#5986

مصنف : قاری نجم الصبیح تھانوی

مشاہدات : 3039

العبیر فی قراءت امام ابن کثیر

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1650 (PKR)
(ہفتہ 04 جنوری 2020ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی جانے والی  کتب ِسماویہ میں سے سب سے  آخری  کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالیٰ نے امت کی آسانی کے لئے سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں۔ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے،اوران کا انکار کرنا کفر اور قرآن کا انکار ہے۔اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات  اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں۔اور ان میں سے چار روایات (روایت قالون،روایت ورش،روایت دوری اور روایت حفص)ایسی ہیں جو دنیا کے کسی نہ کسی حصے میں باقاعدہ رائج اور متداول ہیں،عالم اسلام کے ایک بڑے حصے پر قراءت امام عاصم بروایت حفص رائج ہے، جبکہ مغرب ،الجزائر ،اندلس اور شمالی افریقہ میں قراءت امام نافع بروایت ورش  ، لیبیا ،تیونس اور متعدد افریقی ممالک میں روایت قالون عن نافع ،مصر، صومالیہ، سوڈان اور حضر موت  میں روایت دوری عن امام ابو عمرو بصری رائج اور متداول ہے۔محدث لائبریری ،لاہورمیں ان چاروں متداول روایات(اور مزید روایت شعبہ) میں مجمع ملک فہد کے مطبوعہ قرآن مجید بھی موجود ہیں۔عہد تدوین علوم سے کر آج تک قراءات قرآنیہ کے موضوع پر بے شمار اہل علم اور قراء نے عربی و اردو میں کتب تصنیف فرمائی ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔زیر نظر کتاب’’ العبیر فی قراءت امام ابن کثیر    ‘‘ قاری نجم الصبیح  التھانوی﷾ کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نے کتاب کے شروع میں  امام ابن کثیر کے اصول قراءات کو  تقریباً دس قواعد کی صورت میں تحریر کردیا ہے جنہیں سمجھ کر امام ابن کثیر کی قراءت کو پڑہا جاسکتا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اصول امام ابن کثیر  

3

ضروری نوٹ

5

قواعد قنبل

8

کتاب پڑھنے سے قبل یہ نکات ذہن نشین کر لیں  

7

سورۃ الفاتحہ

8

پارہ (1) الم

8

سورۃ البقرہ

8

پارہ (2)سیقول

9

پارہ(3) تلک الرسل

10

سورۃ آل عمران

11

پارہ (4) لن تنالوا

12

سورۃ النساء

12

پارہ (5)والمحصنت

13

پارہ (6) لا یحب الله

14

پارہ (7) اذا سمعوا

15

سورۃ الانعام

15

پارہ (8) ولو اننا

16

سورۃ الاعراف

17

پارہ (9) قال الملا

18

پارہ (10) واعلموا

19

پارہ (11) تعتذرون

20

پارہ (12) وما من دابة

22

پارہ (13) وما ابری

25

پارہ (14) ربما

27

پارہ (15) سبحن الذی

29

پارہ (16) قال الم اقل

31

پارہ (17) اقتربت للناس

33

پارہ (18) قد افلح

34

پارہ ( 19) وقال الذین

37

پارہ (20) امن خلق

39

پارہ (21) اتل ما اوحی

41

پارہ (22)ومن یقنت

43

پارہ (23) ومالی

45

پارہ (24) فمن اظلم

48

پارہ (25) الیه یرد

49

پارہ (26) حم

51

پارہ (27) قال فما خطبکم

53

پارہ (28) قد سمع الله

55

پارہ (29) تبرک الذی

57

پارہ (30) عم یتساءلون

60

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29136
  • اس ہفتے کے قارئین 268850
  • اس ماہ کے قارئین 1297015
  • کل قارئین96948859

موضوعاتی فہرست