قاری محمد ایوب بن محمد یوسف بن سلیمان عمر برمی 1990ء میں مسجد نبوی کے معاون امام مقرر ہوئے اور 1997ء تک امامت کے فرائض انجام دیتے رہے، اور مسجد قباء اور مسجد قبلتین میں بھی امام رہے۔یہ شیخ ایوب کا خاص اعزاز ہے کہ انہوں نے 1410ھ کے رمضان المبارک میں تنہا مسجد نبوی میں تراویح کی نماز پڑھائی۔17؍ اپریل 2016 ء کو نماز فجر کے بعد اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے 64 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ انتقال سے ایک روز قبل مسجد نبوی میں عشاء کی نماز انہوں نے خود پڑھائی تھی ۔ حرم مدنی کے سب سے بڑے امام فضیلۃ الشیخ عبد الرحمن علی الحذیفی حفظہ اللہ نے شیخ ایوب کی نماز جنازہ پڑھائی، جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ زیر نظر کتاب ’’ غرید المحاریب الشیخ محمد ایوب ‘‘ فضیلۃ الشیخ عمار محمد اعظم حفظہ اللہ کی تصنیف ہے یہ کتاب شیخ ایوب برمی رحمہ اللہ کی سیرت پر لکھی گئی ایک منفرد کاوش ہے۔جس میں فاضل مصنف نے آپ کے قرآنی شب و روز کی نقاب کشائی کرنے کی کوشش کی ہے ، آپ کے مدارس و شیوخ کا ذکر خیر بھی کیا گیا ہے، اس کتاب میں آپ کے فضائل و مناقب کے ساتھ ساتھ آپ کی جہود و آثار کا اعتراف بھی کیا گیا ہے، اس ضمن میں آپ کی تلاوت و قراءت کے بارہ میں کبار قراء کرام کی آراء بھی ذکر کی گئی ہیں ۔اللہ تعالیٰ شیخ ایوب رحمہ اللہ کے جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے ۔(آمین)یہ کتاب چونکہ عربی زبان میں ہے تو شیخ القراء و المجودین قاری محمد ادریس العاصم رحمہ اللہ کے صاحبزدے قاری اویس ادریس العاصم (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے اسے اردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
فہرست |
|
3 |
عرض مترجم |
|
11 |
نظر ثانی |
|
12 |
عرض محقق |
|
13 |
اہداء |
|
15 |
محمد ایوب بن محمد یوسف |
|
16 |
الشیخ القارى دكتور عبد اللہ بصفر |
|
16 |
الشیخ الدكتور القارى عبد العزيز بن عبد الفتاح |
|
16 |
الشیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید |
|
17 |
الشیخ ابراہیم بن الاخضر القيم |
|
17 |
الشیخ دكتور ايمن رشدی سوید |
|
17 |
الشیخ الاستاذ الدكتور احمد عيسى المعصراوى |
|
18 |
الشیخ محمد عبد الحميد أبورواش |
|
18 |
الشیخ دكتور عبد الرافع رضوان الشرقاوى |
|
18 |
الشیخ مشاری العفاسی |
|
19 |
الشیخ عبدا محمد عبد الحکیم بن سعید عبد اللہ |
|
19 |
الشیخ القارى دكتور عبد اللہ بصفر |
|
19 |
الشیخ محمد خليل القاري |
|
19 |
الشیخ الدكتور أحمد بن علي الحذيفي |
|
19 |
الشیخ أحمد بن طالب حمد حمید |
|
20 |
الشیخ الدكتور محمد عصام القضاة |
|
20 |
الشیخ الاستاذ الدكتور ناصر بن سعود القثامي |
|
20 |
الشیخ دكتور ابراہيم بن سعيد الدوسري |
|
21 |
الشیخ مصطفى اللاہونی |
|
21 |
الشیخ دكتور محمد رفيق الحسيني |
|
21 |
الشیخ المقرى دكتور معاذ صفوت سالم |
|
21 |
الشیخ دكتور مصطفى سعيد الجزائري |
|
22 |
الشیخ الاستاذ دكتور كمال قدة الجزائري |
|
22 |
الشیخ دكتور حسین و علیلی |
|
22 |
الشیخ دكتور عبد اللہ البخاري |
|
23 |
الشیخ القاري عمر القزابري |
|
24 |
الشیخ المؤذن علی بن احمد ملا |
|
24 |
تقدیم |
|
25 |
مقدمہ |
|
29 |
شیخ محمد ایوب د شخصیت اور نشات علمی |
|
40 |
ولادت با سعادت |
|
41 |
شیخ محمد ایوب یہ شاگردار جمند |
|
45 |
مطلب اول: محمد ایوب تحفیظ القرآن کے ابتدائی حلقے میں بطور طالب علم |
|
45 |
مطلب ثانی : محمد ایوب تحفیظ القرآن کے مدرسہ ابتدائیہ میں بطور طالب علم |
|
53 |
مطلب سوم: محمد ایوب بطور طالب علم درس نظامی |
|
59 |
مشہور اساتذہ |
|
63 |
مشہور اساتذہ: اجمالی تذکرہ |
|
64 |
مشہور اساتذہ: تفصیلی تذکرہ |
|
65 |
شیخ خلیل عبد الرحمن القاری |
|
65 |
فضيلة الشیخ خليل بن عبد الرحمن القاري |
|
68 |
کی حیات و خدمات کا مختصر تذکرہ |
|
68 |
شیخ ز کی داغستانی |
|
72 |
الشیخ حسن بن ابراہيم الشاعر |
|
73 |
الشیخ المقرى أحمد بن عبد العزيز الزيات |
|
73 |
الشیخ دكتور محمد سيد طنطاوی |
|
74 |
پروفیسر شیخ اکرم ضیاء العمری |
|
75 |
الشیخ محمد الامين الشنقيطي |
|
76 |
الشیخ الدكتور عبد المحسن العباد |
|
76 |
عبد اللہ بن محمد الغنيمان |
|
77 |
الشیخ ابو بكر بن جابر الجزائري |
|
78 |
الشیخ عبد العزيز بن محمد بن عثمان |
|
79 |
وفادار شاگرد محمد ایوب |
|
79 |
اللہ کا عبادت گزار اور با اخلاق بندہ؛ محمد ایوب |
|
83 |
اللہ کا عبادت گزار بندہ؛ محمد ایوب |
|
84 |
عمدہ اخلاق کا پیکر محمد ایوب |
|
86 |
ایک دن شیخ محمد ایوب رحمہ اللہ کے ساتھ |
|
98 |
شیخ محمد ایوب آثار و خدمات اللہ |
|
100 |
شیخ محمد ایوب رحمہ اللہ : امام و خطیب |
|
100 |
شیخ محمد ایوب محراب رسول ﷺ میں |
|
101 |
محمد ایوب اور محاریب مساجد |
|
110 |
شیخ محمد ایوب او ر ایوب اور قرآن مجید کی ن مجید کی ریکارڈنگ |
|
116 |
مؤسسات جن کی طرف سے شیخ محمد ایوب کی ریکارڈنگ تیار کی گئیں |
|
119 |
ساؤنڈ کلاؤڈ اور یوٹیوب پر نشر ہونے والی اب تک کی اہم تلاوتیں |
|
121 |
شیخ محمد ایوب فصیح و بلیغ خطيب |
|
123 |
شیخ محمد ایوب قاری القرآن |
|
124 |
شیخ محمد ایوب علماء قرات اور عالم اسلام کے قراء کرام کی نظر میں حمد اللہ |
|
125 |
مطلب دوم: شیخ محمد ایوب کی قراءت اور تلاوت |
|
155 |
شیخ محمد ایوب کا حافظہ |
|
162 |
محمد ایوب بطور عظیم استاد اور مؤلف |
|
164 |
شیخ محمد ایوب رحمہ اللہ بطور مدرس قرآن |
|
165 |
مطلب اول : شیخ محمد ایوب اور مسجد العنابیہ میں تعلیم القرآن کی ابتداء |
|
165 |
مطلب ثانی: شیخ محمد ایوب طلباء اور حفاظ کرام میں ہر دلعزیز بز شخصیت |
|
166 |
مطلب ثالث : شیخ محمد ایوب ہمیشہ پڑھانے میں مشغول رہتے تھے ۔ |
|
171 |
مطلب رابع : محمد ایوب مسجد نبوی کے حلقات میں بطور شیخ |
|
174 |
مطلب خامس : شیخ محمد ایوب اور تدریس قرآن |
|
178 |
اسالیب و مہارات |
|
178 |
اہل قرآن اور طلباء کے لیے شیخ کی اہم وصیتیں : |
|
188 |
مطلب سادس : شیخ محمد ایوب کے مشہور تلامذہ |
|
189 |
محمد ایوب بحیثیت رکن لجنة المدرسین جامعہ اسلامیہ |
|
194 |
محمد ایوب متعدد زبانوں کے ماہر |
|
200 |
محمد ایوب مؤلف |
|
202 |
شیخ محمد ایوب مناصب و ذمہ داریاں |
|
203 |
شیخ محمد ایوب اور مسلمانوں کی فلاح و بہبود |
|
204 |
شیخ محمد ایوب اور ضعفاء کے معاملات کی خبر گیری |
|
205 |
شیخ محمد ایوب یتیموں اور محتاجوں کے روحانی باپ |
|
206 |
محمد ایوب عظیم مصلح |
|
216 |
شیخ محمد ایوب بطور اولاد، والد ، قرابت دار اور دوست |
|
217 |
شیخ محمد ایوب بطور مثالی بیٹا |
|
218 |
شیخ محمد ایوب ایک مثالی والد |
|
222 |
محمد ایوب اور قرابت داری |
|
230 |
محمد ایوب؛ مثالی دوست |
|
233 |
شیخ محمد ایوب مرد قرآن |
|
240 |
شیخ محمد ایوب متاع گم شدہ |
|
242 |
شیخ محمد ایوب متاع گمشدہ |
|
243 |
شیخ محمد ایوب کی یاد میں مرثیہ |
|
247 |
دكتور محمود بن کا بر الشنقیطی |
|
247 |
شیخ مولوی ابرار الحق |
|
249 |
دكتور عبد الرحمن العشماوي |
|
250 |
حامد عبد الرحمن الغامدي |
|
250 |
سروی عسیری |
|
251 |
یاسر السليم |
|
251 |
ایک شاعرہ نے ان کے حسن صوت کو یوں خراج تحسین پیش کیا |
|
252 |
شاعرہ امل الشیخ |
|
252 |
خالد الخراز |
|
254 |
عیسی جرابا |
|
254 |
یحیی المبارک |
|
254 |
استاد جمال الحمداء |
|
255 |
سعد بن سامی |
|
255 |
احمد محمد خیمی |
|
256 |
پروفیسر ڈاکٹر احمد الباتلی |
|
256 |
فواز العبون |
|
256 |
شیخ عبد اللہ احمد کامل نے آپ کی موت پر یوں مرثیہ لکھا |
|
256 |
بندر بن مستور البشري |
|
257 |
دکتور فواز بن عقیل الجہنی |
|
258 |
شیخ محمد ایوب کی یاد میں تعریفی کلمات |
|
259 |
شیح محمد ایوب کی بعض یادگاری تصاویر اور شہادت |
|
265 |