#7358

مصنف : سعید احمد پالن پوری

مشاہدات : 813

ارشاد الفہوم شرح سُلم العُلوم

  • صفحات: 384
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15360 (PKR)
(اتوار 25 اگست 2024ء) ناشر : مکتبہ حجاز دیوبند

منطق وہ علم ہے جس میں صحیح فکر کے لیے لازم قوانین کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ جب ہم کسی مسئلے یا دعوی کو ثابت کرنے کے لیے استدلال پیش کرتے ہیں تو اس کے متعلق غور و فکر کرتے ہیں اور منطق کا تعلق غور و فکر سے ہے یعنی منطق کا موضوع غور و فکر ہے۔منطق کو یونانیوں نے مرتب کیا اس فن کا آغاز اور ارتقا ارسطو سے ہوا۔ پھر یہ مسلمانوں کے ہاتھ لگا انہوں نے اس میں قابل قدر اضافے کیے۔ علامہ قاضی محب اللہ بہاری کی کتاب ’’ سُلم العُلوم‘‘ منطق کا متن متین ہے اس میں منطق کے مسائل ،دلائل اور حقائق سب کچھ جمع کر دیا ہے۔ علماء نے بکثرت اس کی شروحات لکھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ارشاد الفہوم شرح سُلم العُلوم‘‘بھی ان شروحات میں سے ایک اہم شرح ہے جو کہ مولانا مفتی سعید احمد پالن پوری کے افادات کا مجموعہ ہے اس شرح نے سُلم العُلوم کے دقیق مضامین کو سمجھنا آسان کر دیا ہے۔ مولانا مفتی حسین احمد پالن پوری نے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

3

عرض مرتب

 

13

حضرت علامہ قاضی محب اللہ بہاری  کے حالات

 

19

چند ارباب فن جن کا شرح میں ذکر آیا ہے

 

21

چار مکاتب فکر

 

28

کتاب کا آغاز

 

29

چار جگہ مفعول مطلق کے عامل کو محذوف رکھنا واجب ہے

 

29

علم کی دو قسمیں

 

34

مقدمہ کی دو قسمیں

 

42

علم کی دو تعریفیں

 

43

لفظ حکم چار معنی میں استعمال کیا جاتا ہے

 

48

علم منطق کی ضرورت

 

48

منطق کا موضوع

 

72

حیثیت کی تین قسمیں

 

73

تصورات کا بیان

 

79

الفاظ کی وضع بالذات کس چیز کے لیے ہے

 

86

علوم و فنون میں دلالت التزامی کا استعمال ہے ؟

 

92

لفظ مفرد کی دوسری تقسیم

 

102

حقیقت و مجاز کا بیان

 

116

حقیقی معنی کو پہچاننے کی علامت

 

122

ترادف کا بیان

 

126

انشاء کی قسمیں

 

135

کلی اور جزئی کا بیان

 

138

نقیضوں میں نسبت کا بیان

 

156

مفہومات شاملہ کے ذریعہ اعتراض اور اس کا جواب

 

168

جنس کا بیان

 

179

جنس اور نوع وجود میں متحد ہوتے ہیں

 

183

نوع حقیقی کو پہچاننے کا طریقہ

 

198

نوع اضافی اور جنس کی تقسیم

 

200

خاصہ کا بیان

 

216

لزوم کی بحث میں صاحب مطالع کا اعتراض

 

234

معرف کی تعریف

 

240

تصدیقات

 

266

وقوع نسبت اور لا وقوع نسبت کا مطلب

 

274

شک وہم اور تخیل تصورات ہیں

 

275

مصنف کی طرف سے اصل اعتراض کا دوسرا جواب

 

282

قضیہ کے اجزائے ثلاثہ پر دلالت کرنے والے الفاظ

 

284

قضیہ محصورہ کی تقسیم

 

307

حمل کی تعریف مثال اور عبارت کا حل

 

314

موجہات بسطیہ کا بیان

 

362

موجہات مرکبہ کا بیان

 

368

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28669
  • اس ہفتے کے قارئین 454159
  • اس ماہ کے قارئین 1654644
  • کل قارئین113261972
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست