#7193

مصنف : قاری صہیب احمد میر محمدی

مشاہدات : 1512

حجیت قراءات بنام جبیرۃ الجراحات فی حجیۃ القرءات

  • صفحات: 222
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8880 (PKR)
(اتوار 03 دسمبر 2023ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو سات مختلف لہجات میں نازل فرمایا ہے۔یہ تمام لہجات عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں۔ان کے قرآن ہونے پر ایمان لانا ضروری اور واجب ہے۔ ان کا انکار کرنا کفر اور قرآن کا انکار ہے۔ علم قراءت ایک مبارک و مقدس علم ہے۔ اس کی تمام مباحث کا تعلق قرآن کریم سے ہے۔ قراءت عشرہ متواترہ منزل من الله اور مسموع من النبیﷺ ہیں۔ اِس کے ایک حرف کا انکار پورے قرآن کے انکار کرنے کے مترادف ہے۔ دشمنان اسلام اور مستشرقین کا سب سے بڑا حملہ قرآن مجید پر یہی ہوتا ہے کہ وہ اس کی قراءات متواترہ کا انکار کرتے ہوئے اس میں تحریف و تصحیف کا شوشہ چھوڑتے ہیں،تاکہ مسلمان اپنے اس بنیادی مصدر شریعت سے محروم ہو جائیں اور اس میں شکوک و شبہات کا شکار ہو جائیں۔ زیر نظر کتاب ’’حجیت قراءات ‘‘ قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ کی عربی تصنیف جبيرة الجراحات في حجية القرءات کا اردو ترجمہ ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں قراءات کے تواتر کا اثبات کرتے ہوئے قراءات متواترہ کی صحت میں تشکیک پیدا کرنے والے مستشرقین اور ان کے ہمنواؤں کا بڑی خوبصورتی سے ردّ کیا ہے۔نیز فاضل مصنف نے اس کتاب میں علم قراءات سے متعلق اہم مباحث کو بہت خوشی اسلوبی سے بیان کرتے ہوئے یہ بھی واضح کیا ہے کہ علم قراءات کے دفاع کے سلسلے میں ایک مسلمان پر کیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں ۔قرآن مجید کے دفاع میں یہ ایک بہترین کتاب ہے ۔ (م۔ا)

تقریظ

10

تقریظ

12

تقدیم

13

عرض مولف

19

پہلا باب قراءات کی لغوی و اصطلاحی تعریف اور ان کا ماحصل و فوائد

25

قراءات کی لغوی تعریف

26

قراءات کی اصطلاحی تعریف

29

علم قراءات کی فنی تعریف

35

قراءات کی تعریفات کا ماحصل و فوائد

36

دوسرا باب قراءات کی قبولیت کی شروط و اقسام اور ان کی تلاوت کا حکم

39

قراءات کی قبولیت کی شروط

40

قراءات کی اقسام

56

قراءات کا تعبدی حکم

63

تیسرا باب قرآن کریم کی روشنی میں حجیت قراءات

66

قرآن کریم کی روشنی میں حجیت قراءات

67

چوتھا باب احادیث رسول ﷺ کی روشنی میں حجیت قراءات

75

سبعہ احرف کےمتعلق احادیث اور فوائد اور حدیث سبعہ احرف کے تواتر کا بیان

76

سبعہ احرف کا معنی و مفہوم اور راجح قول

97

تعدد قراءات کےفوائد و ثمرات

104

پانچواں باب اسانید کی روشنی میں حجیت قراءات

116

استاد کی تعریف اور دین میں اس کی اہمیت

116

قراءات کی رسول اللہ ﷺ تک متصل اسانید

122

قرائے عشرہ کے مختصر حالات اور ان کی اسانید

132

چھٹا باب نصوص تواتر اور اجماع امت کی روشنی میں حجیت قراءات

164

نصوص علمائے سلف کی روشنی میں قراءات کی حجیت

165

نصوص تواتر کی روشنی میں حجیت قراءت

176

اجماع امت کی روشنی میں حجیت قراءت

184

ساتواں باب تدوین قراءات کی روشنی میں حجیت قراءت

188

قراءات کی تدوین کا پہلا مرحلہ

189

قراءات کی تدوین کا اصولی مرحلہ

192

قراءات کی تدوین کا تفصیلی مرحلہ

198

قراءات متواترہ کا انکار اور اس کا حکم

204

خلاصہ کتاب اور نتائج

210

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32933
  • اس ہفتے کے قارئین 458423
  • اس ماہ کے قارئین 1658908
  • کل قارئین113266236
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست