#7032

مصنف : فخر الزمان اخوند زادہ

مشاہدات : 4741

درسی تقریر برائے مختصر المعانی جلد اول

  • صفحات: 569
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22760 (PKR)
(جمعہ 16 جون 2023ء) ناشر : مکتبہ عمر فاروق، کراچی

علامہ مسعود بن عمر بن عبد الله تفتازانى خراسان کے علاقہ تفتازان میں 712ھ بمطابق 1312ء کو پیدا ہوئے ۔ آپ اپنے وقت کے بہت بڑے فقیہ، اصولی ، مفسر اور محدث تھے ، عربی لغت اور منطق کے امام تصور کیے جاتے تھے ۔علم کلام ، فلسفہ، بلاغت، منطق وغیرہ پر آپ نے کئی کتابیں تصنیف کیں۔ پاک و ہند کے مدارس دینیہ میں درس نظامی کے نصاب میں شامل کتاب ’’ مختصر المعانی ‘‘ علامہ تفتازانی کی مشہور کتاب ہے ۔یہ کتاب فن بلاغت کی معرکۃ الآراء کتاب ہے درسِ نظامی کی مشہور اور مشکل ترین کتابوں میں اس کا شمار ہے جو کہ علومِ ثلاثہ (علم معانی ، علم بدیع،علم بیان) سے متعلق ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ درسی تقریر برائے مختصر المعانی ‘‘ مولانا محمد امین(استاد الحدیث جامعہ فریدیہ ،اسلام آباد) کے افادات سے ماخوذ ہے مولانا فخر الزمان اخوند زادہ نے اسے مرتب کیا ہے ۔طلباء اس کتاب سے مستفید ہو کر کتاب مختصر المعانی کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں ۔ (م۔ا) 

انتساب

6

احوال واقعی

7

سخنہائے گفتنی

8

امتیازی خصوصیات

9

مصنف کے احوال زندگی

10

تفتازانی کی وفات

12

کتاب لکھنے کی وجہ کی تحقیق

16

حمد کی تحقیق

18

فصل خطاب کی تحقیق

22

آل کی تحقیق

23

استعارہ کی تحقیق

27

مقدمہ

37

فصاحت کی اقسام ثلاثہ

42

غرابت کی تعریف

47

بلاغت فی الکلام کی تعریف

77

علوم ثلاثہ کی وجہ حصر

82

اسناد خبری کے احوال

104

عالم کو جاہل کی طرح قرار دینا

108

تاکیدات کا  بحسب انکار ہونا

111

حقیقت عقلیہ اور مجاز عقلیہ

121

مجاز عقلی کی قسمیں

131

سکاکی کا انکار

141

احوال المسند الیہ

148

تعریف مسند الیہ

158

استغراق کی دو قسمیں

187

تنکیر مسند الیہ

195

مسند الیہ کو مؤکد بنانا

204

مسند الیہ کا بیان لانا

207

ضمیر فصل کا لانا

218

مسند الیہ کا مسور ہونا

244

حدیث ذوالیدین

254

التفات کی تعریف

266

احوال المسند

280

ذکر مسند

289

مسند کا فعل ہونا

294

لوکا شرط کے لیے ہونا

317

مسند کو معرفہ بنانا

334

احوال متعلقات الفعل

347

قصر کا بیان

375

الانشاء

414

واعجب من ہذا

429

امر کا بیان

450

فصل او روصل کا بیان

467

حواس خمسہ کا ذکر

497

تقابل تضاد

502

مساوات کا بیان

539

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5603
  • اس ہفتے کے قارئین 294771
  • اس ماہ کے قارئین 2445646
  • کل قارئین116337646
  • کل کتب8925

موضوعاتی فہرست