#6661

مصنف : حکیم محمد صفدر عثمانی

مشاہدات : 2524

بیس رکعات تراویح کا علمی وتحقیقی جائزہ ( حصہ چہارم )

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7760 (PKR)
(بدھ 23 مارچ 2022ء) ناشر : ادارہ تحقیقات عثمانیہ،گوجرنوالہ

صحیح احادیث  کے مطابق  نبی کریم ﷺ کا  رمضان او رغیر رمضان میں  رات کا قیام  بالعموم گیارہ رکعات سے  زیادہ نہیں ہوتا تھااور حضرت جابررضی اللہ عنہ   کی روایت کے مطابق رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  کوتین  رات جو نماز پڑہائی وہ گیارہ رکعات  ہی تھیں  او ر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے   بھی مدینے  کے قاریوں کو گیارہ رکعات پڑہانے  کا حکم دیاتھا اور  گیارہ  رکعات پڑھنا ہی   مسنون عمل ہے ۔امیر المومنین حضر ت عمر بن خطاب ،  حضرت علی بن  ابی طالب، حضرت ابی بن کعب اور حضرت عبد اللہ بن مسعود  رضی اللہ عنہم سے مروی  20 رکعات قیام اللیل کی تمام روایات سنداً ضعیف ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’بیس رکعات تراویح کا علمی  وتحقیقی جائزہ ‘‘ مولانا صفدر عثمانی کی تصنیف ہے۔ مولانا موصوف نے اس کتاب میں  چار حنفی  علماء کی چار کتابوں اور ایک اشتہار کا انتہائی مسکت جواب دئیے ہیں    ان کتابوں کے مندرجات  کی خوب خبرلی ہے   اورسنت آٹھ رکعات تراویح کے خلاف غیر اہل حدیث احناف کے شکوک وشبہات کو  دور کرنے کے لیے بڑی مضبوط اور مدلل گفتگو کی ہے     ( م ۔ ا )                                    

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

15

نظرثانی

18

تصدیر

19

تقریظ

21

سبب تالیف

23

بیان حلفی

40

مزید علماء کرام کے تاثرات

41

تاثرات

49

مفتی خلیل کے دلائل کا جائزہ

55

تاریخ جرجان والی یہ روایت مردود ہے

55

آپﷺ سے تہجد تراویح الگ الگ پڑھنا ثابت نہیں

56

گھر کی شہادت

58

امام ابو حنیفہ  نے یہ دلیل کیوں نہ پیش کی

59

راوی یزید بن خصیفہ رکعات کی تعداد یاد نہ رکھ سکے

70

مفتی خلیل صاحب کے سوالات

77

فیصلہ کن بات

81

ایک حنفی عالم سے مزید وضاحت

83

کیا عمل حرمین سنت ہے ؟

86

عمل حرمین کے خلاف احناف کے 21 اعمال

90

علمائے احناف کا اعلان حق ( سنت تراویح 8 رکعات)

92

الیاس گھمن کے اشتہار کا جائزہ

97

حنفی تقلیدی مذہب کی مجبوری

102

مقلدین احناف کی قرآن و حدیث میں تحریف کے نمونے

104

نصب الرایہ اور سن ابی داؤد کا فوٹو عکس

105

قرآن پاک میں تحریف

106

قرآن مجید میں تحریف کے نمونے

107

پانچ ترویحے دس رکعات

110

مجددی بریلوی شبہات کا جائزہ

115

تراویح کی وجہ تسمیہ

116

وہابیوں نے لکھا ہے

118

کیا آپﷺ آٹھ رکعات سے زیادہ پڑھتے تھے

120

کیا علمائے اہل حدیث نے 20 تروایح کو سنت رسول تسلیم کیا ہے

139

مجدی صاحب کی جہالت اور ناسمجھی

141

تفردات صحابہ رضی اللہ عنہم

144

منیر احمد منور دیوبندی کھروڈ پکوی کے 2 رسالوں  کا جائزہ

147

تضادات یا غلط بیانی

151

نماز تہجد و تراویح کے فرق والی روایت سندا صحیح ثابت نہیں

155

کیا تہجد کی جماعت نہیں ہے

163

منیر احمد کے سوالات کے مدلل جوابات

165

امام بخاری  پر بہتان

174

قیام اللیل اور قیام رمضان ایک ہے

175

مزید تضادات او ر جھوٹ

177

عہد عمر رضی اللہ عنہ میں بیس پڑھنے کا جھوٹ

180

احناف صحابی رضی اللہ عنہ کی بات حجت نہیں مانتے

181

خلاصہ بحث و حرف آخر

182

جو مسائل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں

185

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54275
  • اس ہفتے کے قارئین 322562
  • اس ماہ کے قارئین 1122203
  • کل قارئین98187507

موضوعاتی فہرست