#7047

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

مشاہدات : 1239

فیصلہ مرزا

  • صفحات: 43
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1720 (PKR)
(پیر 03 جولائی 2023ء) ناشر : خاتم النبیین اکیڈمی فیصل آباد

مرزا قادیانی نے 15 اپریل 1907ء کو فاتح قادیان شیخ الاسلام مولانا ثناءاللہ امرتسری سے ’’مولوی ثناءاللہ سے آخری فیصلہ‘‘ کے نام سے ایک اشتہار شائع کیا تھا ۔ جس میں یہ دعا کی تھی کہ جھوٹا ، سچے کی زندگی میں مر جائے ۔ چنانچہ جھوٹا (مرزا قادیانی) سچے (مولانا ثناءاللہ) کی زندگی میں واصل جہنم ہوا ۔ زیرنظر رسالہ ’’ فیصلہ مرزا‘‘ مولانا ثناءاللہ امرتسری رحمہ اللہ نے مرزا قادیانی کے اسی اشتہار کے جواب میں لکھا تھا اور اس میں قادیانی تاویلات کا مدلل و مسکت جواب دیا ہے ۔یہ رسالہ پہلی دفعہ 1921ء میں شائع ہوا تھا ۔اللہ تعالیٰ مولانا عبید اللہ لطیف (ناظم خاتم النبین اکیڈمی ۔فیصل آباد)کو جزائے خیر عطا فرمائے انہوں نے اس کتابچہ کو ازسر نو شائع کیا ہے اور تمام حوالہ جات   اصل کتاب سے دیکھ کر نئے ایڈیشنز کے مطابق لگائے ہیں۔(تقبل الله جهودهم ) (م۔ا) 

تقدیم

3

دیباچہ

14

دعاوی مرزا

17

حضرت نوح ﷤ اور مرزا قادیان

25

اعذار اتباع مرزا

28

ناکامی مرزا

37

ضمیمہ

40

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28970
  • اس ہفتے کے قارئین 359037
  • اس ماہ کے قارئین 1158678
  • کل قارئین98223982

موضوعاتی فہرست