#7457

مصنف : افتخار احمد بلخی

مشاہدات : 731

فتنہ انکار حدیث کا منظر و پس منظر حصہ اول

  • صفحات: 240
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9600 (PKR)
(جمعرات 05 دسمبر 2024ء) ناشر : مکتبہ چراغ راہ پاکستان

فتنہ انکار حدیث کے ردّ میں برصغیر پاک و ہند میں جہاں علمائے اہل حدیث نے عمل بالحدیث اور ردِّ تقلید کے باب میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں وہیں فتنہ انکار حدیث کی تردید میں بھی اپنی تمام تر کوششیں صرف کر دیں۔اس سلسلے میں سید نواب صدیق حسن خان، سید نذیر حسین محدث دہلوی،مولانا شمس الحق عظیم آبادی ،مولانا محمد حسین بٹالوی ، مولانا ثناءاللہ امرتسری ، مولانا عبد العزیز رحیم آبادی،حافظ عبد اللہ محدث روپڑی، مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی ،مولانا داؤد راز شارح بخاری، مولانا اسماعیل سلفی ، محدث العصر حافظ محمد گوندلوی ﷭وغیرہم کی خدمات قابل تحسین ہیں۔اور اسی طرح ماہنامہ محدث، ماہنامہ ترجمان الحدیث ،ہفت روزہ الاعتصام،لاہور ،پندرہ روزہ صحیفہ اہل حدیث ،کراچی وغیرہ کی فتنہ انکار حدیث کے ردّ میں صحافتی خدمات بھی قابل قدر ہیں ۔اللہ تعالیٰ علماء اور رسائل و جرائد کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) زیر نظر کتاب ’’فتنہ انکار حدیث منظر و پس منظر‘‘ افتخار احمد بلخی کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب تیں حصوں پر مشتمل ہے اس کتاب کے تمام حصے ایک سلسلہ کی مختلف کڑیاں ہیں ۔کتاب کا ہر حصہ دوسرے حصوں سے مربوط ہونے کے باوجود ایک مستقل حیثیت بھی رکھتا ہے۔اس کتاب میں فتنۂ انکار حدیث کی پوری عکاسی کر دی گئی ہے گویا یہ ایک آئینہ ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سخنہائے گفتنی

 

10

پس منظر

 

13

خیر القرون

 

14

دو اہم باتیں

 

16

بنو امیہ کا دور

 

18

نبو عباس

 

27

نصاب تعلیم

 

33

خطرناک سازشیں

 

43

تحریک شعوبیہ

 

48

محاذ جنگ

 

52

منظر

 

61

انگریزی اقتدار میں انکار حدیث کی پہلی آواز

 

62

وحدت مکرو برہان

 

66

چکڑالوی دعوت

 

85

فساد ہی فساد

 

100

صوم

 

134

مندرجات حصہ دوم اجتماعی جدوجہد

 

185

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55581
  • اس ہفتے کے قارئین 214113
  • اس ماہ کے قارئین 1733186
  • کل قارئین115625186
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست