#6913

مصنف : کرنل اشفاق حسین

مشاہدات : 1749

جنٹلمین اللہ اللہ

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9080 (PKR)
(بدھ 01 فروری 2023ء) ناشر : ادارہ مطبوعات سلیمانی لاہور

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اشفاق حسین کا نام ادبی حلقوں میں کافی مشہور ہے ۔موصوف  نے     پنجاب  یونیورسٹی سے صحافت اور انگریزی ادب میں ایم اے کرنے  علاوہ  نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز سے عربی میں ایڈوانس لیول انٹر پر یٹرشپ  کے ڈپلومہ ہولڈر ہیں ۔اور تقریباً 29 سال پاک فوج سے وابستہ بھی رہے ، کالج آف آرمی ایجوکیشن،اپرٹوپا اور ملٹری کا لج جہلم میں تدریسی فرائض انجام دینے کے علاوہ  سعودی عرب میں  بطور مترجم بھی تعینات رہے  ، انہوں نے کئی شہرہ آفاق کتابیں تصنیف کی ہیں جن میں طنز ومزاح کی شگفتہ کتابیں، جنٹلمین بسم اللہ ، جنٹلمین الحمد للہ ، جنٹلمین اللہ اللہ اور جنٹلمین سبحان اللہ ، جنٹل مین  فی ارض اللہ شامل ہیں ۔ جینٹل مین سیریز کرنل (ر) اشفاق حسین صاحب کی خود نوشت ہے۔ یہ کتابیں ایک فوجی کی زندگی کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان میں  مزاح سے بھرپور، اور کچھ رلا دینے والے اقتباسات بھی۔ ہوشربا انکشافات بھی ہیں ۔کرنل اشفاق حسین کی زیر  نظر کتاب ’’ جنٹل مین اللہ اللہ ‘‘ میں اپنے حج کے سفر کی روداد بیان کی ہے (م۔ا)

دیباچہ

5

ذرا سعودی عرب تک

9

مالش

17

حیرتوں کے باب

25

منزل ہائے فکر و شوق

44

فرصت کے مشغلے

55

بلاوے کی تدبیر

65

رب کا میلہ

85

جانب بطحا

112

نجران تاریخ کا بحران

122

فسانہ عاد وسبا

138

ربع الخالی سفر در سفر

156

ریاض اور درعیہ آل سعوی کے اہم سنگ میل

177

تیل کی کہان

198

جگمگاتے شہر اور عبرت کی بستیاں

204

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23188
  • اس ہفتے کے قارئین 262902
  • اس ماہ کے قارئین 1291067
  • کل قارئین96942911

موضوعاتی فہرست