تجوید کی اہمیت

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9450 (PKR)
(اتوار 19 جنوری 2025ء) ناشر : مکتبہ خدیجۃ الکبری کراچی

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہے۔یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ زیر نظر کتاب ’’القول الجلیل فی حکم الترتیل المعروف تجوید کی اہمیت ‘‘ محترم ابو معاویہ محمد عبد الستار محمود کوٹی صاحب کی تصنیف ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں تجوید کی اہمیت و ضرورت اور قرآن پاک کو باتجوید پڑھنے کے فوائد اور خلافِ تجوید پڑھنے کے نقصانات کو بہت ہی عمدہ انداز میں بیان کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

3

عرض حال

 

13

سبب تالیف

 

16

تقریظات علماء وقراء کرام

 

17

پسندیدہ عمل

 

37

اللہ تعالی سے ہم کلامی کا شرف

 

38

قرآن کے لغوی معنی

 

38

ترتیل کا حکم

 

40

امر کے مخاطب

 

40

ترتیل کی نسبت

 

41

مکث کا مطلب

 

42

حسن تجوید و حسن وقف

 

42

رَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلاً کی تغییر

 

43

ترتیل کے لغوی معنی

 

44

تجوید کے لغوی اور اصطلاحی معنی

 

45

تجوید مصدر

 

47

اجماع امت اور قوی دلیل

 

47

دعوئی اور اسکی دلیل

 

47

تجوید کا حکم

 

48

علم تجوید کی فضلیت

 

49

تجوید سخت مشبعہ ہے

 

49

علم تجوید کی تدوین

 

49

علم تجوید ہم تک کیسے پہنچا

 

50

قرآن مجید کی نزولی کیفیت

 

52

تواتر کی تعریف

 

53

امانت کی حفاظت

 

54

حروف قرآنیہ کی اداء

 

55

تجوید کا مقصد

 

56

تجوید کا ظاہری فائدہ

 

56

تلاوت کے ظاہری و باطنی فائدے

 

56

چار چاند

 

57

عقل سلیم

 

57

علم تجوید سیکھنا واجب علی العین ہے

 

57

فرض عین اور فرض کفایہ

 

59

تجوید قرآن کی مقدار فرض

 

63

بغیر تجوید کے تلاوت

 

63

ترک تجوید حرام ہے

 

65

غیر قرآن کی تلاوت

 

65

قسم جھوٹی نہ ہوگی

 

65

نا فرمانی

 

65

اپنا خیال معتبر نہ ہوگا

 

65

کوشش کرنا واجب ہے

 

66

عموم بلوی کا مطلب

 

68

امی کا حکم

 

69

جواز کا مطلب

 

69

تجوید سے پڑھنا فرض عین ہے

 

70

تجوید کی رعایت نماز اور غیر نماز میں

 

71

غلط پڑھنے والے کو امام نہ بنایا جائے

 

74

ستنی لود

 

74

دو وجہوں سے خوف عذاب

 

75

باب دوم : معانی کی حفاظت الفاظ پر موقوف ہے

 

76

الفاظ قرآن کا اہتمام

 

76

لفظ و معنی

 

78

قرآنی الفاظ مقصود اول ہیں

 

82

تمام علوم کا سر چشمہ

 

83

قرآن مجید الفاظ و معانی کا مجموعہ ہے

 

86

معنی سمجھے بغیر تلاوت قرآن

 

89

حفاظ و علماء کی ضرورت

 

92

کہیں کفر کا فتوی نہ لگ جائے

 

95

یہود و نصاری کی چال

 

95

یہود و نصاری کی چاہت

 

96

طوطے کی طرح رشا

 

99

ڈپٹی نذیر احمد (غیر مقلد ) کار جوع

 

100

متفرقات: امام جزری کی ایک اہم نصیحت

 

100

حوصلہ افزائی

 

101

اگر اشتہار دیدیا جائے

 

101

یہ سب بہانے ہیں

 

102

عذر قابل قبول نہیں

 

102

تعلیم قرآن کی فکر

 

103

تنخواہ کا مستحق

 

103

مستحق لعنت

 

104

آئمہ مساجد کی حالت

 

105

مجلس منتظمہ اور امام کا تقرر

 

105

افسوس کا مقام

 

106

اہل علم کی حالت

 

106

پچاس علماء

 

107

ساده قرآن

 

109

صحیح تلفظ کے ساتھ نہم و تدبیر

 

110

نہ جمال نہ کمال

 

110

خانقاہ تھانہ بھون کا معمول

 

111

اہل مدارس کیلئے دستور العمل

 

111

افراد کی ضرورت

 

112

دار العلوم دیو بند میں تجوید کا اجراء

 

113

تجوید کی تجدید

 

114

ایک اہم کو تا ہی

 

115

مدرسہ قاسمیہ شاہی مراد آباد میں تجوید و قراءت .

 

116

مدارس میں تجوید کا سبق

 

116

درس تجوید کی اہمیت

 

118

ایک عالم کا واقعہ

 

119

باب سوم: اصول تجوید اور قواعد کی پابندی

 

120

قواعد تجوید

 

121

خلط معنی کا مطلب

 

122

کسی حرف کا قصد أبدلنا

 

124

تجوید اور علم تجوید میں فرق

 

124

ارکان تجوید

 

124

باعتبار علم و عمل کے

 

125

باعتبار ادا کے

 

126

مخارج اور صفات کا اہتمام

 

127

مخارج اور صفات کی حیثیت

 

127

صحیح حروف کی مدت

 

130

تجوید کے بارے میں کوتاہیاں

 

130

صحیح حروف کیلئے وقت نکالیں

 

131

ہر حرف کی خاص طرز اداء

 

131

اغلاط باعتبار مخرج کے

 

132

اغلاط باعتبار صفات کے

 

132

ستم بالائے ستم

 

133

مد کی دلیل

 

134

لحن کے لغوی معنی

 

136

لحن علی اور لحن خفی کی تعریف

 

137

لحن جلی اور لحن خفی کا حکم

 

137

غلط پڑھنے اور سننے کا حکم

 

138

ترک تجوید کا نقصان

 

140

تقابلی اور مثالی صورتیں

 

141

باب چہارم : استاذ کی بہر حال ضرورت ہے

 

143

تعلیم حاصل کرنے کی صورتیں

 

146

تجوید سے پڑھنے کا طریقہ

 

148

پانچ چیزوں کا جانتا

 

148

مجود بننے کا طریقہ

 

149

محنت اور بد مفتی کا نتیجہ

 

151

کمال تجوید

 

151

عملی مشق

 

152

اپنے کو کامل سمجھنا

 

152

امتحان کا اصل موقع

 

152

عادت ثانیه

 

153

محمود کامل کی پہچان

 

154

آج کل کے قاری

 

155

پہلی وحی

 

157

سید نا ابی بن کعبؓ بحیثیت متعلم

 

160

ادائے نبوی(ﷺ)

 

160

خوش آوازی اللہ تعالیٰ کی نعمت

 

162

سید نا حضرت ابو موسی اشعریؓ

 

163

خوش نصیب انسان

 

164

سید نا سالم ؓکی قراءت

 

165

ہد ہد کا قصہ

 

166

قاريه بدر النساء

 

166

حق تلاوت

 

167

جنت میں تلاوت قرآن

 

167

تلاوت قرآن کا حسن

 

168

قرآن مجید کا زیور

 

168

عربی نہ کی اہمیت

 

171

قواعد تجوید اور عربی لہجہ

 

173

الحان اور انعام کا مطلب

 

173

حسن صوت کا اظہار

 

174

طر ز طبیعی کا نام لہجہ نہیں

 

175

الحون عرب سے مراد

 

175

بے تکلف تلاوت

 

176

اہل فن کیلئے انمول تحفہ

 

178

محض کنجه

 

179

نعمه اور لهجة

 

179

صحیح حروف کے بعد نتیجہ

 

180

خوش آوازی کی مخالفت

 

180

باب پنجم ترتیل کا دوسرا جز یعنی معرفتہ الوقوف / ترتیل کے دو جز

 

182

وقف کی اہمیت

 

183

من حيث الأداء

 

186

من حيث القواعد

 

187

وقف اور اعادہ

 

187

وقف کی تعریف

 

189

دوران تلاوت سانس لینے کی ضرورت

 

191

محل ابتداء اور کیفیت ابتداء

 

192

غلط وقف کرنے پر تنبیہ

 

193

سند فراغت

 

194

تلاوت قرآن کی خوبیاں

 

196

تلاوت قرآن کے عیوب

 

196

تنبیہ

 

199

تلاوت قرآن کے تین انداز

 

200

قاریوں کی تین قسمیں

 

200

ضروری وضاحت

 

203

کتابیات

 

204

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13701
  • اس ہفتے کے قارئین 172233
  • اس ماہ کے قارئین 1691306
  • کل قارئین115583306
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست