مرکز معاذ بن جبل لاہور روڈ بھاگٹانوالہ ضلع سرگودھا

  • نام : مرکز معاذ بن جبل لاہور روڈ بھاگٹانوالہ ضلع سرگودھا
  • ملک : سرگودھا پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7375

    مصنف : عطاء محمد جنجوعہ

    مشاہدات : 926

    عیسائیوں کو دعوتِ فکر

    (بدھ 11 ستمبر 2024ء) ناشر : مرکز معاذ بن جبل لاہور روڈ بھاگٹانوالہ ضلع سرگودھا
    #7375 Book صفحات: 163

    عیسائیت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لئے مختصر اور عام فہم لٹریچر کی ضرورت ہے وہاں اس امر کی بھی شدید ضرورت ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ کو اس مذہب کی تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں اور جو لوگ تقریر و تحریر کے ذریعے عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، ان کو عیسائیت کے صحیح خدو خال سے آگاہ کیا جائے،ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ زیرنظر کتاب ’’عیسائیوں کو دعوتِ فکر‘‘معروف کالم نگار محترم جناب عطاء محمد جنجوعہ صاحب کی کاوش ہے انہوں نے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بارے افراط و تفریط کا شکار ہونے والے یہودیوں اور عیسائیوں کو خوب جھنجوڑا ہے اور ان کو دعوت فکر دی ہے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اصل شخصیت اور ان کے سیرت و کردار کے اس روشن اور تاباں پہلو کی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب مسیحیت کے لیے دعوت ہدایت بھی ہے اور ہدایت نما بھی ہے۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40655
  • اس ہفتے کے قارئین 466145
  • اس ماہ کے قارئین 1666630
  • کل قارئین113273958
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست