#6908

مصنف : ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی

مشاہدات : 3083

الفرقۃ الجدیدۃ ( اضافہ شدہ ایڈیشن)

  • صفحات: 547
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21880 (PKR)
(جمعرات 26 جنوری 2023ء) ناشر : ادارۃ الاسلام کیماڑی کراچی

کراچی کے  ایک خطرناک عقائد کے حامل فرقے کانام’’جماعت المسلمین رجسٹرڈ‘‘ ہے ۔اس فرقے کے بانی مبانی مسعود احمد صاحب  بی ایس سی ہیں۔اس فرقے نے ’’جماعت المسلمین ‘‘ کا خوبصورت لقب اختیار کر رکھا ہے   یہ فرقہ اپنے علاوہ تمام مسلمانوں کو گمراہ سمجھتا ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا قائل نہیں ہے۔جو شخص ا س کے بانی مسعود احمد  صاحب کی بیعت نہیں کرتا وہ ان کے نزدیک مسلمان نہیں ہے،چاہے وہ قرآن وحدیث کا جتنا بڑا عالم وعامل ہی کیوں نہ ہو۔ زیر نظر کتاب ’’ الفرقۃ الجدیدۃ  جماعت المسلمین رجسٹرڈ کے بانی  مسعود احمد بی ایس سی کا علمی محاسبہ‘‘ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی حفظہ اللہ  کی تصنیف ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں مؤلف موصوف نے جماعت المسلمین رجسٹرڈ کے تمام باطل نظریات کا مدلل ردّ کیا ہے اور ان کی حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔یہ کتاب پہلی بار  1989ء میں شائع ہوئی تھی۔قارئین کے اصرار پر 31سال بعد   اس کتاب کو کچھ مفید اضافہ جات کے ساتھ   دوبارہ شائع کیا گیا ہے یہ اضافے  محدث  العصر  حافظ زبیر علی زئی  رحمہ اللہ  کے بعض مضامین اور مناظر اسلام    الشیخ ابو اسجود صدیق رضا حفظہ اللہ کے دوقیمتی مضامین پر مشتمل ہیں  ۔دامانوی صاحب نے اس کتاب کی تلخیص ’’خلاصہ الفرقۃ الجدیدہ‘‘ کے نام سے شائع کیا۔اللہ تعالیٰ مولف کی ان کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

7

پیش لفظ

 

20

جماعت المسلمین

 

25

کیا اللہ تعالیٰ نے ہمارا نام صرف مسلم رکھا ہے؟

 

34

مسلم کی صفات

 

35

حدیث جبریل علیہ السلام

 

38

مسلم کے علاوہ دوسرے نام بھی اللہ تعالیٰ ہی نے رکھے ہیں

 

46

مسلم کے دیگر نام

 

49

مومن

 

49

عبداللہ

 

50

حنیف

 

54

انصار

 

59

مہاجرین

 

59

ایک اہم نکتہ

 

60

مسلم یا منافق

 

71

مومن اور قرآن مجید

 

74

مومن اور ایمانیات

 

75

خسارے سے صرف مومنین ہی محفوظ رہ سکتے ہیں

 

77

پردہ اور مومن

 

78

مومن کے متعلق دیگر آیات

 

79

مومن اور احادیث رسولﷺ

 

81

عبرت ناک واقعات

 

91

بدعتی فرقے

 

96

حافظ ابن حجر عسقلانی  کی وضاحت

 

110

فرقہ بندی

 

116

لفظ فرقہ کی بحث

 

120

تہتر فرقوں والی روایت

 

122

اہل حدیث یا اصحاب الحدیث

 

130

اہل الحدیث کے متعلق اہل العلم کے اقوال

 

137

کیا ہر مسلم اہل الحدیث ہو سکتا ہے

 

142

اہل السنۃ والجماعت

 

145

ایک اہم حدیث

 

166

حکومت کے باغی اور مخالف

 

167

مسعود احمد صاحب کی وضاحت

 

171

جماعت المسلمین کے متعلق موصوف کی وضاحت

 

178

دین میں آسانی کرنے کا حکم

 

184

امام البانی کا فیصلہ

 

187

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35229
  • اس ہفتے کے قارئین 193761
  • اس ماہ کے قارئین 1712834
  • کل قارئین115604834
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست