#7348.01

مصنف : ڈاکٹر عبد الرحمٰن دمشقیہ

مشاہدات : 1024

عقائد اہل السنہ

(فرقہ احباش جلد دوم)
  • صفحات: 639
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25560 (PKR)
(جمعرات 15 اگست 2024ء) ناشر : مرکز احیاء تراث آل البیت

احباش ایک باطل گمراہ کن فرقہ ہے جو کہ عبداللہ الحبشی کی طرف منسوب ہے۔ اس فرقے کا مقصد مسلمانوں کے عقائد میں بگاڑ پیدا کرنا مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنا اور بنیادی مسائل سے مسلمانوں کی توجہ ہٹانا ہے۔ حبشہ کے شہر ہرر سے نسبت کی وجہ سے یہ الہرری بھی کہلاتے ہیں۔ الحبشی نے لبنان میں مشرکانہ عقائد اور جہمیہ فرقہ کے مسلک کے تحت اللہ تعالیٰ کی صفات میں تاویل والے افکار کے ذریعے اس قدر فتنہ برپا کیا کہ اسے ’’فتان‘‘ بہت بڑا فتنہ انگیز یا ’’شیخ الفتنہ ‘‘کہا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’عقائد اہل السنۃ‘‘ فضیلۃ الشیخ عبد الرحمٰن دمشقی حفظہ اللہ کی کتاب موسوعة اهل السنة في نقد اصول فرقه الأحباش ومن وافقهم في اصولهم کا اردو ترجمہ ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں انتہائی عرق ریزی سے فرقہ احباش کے باطل نظریات کو علمی انداز میں طشت ازبام کرتے ہوئے اہل السنۃ و الجماعۃ کے عقائد اور سلف صالحین کے منہج کو احسن پیرائے میں بیان کیا ہے۔ مترجم کتاب مولانا محمد اختر صديق حفظہ اللہ ( فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر اس کا سلیس ، آسان فہم اردو ترجمہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

موسوعہ اہل السنہ

 

27

اہل کلام کی حیرت

 

85

فلاسفہ اور معتزلہ اشاعر کو کیسے خاموش کراتے ہیں؟

 

161

خود ساختہ عقیدہ

 

633

اختتامی وصیت

 

634

شاعر کا خوبصورت کلام

 

637

فتویٰ  لجنہ دوائمہ کی کاپی

 

638

فتویٰ کا ترجمہ

 

638

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70574
  • اس ہفتے کے قارئین 288958
  • اس ماہ کے قارئین 288958
  • کل قارئین111896286
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست