#6830

مصنف : قاری صہیب احمد میر محمدی

مشاہدات : 4331

دعوت دین کے بنیادی اصول جدید ایڈیشن

  • صفحات: 450
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18000 (PKR)
(اتوار 30 اکتوبر 2022ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

دعوت  وتبلیغ کی اہمیت کے لیے  یہی بات کافی ہے  کہ اللہ  تعالیٰ نے اس مقصد کے لیے بے شمار انبیاء ورسل کو مبعوث فرمایا  ہے۔چونکہ یہ سلسلہ حضرت محمد ﷺ پر مکمل ہو چکا ہے اس لیے اب یہ ذمہ داری امت مسلمہ  پر ہے۔ہر مسلمان کے لیے   ضروری ہے کہ  کہ وہ دعوت وتبلیع او راشاعتِ دین کا کام  اسی  طرح انتہائی محنت اور جان فشانی سے کرے جس  طرح خود خاتم النبین ﷺ اور آپ کے خلفائے راشدین اور صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم کرتے رہے  ہیں ۔ تبلیغ کے موثر او رنتیجہ خیز  ہونے کے لیے  ضروری  ہے کہ اس سلسلہ میں آنحضرت ﷺ  اور انبیا ﷩ کا اسوہ اور دیگر شرعی  اصول  مبلغ کے  پیش نظر رہیں ۔ کیونکہ انبیاء  کرام ﷩ کی   زندگیاں ہی اپنے  اپنے دور اورعلاقے کے لوگوں کے لیے مشعل راہ تھیں جبکہ عالمگیر اور دائمی نمونۂ عمل  صرف سید الاولین وسید الآخرین  ،رحمۃ للعالمین  کی حیات طیبہ  ہے ۔ یہ بات واضح رہے کہ دعوت وتبلیغ سے پہلے  عمل کی  ضرورت ہوتی اور عمل  سے پہلے علم کی ۔ منہج  دعوت  اور اصول  دعوت  کے حوالے  سے   اہل  علم  عربی اور زبان  میں کئی کتب تصنیف کی  ہیں  ۔ان میں سے ڈاکٹر فضل الٰہی ﷾ کی  کتب قابل ذکر ہیں  جوکہ آسان فہم  اور دعوت دین کا ذوق ،شوق اور دعوتی بیداری پیدا کرنے میں ممد و معاون ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ دعوت دین کے بنیادی اصول‘‘ قاری صھیب احمد میر محمدی ﷾ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ و مدینہ یونیورسٹی ،مدیر  کلیۃ القرآن الکریم  والتربیۃ الاسلامیۃ،پھولنگر) کی تصنیف ہے ۔ جس میں دعوت و تبلیغ کی اہمیت و فضیلت کو بیان کرتے ہوئے دعوت کے لغوی، اصطلاحی مفاہیم، دعوت کے منہج کو چھوڑنے کے نقصانات، داعی کے اوصاف، محاسن اخلاق اور دعوت دین کے اوصولوں و ضوابط کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیے گے ہیں۔مصنف اس کتاب کے  علاوہ بھی کئی دینی  ،تبلیغی اور اصلاحی  وعلمی کتب کے  مصنف ہیں او رایک معیاری درسگاہ کے  انتظام وانصرام کو سنبھالنے  کےعلاوہ  اچھے  مدرس ،واعظ ومبلغ  اور ولی کامل حافظ یحیٰ عزیز میر محمدی ﷫ کے صحیح جانشین اور ان کی  تبلیغی  واصلاحی جماعت کے  روح رواں ہیں ۔اللہ تعالیٰ محترم قاری صا حب کے عمل وعمل اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے اور دین اسلام کےلیے    ان کی خدمات کو  شرف  قبولیت سے  نوازے۔ آمین۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

تقریظ : شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ بن عیسیٰ خان المدنی رحمہ اللہ

16

تقریظ: شیخ الحدیث ارشاد الحق اثری رحمہ اللہ علیہ

17

تقریظ: قاری محمد عزیز رحمہ اللہ علیہ

21

تقریظ: ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق رحمہ اللہ علیہ

23

عرض مؤلف

29

دعوت دین ( اہمیت ، فضائل ، سلیقے ،ا سالیب اور میادِین)

49

دعوت کے لغوی معانی

50

دعوت کے اصطلاحی مفاہیم

56

دعوتِ دین کے فضائل وثمرات

58

دعوتِ دین انبیاء کرام کا مشن ہے

59

دعوتِ دین صحابہ کرام کا مشن ہے

59

دعوتِ دین سب سے پیارا مشن ہے

59

دعوتِ دین اجرعظیم کا ذریعہ ہے

60

دعوتِ دین کے لیے نکلنا دنیا ومافیہا سے افضل ہے

60

دعوتِ دین فرشتوں کی دعاؤں  کے حصول کا ذریعہ ہے

61

دعوتِ دین بہترین نصرت الٰہی کا سبب ہے

61

داعی کے لیے مرنے کے بعد بھی اجر کا جاری رہتاہے

61

دعوتِ دین جنت کی خوشبو اور اس کے نعمتوں کاباعث ہے

62

دعوت کے منہج کو چھوڑنے کے نقصانات

65

دعوت کے منہج کو چھوڑنا اللہ تعالیٰ کے عذاب کا موجب ہے

65

دعوت کے منہج کو چھوڑنا پورے معاشرے کی تباہی کا موجب ہے

66

دعوت کے منہج کو  چھوڑنا موت سے قبل عذاب کا باعث ہے

67

دعوت کے منہج کو چھوڑنا  عبرت کا نشان بننے کا باعث ہے

67

دعوت کے منہج کو چھوڑنا محبت الٰہی اور غیرت او ر ہرقسم کی خیر سے محرومی کا باعث ہے

68

داعی کے اوصاف

69

اخلاص

69

علم اور ورع

71

عمل

74

نرمی، بُردباری اور درگزر

76

مصائب وتکالیف پرصبر

78

حسن اخلاق

81

غصے اور جھگڑے سے اجتناب

82

ایثار وقربانی کا جذبہ

85

جاسوسی اور پوشیدہ امور کی ٹوہ لگانے سےاجتناب

87

معاملے کو اچھی طرح سمجھنا اور جلد بازی سے بچنا

88

کفر ، ارتداد اور عدم  مغفرت کا فتویٰ لگانے سے اجتناب کرنا

89

ذکرِ الٰہی کا اہتمام

91

دُعا کا التزام

103

عورت کے لیے  دعوت کا دائرہ کار اور اس کی شروط

108

عورت فتنے سے محفوظ ہواور لوگ اس کے فتنے سے محفوظ ہوں

108

دعوت کےلیے عورت بغیر محرم کے نہ نکلے

113

دعوت کے لیے عورت بغیر پردے کے نہ نکلے

113

دعوت کے لیے عورت خوشبو لگائے بغیر نکلے

113

میدان دعوت میں مرد وزن کی آمدورفت  کے لیے دروازہ  الگ ہو

114

میدانِ دعوت میں مرد وزن کا اختلاط نہ ہو

115

عورتوں کی نشستیں  مردوں کے بعد ہوں

115

معلم کو تنبیہ کرنے کے لیے عورت تحریری طور پر مطلع کرے

116

دعوتی پروگرامز میں عورت  اور مرد کے درمیان پردہ ھائل ہو

118

مرد Live سوال کرسکتا ہے جبکہ عورت لکھ کر سوال کرے

122

دعوتِ دین کے سلیقے

124

جس کی دعوت دینی ہے، پہلے خودکو اس کا علم ہو

124

اچھی اور میٹھی وعظ

125

بار بار دعوت دیں

125

دعوتِ دین کے اسالیب

128

تعلیم کے ذریعے

128

عملی تربیت  اور عملی تطبیق کے ذریعے

128

درس کے ذریعے

129

خطبات اور خطبہ جمعہ کے ذریعے

130

تقریر کےذریعے

131

تحریر کے ذریعے

132

سوشل میڈیا

134

پروجیکٹر کے ذریعے

135

سیٹلائٹ (ریڈار ،دُوربین ) کے ذریعے

136

دعاۃ او ر کاروان ِ دعوت روانہ کرنا

138

دعوت وتربیت کے میادین

142

ذاتی تربیت ودعوت کا میدان

142

گھریلو افرادکی تربیت ودعوت کا میدان

143

عورتوں کی تربیت اور دعوت کا میدان

143

جوانوں کی تربیت ودعوت کا میدان

146

بچوں کی تربیت ودعوت کا میدان

147

خاندان کی تربیت ودعوت کا میدان

148

مساجد میں تربیت ودعوت کا میدان

150

تعلیمی اداروں میں تربیت ودعوت کا میدان

152

 نیو جنریشن ( نئی نسل ) کی تربیت ودعوت کا میدان

154

سفری مقامات میں تربیت ودعوت کامیدان

154

بس، ٹرین ، گاڑی اور جہاز میں تربیت ودعوت کا میدان

155

بازار اور منڈی میں تربیت ودعوت کا میدان

157

جیل خانہ جات میں تربیت ودعوت کا میدان

160

ہسپتال اور کلینکس میں تربیت ودعوت کا میدان

161

سوشل میڈیا  اور پرنٹ میڈیا پرتربیت ودعوت کا میدان

163

فیکٹری او لیبر کالونی میں تربیت ودعوت کا میدان

165

تاجروں کی تربیت ودعوت کامیدان

166

فقراء کی تربیت ودعوت کامیدان

168

بُد اوردیہاتی لوگوں کی تربیت دعوت کامیدان

170

ریاستی اور انتظامی اداروں میں تربیت ودعوت کا میدان

170

معاشرے میں ہر جابر ومتکبرکی تربیت ودعوت کا میدان

173

غیر مسلموں کو دعوتِ اسلام

174

مشرکوں کو دعوتِ اسلام

174

یہودیوں کو  دعوتِ اسلام

175

عیسائیوں کو دعوتِ اسلام

176

مجوسیوں کو دعوتِ اسلام

177

یہودونصاریٰ کو دعوتِ اسلام

177

مسلمانوں ، مشرکوں ، یہودیوں او ر منافقوں کو دعوت

178

نہایت اہم بات

180

 پہلا اصول

 

اسلام

181

اسلام کا معنیٰ ومفہوم

181

اسلام کے فوائد وثمرات

182

اسلام گناہوں اور غلطیوں کی معافی کا سبب ہے

182

اسلام شرح صدر  ( سینے کھولنے ) کا سبب ہے

183

اسلام جاہلیت کے اعمال کی معافی کا نام ہے

183

اسلام صراطِ مستقیم ( سیدھی راہ) کا نام ہے

184

اسلام کے ساتھ تھوڑا عمل بھی زیادہ اجر کا باعث ہے

185

اسلام نیکیوں میں بڑھوتی کا باعث ہے

186

اسلام دنیا وآخرت میں خیر وبرکت کا باعث ہے

186

اسلام سعادت مندزندگی کا سبب ہے

187

اسلام کامیابی وکامرانی کا سبب ہے

187

اسلام دنیا وآخرت میں نور کا باعث ہے

187

اسلام پسندیدہ اور مکمل دین ہے

188

اسلام پررضامند ی اللہ کو راضی کرنا کا سبب ہے

188

اسلام آگ سے نجات کا سبب ہے

188

اسلام جنت کی ضمانت ہے

189

اسلام کے خصائص

190

اسلام اللہ کی طرف سے نازل شدہ دین ہے

190

اسلام تمام انبیاء کرام کا دین ہے

190

اسلام میانہ رودین ہے

191

اسلام  عالمی وآفاق دین ہے

191

دین اسلام آسان ترین اور باعث رحمت دین ہے

192

دین اسلام عزت کا منبع  ومصدر ہے

194

اسلام کے ارکان

195

اسلام کے نواقض

195

پہلا رکن

 

توحید

200

توحید کا معنی ومفہوم

200

توحید کی اقسام

200

توحید اسماء وصفات

200

اسمائے حسنیٰ

201

صفاتِ عالیہ

203

توحید ربوبیت

206

توحید الوہیت

211

توحید کے فوائد وثمرات

216

دوسرا رکن

 

نماز

222

نماز کا معنیٰ ومفہوم

222

نماز کی فرضیت او اہمیت وفضیلت

222

وضو کا طریقہ

225

غسل کا مسنون طریقہ

229

تیمم کا طریقہ

230

نماز کا مسنون طریقہ

231

تیسرا رکن

 

روزہ

 

روزے کا معنیٰ ومفہوم

245

روزے کی فرضیت

245

روزے کے مراتب

245

روزے کے فضائل

246

روزے کی اقسام

253

روزے کے آداب

262

چوتھا رکن

 

زکاۃ

266

زکاۃ کا لغوی معنی

266

زکاۃ کا اصطلاحی معنی

266

زکاۃ کی اہمیت وفرضیت

267

زکاۃ کے فوائد وثمرات

268

زکاۃ ادا نہ کرنے کے نقصانات

271

زکاۃ کے احکام ومسائل

274

سونا

275

چاندی

275

زرعی پیداوار

276

مویشی ( جانور)

277

گھوڑا اور غلام

280

کھیتی باڑی کرنے والے مویشی

280

سبزیوں  کی زکاۃ

280

زکاۃ کے مصارف

281

پانچواں رکن

 

حج

286

حج کی تعریف

286

حج کی فرضیت

286

حج کے فضائل

287

حج واجب ہونے کی شرائط

289

مرد کااحرام

295

عورت کا احرام

296

حج کے ارکان وواجبات

298

حج کاعملی طریقہ

301

دوسرا اصول

 

ایمان

318

ایمان کا لغوی معنی

318

ایمان کا اصطلاحی معنی

318

ایمان کے فوائد وثمرات

319

اہلِ ایمان کے اوصاف

328

ارکانِ ایمان

333

پہلا رکن: اللہ رب العزت پر ایمان لانا

334

دوسرا رکن : فرشتوں پر ایمان

338

تیسرا رکن : کتابوں پر ایمان

352

چوتھا رکن : رسولوں پر ایمان

355

پانچواں رکن : قیامت پر ایمان

364

چھٹا رکن : تقدیر پر ایمان

377

تیسرا اصول

 

احسان

390

احسان کی تعریف

390

احسان کی اہمیت

390

احسان کا مقام

391

خشوع کے فضائل

394

عدمِ خشوع کے نقصانات

398

چوتھا اصول

 

حسن ِ اخلاق

 

اخلاق کا لغوی معنیٰ

401

اخلاق کا اصطلاحی معنیٰ

401

حسنِ اخلاق کی نشانی

402

اخلاق کے فوائد وثمرات 

402

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اعلیٰ اخلاق

413

حسن اخلاق کے متعلق  نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحتیں

414

حسن اخلاق کے حصول کے لیے نبوی دعائیں

414

پانچواں اصول

 

تبلیغ ونفیر

416

تبلیغ ونفیر کا معنی ومفہوم

416

تبلیغ ونفیر کے مشن کو چھوڑنے کا نقصان

426

امر بالمعروف ونہی عن المنکر

427

امربالمعروف کی تعریف

427

نہی عن المنکر کی تعریف

428

امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی اہمیت

429

امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے فضائل

431

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر نہ کرنے کی قباحتیں

440

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40747
  • اس ہفتے کے قارئین 221242
  • اس ماہ کے قارئین 967406
  • کل قارئین105838527
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست