#6304

مصنف : فیاض الرحمن علوی

مشاہدات : 3092

الزبدۃ الطیبۃ باجراء القراءات العشرۃ

  • صفحات: 207
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7245 (PKR)
(ہفتہ 13 مارچ 2021ء) ناشر : مکتبہ العلویۃ دارالقراء نمک منڈی پشاور

قرآن مجید    نبی کریم ﷺپر نازل کی جانے والی   آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے۔آپﷺ نے  اپنی زندگی میں    صحابہ کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی ،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام   ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتبِ احادیث میں  اسناد احادیث کی طرح  مختلف قراءات کی اسنادبھی موجود ہیں ۔ اس وقت دنیا  بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات  اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں۔اور ان میں سے چار روایات (روایت قالون،روایت ورش،روایت دوری اور روایت حفص)ایسی ہیں جو دنیا کے کسی نہ کسی حصے میں باقاعدہ رائج اور متداول ہیں۔ زیر نظر کتاب’’الزبدۃ الطیبۃ باجراء قراءات العشرۃقاری فیاض الرحمٰن العلوی قاری فیاض الرحمٰن العلوی  صاحب  (بانی  وسرپرست مرکزی دار القراء،پشاور)کی تصنیف ہے ۔قاری صاحب   نے   اس  کتاب میں طیبۃ النشر کا اجراء جمع الجمع کے طریق  پر کیا ہے ۔اور بہت  اہم تحقیقات بھی اس میں جمع کردی ہیں ۔نیزطلباء  کی آسانی کے لیے  اول پارہ پاؤ کے ساتھ بہت سی مشکل آیات کا اجراء بھی لکھ دیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ  شیخ القراءتقی الاسلام دھلوی

1

تقریظ شیخ المقری مرغوب الحق لکھنوی

1

تذکرہ اساتذہ کرام و اسناد

1

فہرس

1

رموز قراء کرام

3

مقدمہ

4

اظہار حقیقت

6

الزبدۃ الطیبۃ کی خصوصیات

7

قراءت کا جدا جدا اور جمع الجمع سے پڑھنا

8

یاءات اضافت و یاء ات زوائد میں فرق

11

ہمزتین فی کلمۃ

13

وجوہ بین السورتین

18

مبتدی طلباء کے لیے طیبۃ النشر کے طریق پر قراءات عشرہ کا اجراء جمع مروج

23

سورۃالبقرۃ

25

قولہ تعالیٰ

39

بیان قراءت

151

سورۃ القریش

153

سورۃ الماعون

156

سورۃ الکوثر

158

سورۃ الکافرون

161

سورۃالنصر

165

سورۃ الاخلاص

168

سورۃ الفلق

171

سورۃ الناس

172

بیان قراءت سورۃ الفیل

173

سورۃ القریش

175

سورۃ الماعون

178

سورۃ الکوثر

181

سورۃ الکافرون

182

سورۃ النصر

186

سورۃ الاخلاص

189

سورۃ الفلق

190

سورۃ الناس

192

اعتذار

193

سلسلۃاسانید القرآن الکریم والشیوخ

194

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65465
  • اس ہفتے کے قارئین 362443
  • اس ماہ کے قارئین 1415943
  • کل قارئین110737381
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست