#6394

مصنف : عبد الاحد رابط

مشاہدات : 2898

وقائع دل پذیر بادشاہ بیگم اودھ جلد اول

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11025 (PKR)
(منگل 15 جون 2021ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

اودھ ایک تاریخی علاقہ ہے جو موجودہ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں واقع ہے۔ 1722ء میں ریاست اودھ کے دور میں اس کا دار الحکومت فیض آباد تھا اور اس کے پہلے نواب سعادت خاں برہان الملک تھے۔ فیض آباد کے بعد اس کا دار الحکومت لکھنؤ منتقل ہو گیا جو اتر پردیش کا موجودہ دار الحکومت بھی ہے۔ آصف الدولہ اور ان کے جانشین سعادت علی خاں کے زمانے تک اودھ مغل سلطنت کا ایک صوبہ تھا۔ یہاں کے حکمراں سلطنتِ مغلیہ کی طرف سے اس پر حکومت کرتے تھے اور مغل بادشاہ کے نائب کی حیثیت سے ان کا لقبنواب وزیر‘‘ تھا۔ زیرنظر کتاب’’وقائع دل پذیر بادشاہ بیگم اودھ‘‘ہندوستان کی مذہبی تاریخ کا ایک باب ہے   اس میں سلطنت اودھ کے ایک عہد شاہی کی دلپذیر حکایت بیان کی گئی  ہےاس ضمن میں شاہان اودھ کے ہاں مذہب تشبیہی عناصر کی مادی کیفیات،بادشاہ بیگم کی مذہبی زندگی اور ان کےہاںرائج مذہبی روایات کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔نیز اماموں سےمنسوب فرضی بیبیوں کے دلچسپ واقعات بیان کیے گئے ہیں اور بتایا گیا ہےکہ شاہان اودھ کس طرح زچہ بن کر فرضی اماموں کو جنم دیتے تھے۔ کتاب اپنے موضوع پر نہ صرف کافی مدلل ہے بلکہ نہایت دلچسپ بھی ہے۔یہ  کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے پہلی جلد مولوی عبدالاحد رابط کی تصنیف ہےاوردوسری جلد مولانا ایوب قادری ،شیخ محمد اکرام ،حکیم فیض عالم صدیقی کے متعلقہ موضوع سے مناسبت رکھنےوالے تین مضامین کامجموعہ ہے ۔اس کتاب کی طباعت چونکہ کافی پرانی تھی حارث پبلی کیشنز نے ازسرنو کمپوز کرواکر شائع کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرفےچند:ازمحمد فہد حارث

11

لکھنؤکاتمدن

11

لکھنؤاورایران

11

لکھنؤاوراودھ میں شیعیت کی ابتداء

12

سنی المذہب شیخ زادگان اودھ

14

برہان الملک کی اودھ میں آمد

16

فیض آباد

17

لکھنؤکامستقرحکومت بننا

21

شہوت پرستی وزن بازی

23

اردوشاعری پرلکھنوی تمدن کااثر

26

شاعری کاارتقاء:عشق حقیقی سےعشق مجازی تک

31

لکھنؤکےرکابدار

42

درندوں اورچوپایوں کی لڑائی

44

مرغ بازی

45

بٹیر بازی

46

کبوتر بازی

47

مذہبی تشددپسندی

48

انتساب

53

وقائع دل پزیربادشاہ بیگم اودھ

54

مقدمہ:ازمحترم محموداحمد عباسی

55

مصنف وزمانہ تصنیف

55

انگریزی ترجمہ اورنام کتاب

56

ریاست اودھ

61

شجرہ نوابانِ اودھ

62

برہان الملک

63

صفدرجنگ

68

لڑائی جیتنا

72

صفدرجنگ اورولی عہد کی واپسی

72

سفرواپسی اورتفویض وزارت

73

ایک سفیہانہ بہتان طرازی

78

وزارت سےمعزولی اوروفات

114

شجاع الدولہ:

119

شرمناک بدعہدی

119

روہیلوں پرمظالم

120

ضبطی جائیدادواملاک

122

عبرتناک انجام

125

وفات اوراولاد

127

آصف الدولہ:

128

بحالی معافیات اورفروغ شیعیت

130

دارالحکومت لکھنؤشیعیت کاگڑھ

139

مجالس محرم اورتبرا

145

نماز جمعہ وجماعت شیعہ کی ابتداء

150

شیعہ اذان اورخلفائے ثلاثہ کی بدگوئی

155

عہد آصفیہ کی مذموم بدعتیں:

168

عیدباباشجاع

168

تعزیہ داری

174

شاعری ومرثیہ گوئی

175

جنسی آوارگی اورمعاشرہ کابگاڑ

181

فرقہ واریت کاعذاب

186

قائداعظم کاتحفظ حقوق شیعہ سے انکار

191

فروغ شرک وبدعت

195

پیش لفظ

205

تعارف

208

تاریخ بادشاہ بیگم

215

بادشاہ بیگم کی شادی کابیان اوردیگرمتعلقہ واقعات

217

ابوالمظفرمعزالدین شاہ زماں غازی الدین حیدرشاہ اودھ

217

شیعہ مذہب میں بیگم کی نئی نئی بدعتیں:

221

پہلی بدعت:امام مہدی کی چھٹی

221

دوسری بدعت:اماموں کی فرضی بیویاں

222

اچھوتیاں

222

تیسری بدعت:اچھوت

224

چوتھی بدعت:اماموں کےمقبرے

225

پانچویں بدعت:شاہ جنات کابیگم پرآنا

225

اماموں کی تاریخ ولادت پربادشاہ کاحاملہ بننا اوربچہ جننا

226

بادشاہ کاچھلانہانا

227

ستارہ بینی

227

اماموں کی فرضی بیویوں کی زچگی

227

زنانی پوشاک میں بادشاہ کاجلوس

228

لکھنؤمیں اچھوتیوں کاطبقہ

228

حضرت علی رضی اللہ عنہ وفاطمہ رضی اللہ عنہا کی مورتیاں بناکران کی شادی منانا

229

چہلم تک بیاہ شادی ممانعت

230

سلطنت کی تباہی

230

اچھوتیوں کی آزادی

231

یمین الدولہ سعادت علی خاں کی وفات

232

رفعت الدولہ ورفیع الملک غازی الدین حیدرخاں بہادرشہامت جنگ کی تخت نشینی اوروزارت کی سلطنت میں تبدیلی

232

بادشاہ بیگم کی ہوس اقتدار

235

فرمان شاہی پیشہ ورسپاہیوں اورمسلح اشخاص کےنام

237

فرمان شاہی بنام افسران فوج شاہی

238

فرمان دیگر

238

ولی عہد کابادشاہ سے میل ملاپ

240

بیگم کاولی عہدکوعورتوں کی صحبت میں ڈالنا اوراس کاتنگ آجانا

242

حال ولادت رفیع الدین حیدرمحمد مہدی عرف مناجان:

245

ولدیت پرشبہات اورتحقیقات

245

ریزیڈنٹ کےروبرودھوبی کابیان

251

مشکوک ولدیت کےثبوت

253

دیگربیانات:

254

بیان پرورش علی خاں عرف چھوٹے خاں

254

یبان مرزاعنایت علی برضائے خود

255

بیان شیخ زین اللہ برضائے خود

256

بیان مسماۃ مہتاب،دولت خانہ قدیم کی ایک دائی برضائے خود

256

بیان ولاورخاں برضائے خود

258

نوبتی خانم مغلانی بادشاہ بیگم کی پرانی خادمہ کابیان

258

رپورٹ نوشتہ معتمد الدولہ جوریزیڈنسی کےدفتر میں شامل کی گئی

259

مناجان کوبیٹا تسلیم کرنےسے بادشاہ کاانکار

263

فرمان نصیرالدین حیدرشاہ اودھ دربارولدیت مناجان

270

مشکوک ولدیت کےوجوہ

271

غازی الدین حیدرکی وفات

274

نصیرالدین حیدرکی تخت نشینی،نواب اوربادشاہ بیگم کےاختلافات،فریدوں بخت کےشاہی نسل سےہونے کی فریب کاری

274

بادشاہ کابیگم سےمحل خالی کرانا

283

بادشاہ کابیگم کوستانا،مزدوروں سےگالیاں دلوانا،فضلہ پھینکوانا

284

فوجی طاقت استعمال کرکےمحل خالی کرانا

287

بادشاہ بیگم الماس باغ میں

291

ریزیڈنٹ کی مداخلت

291

شاہ اودھ نصیرالدین حیدرکی وفات اوربعد کےحالات

297

ایک طوطےکی جدائی پربیگم کااظہارغم

309

قلعہ چنارگڑھ میں نظربندی

309

ترجمہ اشعاررابط بطرزمثنوی

313

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53200
  • اس ہفتے کے قارئین 102212
  • اس ماہ کے قارئین 2174129
  • کل قارئین113781457
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست