#6563

مصنف : محمد صدیق منشاوی

مشاہدات : 12903

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے 100 سو قصے

  • صفحات: 105
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4200 (PKR)
(ہفتہ 11 دسمبر 2021ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

انسانی فطرت ہے کہ وہ کہانیوں اور داستانوں کو پڑھ ،سن کر اپنے اندر ایک باطنی تأثر محسوس کرتا ہے۔ایک سلیم الفطرت شخص اپنے ارد گرد پیش آمدہ حادثات وسانحات میں غور کرتا ہے اور اس کے مبادیات ومقدمات اور ان پر مرتب ہونے والے نتائج کا تتبع کرتا ہے،تاکہ مثبت ومنفی پہلوؤں کو واشگاف کرے ۔اور پھر اپنے ہدف ومقصد کے حصول میں وہ ان منفی پہلوؤں سے اجتناب کرتا ہے اور مثبت پہلوؤں کو اختیار کرتا ہے۔اور سلف صالحین کےقصص وواقعات پڑ ھ کر نہ صرف یہ کہ ایمان بڑھتا ہےبلکہ عاجزی وانکساری ، صدقہ وخیرات ، زہد وعبادات اور اصلاح نفس جیسے بےشمار اسباق تازہ ہوتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے 100کے قصے ‘‘ شیخ محمد صدیق المنشاوی کی تصنیف مئة قصة من حياة عمر رضي الله عنه کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کےان دلچسپ سو قصوں اور واقعات کو باحوالہ جمع کیا ہے جس سے انسانی زندگی کےمختلف شعبوں میں راہنمائی ملتی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حضرت عمر بن الخطاب ؓ

15

حضرت خولہ بنت ثعلبہ ؓ کا مقام

19

ایک بوڑھی شاعرہ

19

بھوکا بچہ

21

ایک بوڑھی نابینا عورت

22

ایک بدو اپنی والدہ کو طواف کراتا ہے

23

ایک نوجوان اپنی قبر سے جواب دیتا ہے

24

آج میں ابوبکرؓ پر سبقت لے جاؤں گا

25

میں آپؓ کے بعد کسی کو بے قصور نہیں ٹھہراؤں گی

26

جذام زدہ عورت

26

حضرت عمرؓ کی غیرت

27

اے غلام مجھے اپنے ساتھ سوار کر لو

28

حضرت عمر ؓ سرزنش کرتے ہیں

31

عورت اور اس کا غائب شوہر

31

یہ عورت صحیح کہتی ہے عمرؓ سے خطا ہو گئی

33

حضرت عوف بن مالک ؓ سچ کہتے تھے

35

اے امیر المومنین خدا کا خوف کرو

37

میرے پاس اس کے سوا کوئی کپڑا نہ تھا

38

کسی کو اپنا ثالث مقرر کر لیتے ہیں

39

حضرت اسامہ بن زید ؓ کی فضیلت

41

حضرت عمرؓ کی پاکدامنی

42

ایک شہسوار اور مال غنیمت

44

بھاگنے والا بادشاہ

45

توبہ کرنے والا بوڑھا شخص

47

فلاں کے گھر چلو

48

ایک آدمی جس کو عورتیں بلاتی ہیں

50

اپنے رب کو کیا جواب دوگے

51

ایک آدمی کے سوا باقی تم سب سے جنتی ہو

57

حضرت عمر ؓ کی کرامت

57

اپنے گھر کی خبر لو وہ جل گیا ہے

59

حضرت عمرؓ اور راہب

60

حضرت عمر ؓ کا ایک ماہ تک بیمار رہنا

60

ایک خائن یہودی

62

مرتد آدمی

67

تشدد و ترحم

68

حضرت عمرؓ کی ہیبت

70

اللہ کی راہ میں لگنے والا زخم

71

میرا شوہر وفات پاگیا ہے

72

امانت دار غلام

74

شیرخوار بچہ اور چار عورتیں

75

ایک درویش صفت حاکم

76

دودھ فروش عورت کی بیٹی

81

معرکہ جسر

83

اشرفیوں کی تھیلی

86

اپنی امانت لے لو

87

ہائے عمرؓ

88

ایک حاکم کی فقیرانہ حالت

90

شہد کا برتن

96

کتاب اللہ کا علم حاصل کرو

97

قبر سے آنے والی آواز

97

شہید ابن شہید

97

فاروق اعظم ؓ کا خوف خدا

98

ایک درخت جو مسلمان کے مشابہ ہے

99

کھجور کا درخت اور شاہ روم

99

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11897
  • اس ہفتے کے قارئین 95618
  • اس ماہ کے قارئین 791268
  • کل قارئین96443112

موضوعاتی فہرست