#4595

مصنف : محمد علی الصابونی

مشاہدات : 33039

التبیان فی علوم القرآن

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7875 (PKR)
(جمعرات 29 جون 2017ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

علوم القرآن سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں او رجن کے ذریعے قرآن کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے ۔ ان علوم میں وحی کی کیفیت ،نزولِ قرآن کی ابتدا اور تکمیل ، جمع قرآن،تاریخ تدوین قرآن، شانِ نزول ،مکی ومدنی سورتوں کی پہچان ،ناسخ ومنسوخ ، علم قراءات ،محکم ومتشابہ آیات وغیرہ ،آعجاز القرآن ، علم تفسیر ،اور اصول تفسیر سب شامل ہیں ۔علومِ القرآن کے مباحث کی ابتداء عہد نبوی اور دورِ صحابہ کرام سے ہو چکی تھی تاہم دوسرے اسلامی علوم کی طرح اس موضوع پربھی مدون کتب لکھنے کا رواج بہت بعد میں ہوا۔ قرآن کریم کو سمجھنے اور سمجھانے کے بنیادی اصول اور ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قرآنی اور نبوی علوم کی روشنی میں ہی سمجھا جائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ التبیان فی علوم القرآن ‘‘ کلیۃ الشریعہ والدراسات الاسلامیہ ، مکہ مکرمہ کے استاد محترم جناب محمد علی الصابونی کی تصنیف ہے ¬ جسے انہوں نے مدارس اسلامیہ کے لیے اپنی تدریسی یاداشتوں کو کتابی صورت میں مرتب کیا ہے تاکہ طالبان علوم نبوت اس سے استفادہ کرسکیں ۔ اصل کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی تو جناب اخترفتح پوری صاحب نے اسے اردودان طبقہ کے لیے سلیس اردوزبان میں منتقل کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کتاب اور مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے طلباء وطالبات کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

7

پہلی فصل :علوم قرآن

8

تمہید

8

علوم قرآن کامقصود کیاہے؟

9

قرآن کی تعریف

10

فضائل قرآن

11

قرآن کےاسماء

13

وجہ تسمیہ

13

نزول قرآن کی ابتداء کب ہوئی؟

15

بخاری کی روایت

15

جوپہلے نازل ہوا اورجوآخر میں نازل ہوا

17

مائدہ کی آیت نزول میں متاخر ہے

18

تنبیہ

19

اشکال اول

19

دوسرا اشکال

20

قتال شراب اورکھانوں کےبارےمیں نازل ہونے والا پہلاکلام

21

دوسری فصل۔ اسباب نزول

24

اسبا ب نزول کی معرفت کےفوائد

26

فوائد نزول کی مثالیں

27

آیت کریمہ کےمعنی کی توضیح

 

سبب نزول کیاہے؟

 

سبب نزول کیسےمعلوم ہوتاہے ؟

 

کیانزول کےمتعدد اسباب ہوتےہیں

 

کیاعبرت لفظ کےعموم سےہوتی ہے یاسبب کےخصوص سے؟

 

تیسری فصل ۔قرآن کےالگ الگ نازل ہونےکی حکمت

 

قرآن کریم کیسےنازل ہوا؟

 

پہلا تنزل

 

دوسرا تنزل

 

قرآن کےمفرق نزول کی حکمت

 

حضرت نبی کریم ﷺ نےقرآن کیسے حاصل   کیا؟

 

کیاسنت نبویہ بھی اللہ کی وحی سےہے

 

چوتھی فصل جمع القرآن

 

سینوں میں قرآن کاجمع کرنا

 

سطور میں قرآن کاجمع کرنا

 

کتابت کاطریقہ

 

حضرت ابوبکر  ؓکےبعد خلافت میں جمع قرآن

 

بخاری کی روایت

 

جمع القرآن کےبارےمیں سوالا ت

73

جمع قرآن کےبارےمیں بہترین طرز

75

حضرت ابوبکر صدیق  کےمصحف کی خوبیاں

76

قرآن ایک مصحف میں کیوں جمع نہیں کیا گیا؟

78

حضرت عثمانؓ کےعہد خلافت میں جمع قرآن

80

حضرت عثمان ؓ کےقرآن کوجمع کرنےکاسبب

81

حضرت ابوبکر ؓ اورحضرت عثمان کےجمع کرنےمیں فرق

82

پانچویں فصل تفسیر اورمفسرین

84

ہم قرآن کی تفسیر کیوں کرتےہیں

86

تفسیر وتاویل کےدرمیان فرق

87

تاویل  کامفہوم

88

تفسیر کی اقسام

89

قسم اول۔ تفسیر الروایۃ

90

تفسیر صحابہ

93

روایت بالماثور کےاسباب ضعف

94

مناھل العرفان میں زرقانی کی رائے

95

مشہور مفسرصحابہؓ

96

چھٹی فصل۔مفسرتابعین

102

تنبیہ

116

ساتویں فصل: اعجاز القرآن

118

قرآن مجید حضرت محمدﷺ کادائمی معجزہ ہے

118

اعجاز القرآن کامفہوم

124

اعجاز کب ثابت ہوتاہے؟

125

چیلنج کرنےمیں قرآن کااسلوب

126

چیلنج کی انواع

127

اعجاز قرآن کی مثال

132

معجزہ الہیہ کی شروط

135

اہل صرفہ کامذہب

138

اعجاز کےمتعلق علماء کی آراء

140

قرآن کریم کےاعجاز کی وجوہ

141

تاریخ سےمثالیں

142

اسلوب قرآن کےخصائل

147

خصائص اسلوب قرآن کےمتعلق توضیحی مثالیں

148

لڑکی اوراضمعی کاواقعہ

156

واقعاتی زندگی سےمثالیں

164

مغیا ت کےبارےمیں خبر دینا

167

جید علم سےعدم تعارض

174

آٹھویں فصل قرآن کےعلمی معجزات

176

کائنات کی وحدت

176

کائنات کی پیدائش

178

ایٹم کی تقسیم

178

آکسیجن کی کمی

179

زوجیت

180

جنین کےپردے

181

ہواؤں کےواسطہ سےحاملہ کرنا

182

منوی حیوان

183

انسان کےخاموش اعضاء کااختلاف

183

وفائے عہد

184

علوم ومعارف

186

اسلامی عقیدہ

188

یہودی عقیدہ

190

نصرانی عقیدہ

190

قرآن کاحاجات بشرکو پورا کرنا

193

قلوب میں قرآن کی تاثیر

193

تناقض سےاس کامحفوظ ہونا

197

صرفہ کےقائلین کےشبہ کارد

197

کیا کسی نےقرآن کےمعارضہ کی کوشش ہے

200

اعجاز قرآن کےمتعلق شبہات اوران کارد

206

دوسری قسم :تفسیر بالرائے

213

تفسیر بالرائے کامفہوم

213

تفسیر بالرائے کی انواع

215

تفسیر محمود

215

تفسیر مذموم

216

امہات التفسیر

217

وہ علوم جن کامفسر محتاج ہوتاہے

218

لطیف واقعہ

220

مراتب التفسیر

225

تفسیر کی وجوہ

226

تفسیر بالرائے  کےجواز میں علماء کےاقوال

226

تفسیر بالرائے کےعدم جواز کےقائلین کےدلائل

227

تفسیر بالرائے کےجواز کےقائلین کےدلائل

228

مانعین کےجواز کےقائلین کےدلائل کارد

229

امام  غزالی کاقول

231

راغب اصفہائی کاقول

232

امام قرطبی کاقول

232

تیسری قسم ۔ تفسیر اشاری اورغرائب تفسیر

234

تفسیر اشاری کامفہوم

234

تفسیر اشاری کےمتعلق علماء کی آراء

235

تفسیر اشاری کےجواز کےدلائل

236

برہان میں زرکشی کاقول

238

نسفی اورتفتازائی کاقول

238

اتقان میں علامہ سیوطی کاقول

240

تفسیر اشارسی کےبارےمیں آنیوانی حدیث  کامفہوم

241

تفسیر اشاری کےقبول کی شروط

242

شیخ زرقانی کامضبوط قول

243

حجۃ الکلام امام غزالی کاقول

244

فاسد اشاری تفسیر کی مثالیں

245

بحث خلاصہ

247

غرائب تفسیر

248

باطینہ کی تفسیر کےنمونے

251

تفسیر کی مشہور ترین کتب

253

کتب تفسیر بالماثور کاتعارف

254

کتب تفسیر بالرائے کاتعارف

262

اشھر تفاسیر آیات الاحکام

266

اشعر کتب التفسیر الاشاری

267

اشھر تفاسیر المتعزلہ  والشبۃ

268

اشھر کتب التفسیر فی العصر الحدیث

269

فضل ۔قرآن کی سورتوں کی فضیلت کےبارےمیں موضوع احادیث کےبارےمیں تنبیہ

270

کیاقرآن میں غیرعربی الفاظ موجود ہیں؟

273

ترجمۃ القرآن کی بحث

278

ترجمہ کی شروط

279

کیاقرآن کاحرفی ترجمہ کرناجائز ہے؟

280

قرآن کامفہومی ترجمہ

281

نویں فصل۔ سات حروف پر قرآن کانزول اورمشہور قراءت

283

سات حروف پر قرآن کےنازل ہونے کےدلائل

283

سات حروف پر قرآن کےنازل ہونےکی حکمت

288

قرآن کےسات  حروف بر نازل ہونےکامفہوم

290

حدیث میں وارد ہونے والے حروف کی تفسیر میں علماء کااختلاف

291

کیاحروف سبعہ اب قرآن میں موجود ہیں؟

295

طبری کےمذہب کےمناقشہ

298

موضوع پر وارد ہونےوالے بعض شبہات اورانکا رد

299

مشہور قراءت

302

قراءات کاتعارف

303

کیاعہد صحابہ میں قراء تھے

303

قراءات کی تعداد پروان چڑھیں.؟

303

قراءات کی تعداد اوان کی انواع

306

قراءات کےبارے میں پہلے منصف

308

قراءت سبعہ کب مشہور ہوئیں

308

قراءات کب مدون ہوئیں

308

سات مشہور قراء

309

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21179
  • اس ہفتے کے قارئین 446669
  • اس ماہ کے قارئین 1647154
  • کل قارئین113254482
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست