مکتبہ چراغ راہ پاکستان

  • نام : مکتبہ چراغ راہ پاکستان
  • ملک : لاہور کراچی پاکستان

کل کتب 2

  • 1 #6633

    مصنف : مسعود عالم ندوی

    مشاہدات : 2595

    مکاتیب سید سلیمان ندوی

    (پیر 21 فروری 2022ء) ناشر : مکتبہ چراغ راہ پاکستان
    #6633 Book صفحات: 242

    خطوط لکھنے  اورانہیں محفوظ رکھنے کاسلسلہ بہت قدیم ہے قرآن مجید میں حضرت سلیمان  ؑ کا  ملکہ سبا کو  لکھے گئے خط کا تذکرہ موجود ہے  کہ  خط ملنے پر ملکہ سبا حضرت سلیمان ؑ کی  خدمت میں حاضر ہوئی۔خطوط نگاری کا  اصل سلسلہ اسلامی دور سے شروع ہوتا ہے  خود نبیﷺ نے اس  سلسلے کا آغاز فرمایا کہ جب آپ نے  مختلف بادشاہوں اور  قبائل  کے سرداروں کو کو خطوط ارسال  فرمائے  پھر  اس کے  بعد   خلفائے راشدین﷢ نے  بھی بہت سے لوگوں کے نام خطوط لکھے یہ  خطوط  شائع ہوچکے ہیں  اور اہل علم اپنی تحریروں او رتقریروں میں ان کے حوالے دیتے ہیں ۔برصغیرکے مشاہیر اصحاب علم میں سے   شاہ ولی اللہ  محدث دہلوی ، سید ندیر حسین محدث دہلوی، سیرسید ،مولانا ابو الکلام  آزاد، علامہ اقبال ، مولانا غلام رسول مہر اور دیگر بے شمار  حضرات کے خطوط چھپے  اور نہایت دلچسپی سے  پڑ ھےجاتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’<...

  • 2 #7457

    مصنف : افتخار احمد بلخی

    مشاہدات : 733

    فتنہ انکار حدیث کا منظر و پس منظر حصہ اول

    dsa (جمعرات 05 دسمبر 2024ء) ناشر : مکتبہ چراغ راہ پاکستان
    #7457 Book صفحات: 240

    فتنہ انکار حدیث کے ردّ میں برصغیر پاک و ہند میں جہاں علمائے اہل حدیث نے عمل بالحدیث اور ردِّ تقلید کے باب میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں وہیں فتنہ انکار حدیث کی تردید میں بھی اپنی تمام تر کوششیں صرف کر دیں۔اس سلسلے میں سید نواب صدیق حسن خان، سید نذیر حسین محدث دہلوی،مولانا شمس الحق عظیم آبادی ،مولانا محمد حسین بٹالوی ، مولانا ثناءاللہ امرتسری ، مولانا عبد العزیز رحیم آبادی،حافظ عبد اللہ محدث روپڑی، مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی ،مولانا داؤد راز شارح بخاری، مولانا اسماعیل سلفی ، محدث العصر حافظ محمد گوندلوی ﷭وغیرہم کی خدمات قابل تحسین ہیں۔اور اسی طرح ماہنامہ محدث، ماہنامہ ترجمان الحدیث ،ہفت روزہ الاعتصام،لاہور ،پندرہ روزہ صحیفہ اہل حدیث ،کراچی وغیرہ کی فتنہ انکار حدیث کے ردّ میں صحافتی خدمات بھی قابل قدر ہیں ۔اللہ تعالیٰ علماء اور رسائل و جرائد کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) زیر نظر کتاب ’’فتنہ انکار حدیث منظر و پس منظر‘‘ افتخار احمد بلخی کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب تیں حصوں پر مشتمل ہے اس کتاب کے تمام حصے ایک سلسلہ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9475
  • اس ہفتے کے قارئین 240026
  • اس ماہ کے قارئین 1759099
  • کل قارئین115651099
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست