#4618

مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی

مشاہدات : 6505

فکری تربیت کے اہم تقاضے

  • صفحات: 333
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14985 (PKR)
(منگل 06 جون 2017ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

ماضی قریب میں عالم عرب کی کم ہی شخصیات ہوں گی جنہیں اردو دنیا میں وہ شہرت ومقبولیت حاصل ہوئی ہو جو محترم ڈاکٹر یوسف القرضاوی صاحب کے حصے میں آئی ہے۔ ان کی تصنیفات کا ایک بڑا حصہ اردو میں منتقل ہو کر قبول عام حاصل کر چکا ہے،اور مسلسل اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔زیر تبصرہ کتاب "فکری تربیت کے اہم تقاضے" بھی انہی کی من جملہ تصانیف میں سے ایک ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم سلطان احمد اصلاحی صاحب نے کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں علمی وفکری تیاری کے ذیل میں دین کے داعی کے لئے ان اہم نکات کی نشاندہی کی ہے جن کا لحاظ کئے بغیر وہ اپنی دعوت کا حق ادا نہیں کر سکتا ہے۔ان کے نزدیک کسی بھی داعی کے لئے عربی زبان سے آگاہ انتہائی ضروری ہے، کیونکہ تمام دینی علوم عربی زبان میں موجود ہیں۔اسلامیات کے ایک عام طالب علم کے لئے بھی اس کتاب کا مطالعہ افادیت سے خالی نہیں ہوگا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

8

مقدمہ

12

اسلامی ثقافت اوراس کے عناصر

20

قرآن کریم اوراس کی تفسیر

22

داعی کاقرآن سےتعلق

24

قرآن کی خصوصیات پر نگاہ

25

قرآن کلام الہیٰ ہے

25

اسے خوداللہ نےآسان کیاہے

28

قرآن کااعجاز

30

پیرایہ بیان

31

موضوع

32

علمی اعجاز

33

اعجاز دوام

34

جامعیت

35

مطالعہ قرآن داعی کےلئے اہم ہدایات

45

آیات کی جمع وترتیب

46

قرآنی قصص وحکایات پر توجہ

53

مخصوص نمونوں پر نگاہ

54

استدلال کی مشق

68

غلط تاویل وتحریف کلام سےاجتناب

74

علوم قرآنی سےواقفیت

82

تفسیر کےطلباءکےلیے کچھ اہم نصیحتیں

86

اسرائیلیات سےاجتناب

90

ضعیف اورموضوع روایات سےاجتناب

101

کمزور اروفاسد آراءاوقوال سےپرہیز

109

رسول اللہ ﷺ کی سنت ۔اسلامی ثقافت کادوسر ا ماخذ

114

مطالعہ سنت چند اہم ہدایات

122

سنت پر عمل کااہتمام

123

احادیث کی جمع وترتیب

127

نیت وارادے کی اہمیت

127

عصمت حدیث کی حفاظت

130

عوام کےسامنے مشکل حدیثوں کوپیش کرنےسے اجتناب

157

کمزور اورموضوع احادیث سےاجتناب

162

داعیان حق کےیہاں ضعیف اورموضوع روایات کس طرح راہ پالیتی ہیں

173

فقہ اسلامی سےمناسبت

179

احتیاط طلب امور

187

عبادات کی مادی توجیہ اوران کے دنیوی فوائد پیش کرنا

188

احکام کی جامع ومانع علت

189

اصول فقہ سےواقفیت

205

علوم العقائد کی واقفیت

207

تصو ف

214

اسلامی نظام زندگی کامطالعہ

220

اسلام کےبنیادی عقائد وافکار سےمتعلق کتابیں

229

عبادات کےباب میں

230

اسلام کےتصور اخلاق کی نمائندہ کتابیں

230

کتابیں جواسلامی نظام زندگی اوراسکےمختلف اجزاء کی تفصیل پیش کرتی ہیں ۔

231

دعوت اسلامی کی نمائندہ کتابیں

232

تاریخی ثقافت

233

ادبی ثقافت

265

انسانی ثقافت

274

سماجی علوم کامطالعہ چند اہم ہدایات

276

نفسیات

279

سماجیات

286

علم الاخلاق

295

فن تربیت

297

علمی ثقافت حاضرہ پر نظر

319

عالم اسلام کےحالات

321

دشمن اسلام طاقتوں کی صورت حال

332

اشتراکی حملہ

332

داخلی جنگ

324

مذاہب کی صورت حال

325

یہودیت

325

عیسائیت

325

ہندومت

325

مختلف سیاسی نظریات

326

اشتراکیت مغربی یورپ کےمختلف ممالک میں

326

موجودہ سرمایہ داری

326

سوشلزم

328

جمہوریت

328

ڈکٹیٹر ِشپ

328

اسلامی تحریکات کی صورت حال

328

عالم اسلام میں ان تحریکات میں اہم ترین تحریک

328

عالم اسلام میں دعوت اسلامی کی صورت حالت

330

مخالف اسلام قوتیں

330

اپنے قریبی ماحول پر نظر

331

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18150
  • اس ہفتے کے قارئین 448563
  • اس ماہ کے قارئین 100709
  • کل قارئین109422147
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست