیاں

262

غضب کے اسباب

282

سورہ فاتحہ کے متعلق اختتامی کلمات

293

آمین کہنے کی فضیلت

296

تابعین کے اسمائے گرامی

299

آمین بالجہر کی حکمت

300

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88001
  • اس ہفتے کے قارئین 88001
  • اس ماہ کے قارئین 711709
  • کل قارئین112319037
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست