#7024

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 3449

دعائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پانے والے خوش نصیب

  • صفحات: 289
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11560 (PKR)
(جمعرات 08 جون 2023ء) ناشر : دار القدس پبلشرز لاہور

دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کر سکتا ہے اور اپنے خالق و مالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کروا سکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کے آداب و شرائط کو بھی ملحوظ رکھے۔ زیر نظر کتاب ’’ دعائے رسول ﷺ پانے والے خوش نصیب‘‘مولانا محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔موصوف نے اس کتاب میں ایسی خوش نصیب ہستیوں،مقامات، قبائل وغیرہ کے متعلق مواقع پر آپ ﷺ کی طرف سے کی جانے والی دعاؤں کو جمع کر دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی تدرسی و ددعوتی اور تحقیقی و تصنیفی جہود کو قبول فرمائے اور اسے امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے ۔ آمین(م۔ا)

عرض ناشر

12

عرض مؤلف

13

سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کے لیے دعا

15

سیدنا عمر فاروق ؓ کے لیے دعا

21

سیدنا عثمان بن عفان ؓ کے لیے دعا

24

سیدنا علی بن ابی طالب ؓ کے لیے دعا

28

سیدنا انس ؓ کے لیے دعا

32

سیدنا زبیر بن عوام ؓ کے لیے دعا

33

سیدنا ابودرداء ؓ کے لیے دعا

35

سیدنا عبد اللہ بن رواحہ ؓ کے لیے دعا

37

سیدنا ابو عبیدہ بن جراح ؓ کے لیے دعا

38

سیدنا عبد الرحمن بن عوف ؓ کے لیے دعا

40

سیدنا سعد بن ابی وقاص ؓ کے لیے دعا

44

سیدنا ابو ذر غفاری ؓ کے لیے دعا

47

سیدنا معاذ بن جبل ؓ کے لیے دعا

49

سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ کے لیے دعا

52

حضرت یوسف ﷤ کے لیے دعا

54

حضرت موسیٰ ﷤ کے لیے رحمت کی دعا

58

حضرت یحییٰ بن زکریا  علیہما السلام کے لیے دعا

63

حضرت ہاجرہ علیہا السلام کے لیے دعا

65

حضرت لوط ﷤ کے لیے دعا

68

ازواج محمد ﷺ کے لیے دعا

70

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے لیے دعا

80

سیدنا حسن بن علی ؓ کے لیے دعا

88

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے لیے دعا

111

سیدنا جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے لیے دعا

127

سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کے لیے دعا

131

سیدنا عکاشہ بن محصن ؓ کے لیے دعا

140

سیدہ ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا کے لیے دعا

153

سیدنا ابو موسیٰ ؓ کے بیٹے کے لیے دعا

168

آل ابی  اوفیٰ کے لیے دعا

175

سیدنا تلب بن ثعلبہ تمیمی ؓ کے لیے دعا

193

سیدنا قرہ مزنی ؓ کے لیے دعا

195

سیدنا ابیض بن جمال ؓ کے لیے دعا

201

سیدنا فاتک ؓ کے لیے دعا

209

انصار اور مہاجرین کے لیے دعا

211

اتباع انصار کے لیے دعا

214

اہل بدر کے لیے دعا

214

اہل عرب کے لیے دعا

221

مدینہ کے لیے دعا

223

قبیلہ ثقیف کے لیے دعا

228

اہل شام اور یمن کے لیے دعا

232

قبیلہ نخع کے لیے دعا

235

جبل رحمت کے لیے دعا

242

اہل بصرہ کے لیے دعا

243

وفد سلامان کے لیے دعا

247

امت کی بخشش کی دعا

253

بھولی آیت یاد کروانے کے لیے دعا

258

پہرے دار کے لیے دعا

261

مؤذنین کے لیے دعا

264

خلفاء کے لیے دعا

271

اہل قبو رکے لیے دعا

274

بچے کی ہدایت کے لیے دعا

278

جس کے ہاں بچہ پیدا ہوتا اسے آپﷺ یہ دعا دیتے

287

آپﷺ بارش کے لیے یوں دعا کرتے

288

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7187
  • اس ہفتے کے قارئین 165719
  • اس ماہ کے قارئین 1684792
  • کل قارئین115576792
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست