عیسائیت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لئے مختصر اور عام فہم لٹریچر کی ضرورت ہے وہاں اس امر کی بھی شدید ضرورت ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ کو اس مذہب کی تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں اور جو لوگ تقریر و تحریر کے ذریعے عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، ان کو عیسائیت کے صحیح خدو خال سے آگاہ کیا جائے،ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ زیرنظر کتاب ’’عیسائیوں کو دعوتِ فکر‘‘معروف کالم نگار محترم جناب عطاء محمد جنجوعہ صاحب کی کاوش ہے انہوں نے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بارے افراط و تفریط کا شکار ہونے والے یہودیوں اور عیسائیوں کو خوب جھنجوڑا ہے اور ان کو دعوت فکر دی ہے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اصل شخصیت اور ان کے سیرت و کردار کے اس روشن اور تاباں پہلو کی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب مسیحیت کے لیے دعوت ہدایت بھی ہے اور ہدایت نما بھی ہے۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
انتساب |
|
3 |
مقدمہ |
|
7 |
تقریظ |
|
11 |
روشن قندیل |
|
12 |
پیش لفظ |
|
15 |
عیسائیوں کو دعوت فکر |
|
19 |
سیرت حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام |
|
24 |
عیسائی شبہ کا ازالہ |
|
44 |
صلیبی عقائد کی تردید |
|
50 |
حقوق نسواں کا محافظ دین اسلام |
|
55 |
عورتوں کے حقوق سےمتعلق اقوام متحدہ کا غیرفطری چارٹر |
|
60 |
پادریوں میں جنسی بےراہ روی جرم کیوں نہیں |
|
67 |
شرعی سزائیں وحشیانہ یا حکیمانہ |
|
72 |
اہل مغرب کی سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے گستاخوں سے دوستی |
|
75 |
صلیبی قوم کےلیے لمحہ فکریہ |
|
82 |
عہدنامہ جدید |
|
86 |
عقیدہ تثلیث کا تجزیہ |
|
92 |
حضرت مسیح علیہ السلام ابن اللہ نہیں عبد اللہ |
|
96 |
عقیدہ کفارہ کا تحقیقی جائزہ |
|
107 |
قرآن برحق کلام الٰہی |
|
116 |
فتح بیت المقدس نبوت و خلافت کی صداقت کی دلیل |
|
119 |
ایسٹر تہوار |
|
122 |
حضرت مسیح علیہ السلام کیوں نہیں |
|
138 |
موجودہ انجیل میں رحمۃ للعالمین ﷺ کی بشارات |
|
142 |
صلیبی قوم کو دعوتی پیغام |
|
156 |
ماخذ و مراجع |
|
158 |
مؤلف کی دیگر کتب |
|
159 |