#7344.01

مصنف : سعید احمد پالن پوری

مشاہدات : 901

آسان فارسی قواعد

(حصہ دوم)
  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2560 (PKR)
(جمعرات 08 اگست 2024ء) ناشر : مکتبہ حجاز دیوبند

کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔کوئی انسان اس وقت تک کسی زبان پر مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ اس زبان کے بنیادی قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔فارسی زبان قدیم زبانوں میں سے ایک اہم زبان ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں علوم اسلامیہ کا بہت سارا حصہ فارسی زبان میں قلمبند ہے اس لیے اکثر جامعات و مدارس دینیہ میں فارسی زبان بطور نصاب شامل رہی ہے۔مختلف اہل علم نے فارسی زبان کی تفہیم اور اس اصول و قواعد سے متعلق کتابیں تحریر کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’آسان فارسی قواعد‘‘مولانا سعید احمد پالن پوری (صدر مدرسین ،دار العلوم دیوبند) کی تصنیف ہے جو کہ دو حصوں پر مشتمل ہے حصہ اول 32 صفحات اور حصہ دوم 64 صفحات پر مشتمل ہے۔ حصہ اول میں قواعد کی تفہیم و تمرینات پیش کی گئی ہیں جبکہ حصہ دوم میں حصہ اول کے تمام مضامین لوٹائے گئے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریب

 

2

سبق یکم

 

3

سبق دوم

 

4

سبق سوم

 

5

سبق چہارم

 

7

سبق پنجم

 

8

سق ششم

 

9

سبق ہفتم

 

11

سبق ہشتم

 

12

سبق نہم

 

15

سبق دہم

 

16

سبق یازدہم

 

17

سبق دوازدہم

 

18

سبق سیزدہم

 

19

سبق چہار دہم

 

21

سبق پانژدہم

 

23

سبق شانژدہم

 

25

سبق ہفدہم

 

26

سبق ہیژدہم

 

28

سبق نوزدہم

 

30

سبق بستم

 

31

سبق بست ویکم

 

31

سبق بست و دوم

 

35

سبق بست و سوم

 

36

سبق بست و چہارم

 

38

سبق بست و پنجم

 

39

سبق بست و ششم

 

42

سبق بست و ہفتم

 

43

سبق بست و ہشتم

 

45

سبق بست و نہم

 

46

سبق سسیم

 

48

سبق سی ویکم

 

50

سبق سی و دوم

 

52

سبق سی و سوم

 

54

سبق سی و چہارم

 

55

سبق سی و پنجم

 

56

سبق سی و ششم

 

57

سبق سی و ہفتم

 

58

سبق سی وز ہشتم

 

59

سبق سی و نہم

 

60

سبق چہلم

 

61

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12284
  • اس ہفتے کے قارئین 170816
  • اس ماہ کے قارئین 1689889
  • کل قارئین115581889
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست