#6915

مصنف : کرنل اشفاق حسین

مشاہدات : 2467

جنٹل مین فی ارض اللہ

  • صفحات: 354
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14160 (PKR)
(جمعہ 03 فروری 2023ء) ناشر : ادبیات لاہور

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اشفاق حسین کا نام ادبی حلقوں میں کافی مشہور ہے ۔موصوف  نے     پنجاب  یونیورسٹی سے صحافت اور انگریزی ادب میں ایم اے کرنے  علاوہ  نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز سے عربی میں ایڈوانس لیول انٹر پر یٹرشپ  کے ڈپلومہ ہولڈر ہیں ۔اور تقریباً 29 سال پاک فوج سے وابستہ بھی رہے ، کالج آف آرمی ایجوکیشن،اپرٹوپا اور ملٹری کا لج جہلم میں تدریسی فرائض انجام دینے کے علاوہ  سعودی عرب میں  بطور مترجم بھی تعینات رہے  ، انہوں نے کئی شہرہ آفاق کتابیں تصنیف کی ہیں جن میں طنز ومزاح کی شگفتہ کتابیں، جنٹلمین بسم اللہ ، جنٹلمین الحمد للہ ، جنٹلمین اللہ اللہ اور جنٹلمین سبحان اللہ ، جنٹل مین  فی ارض اللہ شامل ہیں ۔ جینٹل مین سیریز کرنل (ر) اشفاق حسین صاحب کی خود نوشت ہے۔ یہ کتابیں ایک فوجی کی زندگی کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان میں  مزاح سے بھرپور، اور کچھ رلا دینے والے اقتباسات بھی۔ ہوشربا انکشافات بھی ہیں ۔کرنل اشفاق حسین کی زیر  نظر کتاب ’’ جنٹل مین فی ارض اللہ  ‘‘ میں امریکہ براستہ سنگاپور، سیدنا  موسی  علیہ  السلام    کی سرزمین میں فرعونوں سے واسطہ، انگلینڈ واپسی، ابوظبی، ایران کی زیارت، عراق میں مرحلہ ہائے سخت جاں، ومن ترکی نمی دانم، سفر نامہ یورپ ، کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔ (م۔ا)

امریکہ براستہ سنگاپور

7

امریکی بیوروکریسی کا امتحان

13

دنیا کی پیچیدہ ترین گلی

23

گولڈن گیٹ برج

24

ڈزنی لینڈ

24

لائبریری آف کانگریس

36

واشنگٹن سے لندن

42

موسیٰ علیہ السلام کی سرزمین میں فرعونوں سے واسطہ

51

اردن اصحاف کہف کا غار

74

واپس مصر عربی میں اختر شیرانی کی شاعری

80

انگلینڈ واپسی

89

یورپ کا بہترین ریسرچ سینٹر

90

یو این او میں

93

ڈرائیونگ ٹسٹ

98

ابوظہبی

103

مسجد شیخ زید بن سلطان

108

شاعروں اور ادیبوں سے ملاقات

112

العین

119

کرنل ( ر) اشفاق حسین کے ساتھ ایک روایت شکن شام

121

عرب امارات کا طرز زندگی

132

موازنہ تاریخ برصغیر و ابوظہبی

147

غربتوں کے چنگل سے امارتوں کے جال میں

155

تشکیل متحدہ عرب امارات

163

ایران کی زیارت

171

اصفہان نصف جہاں

185

ہمدان

192

عراق میں مرحلہ ہائے سخت جاں

200

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جائے پیدائش

211

دمن ترکی نمی دائم

225

مقام کشتی نوح

225

اصحاب کہف کے غار

227

مولانا جلال الدین رومی کے مزار پر

232

مسجد بلال حبشی 

237

ایک دہشت گرد سے ملاقات

238

حبیب نجار کے مزار پر

242

استنبول کی مساجد اور توپ کاپی میوزم

247

سفرنامہ یورپ

252

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7276
  • اس ہفتے کے قارئین 7276
  • اس ماہ کے قارئین 1681227
  • کل قارئین113288555
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست