#6857

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 1882

اربعین فرمان نبوی ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 64)

  • صفحات: 41
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1640 (PKR)
(جمعرات 01 دسمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی ﷺ سے  ہوا صحابہ وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم  نے ان  مجموعات کے اختصار اور شروح  ،تحقیق وتخریج اورحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں  کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا  مختلف ابواب سے  یا مختلف اسانید سے  چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں   جن میں  چالیس احادیث جمع کرنے  والے  کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت  سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زوائد موجود ہیں ۔ ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور  حافظ  حامد محمود  الخضری  حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین  کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر  اربعین مرتب کیں ہیں  ہر موضوع  سے متعلق  40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ  جمع  کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے  ۔ادارہ انصار السنہ     ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النبوی‘‘  کے تقریباً 110 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام  جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے  کتاب وسنت سائٹ نے   اس سلسلہ اربعینات نبوی کو  پبلش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس  سلسلۂ اربعینا ت نبوی  کے مرتبین  وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

تقریظ

5

قرآن مجید کو غنا سے نہ پڑھنے والا

14

میری سنت سے اعراض کرنے والا

14

غیرمسلموں کی مشابہت کرنے والا

16

بدعمل حکمران اور امراء

17

جادو کرنے والا اور کروانے والا

18

کہانت کرنے والانجومی اور کروانے والا

19

بدشگونی کرنے والا اور کروانے والا

20

زبردستی چھینے والا یا اس کی مدد کرنے والا

20

جس نے ایسی چیز کا دعویٰ کیا جواس کی نہیں

21

دھوکہ دینے والا یا فراڈ کرنے والا

21

مسلمانوں پراسلحہ اٹھانے والا

23

بیوی کو شوہر کے خلاف بھڑکانے والا

24

خادم اور غلام کومالک سے بدظن کرنے والا

25

چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کی عزت نہ کرنے والا

26

نوحہ وماتم کرنے والا

27

تیر اندازی سیکھ کر چھوڑنے والا

28

گھوڑے کو للکار مار کر آگے کرنے والا

28

مونچھیں نہ تراشنے والا

29

ایک دوسرے کی مشابہت کرنے والے مرد وزن

30

غیر اللہ کی قسم کھانےو الا

30

بدشگونی کی وجہ سے جس نے سانپ کو نہ مارا

31

وتر نہ پڑھنے والا

31

حاملہ سے وطی کرنے والا

32

خود کو خصی کرنے والا

32

تعصب کی دعوت دینے والا

32

جماعت سے خروج کرنے والا

33

مؤمنین سے حسد رکھنے والا

34

فہرست  آیاتِ قرآنیہ

36

فہرست احادیث نبویہ

37

مراجع ومصادر

40

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37290
  • اس ہفتے کے قارئین 362903
  • اس ماہ کے قارئین 1881976
  • کل قارئین115773976
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست