#6727

مصنف : حافظ عزیز الدین مراد آبادی

مشاہدات : 2735

اکمل البیان فی تائید تقویۃ الایمان

  • صفحات: 929
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 37160 (PKR)
(جمعہ 24 جون 2022ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

تقویۃ الایمان شاہ اسماعیل شہید ﷫ کی ایک جاندار اور لا جواب تصنیف ہے۔ ’’تقویۃ الایمان‘‘ کا موضوع توحید اس موضوع پر بے شمار کتابیں اور رسالے لکھے جاچکے ہیں ۔تقویۃ الایمان  بھی انہی کتب  میں سے ایک اہم کتاب ہے ۔ کتاب تقویۃ الایمان      اب تک لاکھوں کی تعداد میں  چھپ کر کروڑوں  آدمیوں  کے  لیے  ہدایت کا ذریعہ بن چکے ہے ۔ پہلی مرتبہ 1826ء میں شائع ہوئی ۔ شاہ اسماعیل شہید﷫ کا اندازِ بحث اور طرزِ استدلال سب سے نرالا ہے  اور سراسر مصلحانہ  ہے  علمائے حق کی طرح انہوں نے  صرف کتاب وسنت کومدار بنایا ہے ۔ آیات وآحادیث پیش کر کے  وہ نہایت سادہ اور سلیس میں ان کی تشریح  فرمادیتے ہیں  اور توحید کے مخالف جتنی  بھی غیر شرعی  رسمیں  معاشرے میں مروج تھیں ان کی اصل حقیقیت دل نشیں انداز میں  آشکارا کردیتے ہیں ۔انہوں نے  عقیدہ  وعمل کی ان تمام خوفناک غلطیوں کوجو اسلام کی تعلیم توحید کے  خلاف تھیں مختلف عنوانات کے تحت جمع کردیا۔مثلاً شرک فی  العلم ، شرک فی التصرف، شرک فی العبادات، شرک فی العادت۔ تقویۃالایمان توحید کے موضوع پر ایک جامع اور یگانہ کتاب  ہے ۔اردو زبان میں  یہ کتاب  معمولی  پڑھے لکھے آدمی سے لےکر متبحر عالم دین تک سب کے لیےیکساں مفید ہے ۔تقویۃ  الایمان کے طبع ہوتے ہی اس کی تائید وتردید میں متعدد کتابیں  طبع ہوئیں۔ زیر نظر کتاب’’ اکمل البیان فی تائید تقویۃ الایمان بجواب اطیب البیان‘‘مولانا حافظ عزیز الدین مراد آبادی رحمہ اللہ کی تصنیف ہےمولانا موصوف نے یہ کتاب تقویہ الایمان کے دفاع میں لکھی۔مولانا عطاء اللہ حنیف رحمہ اللہ نے بڑی جدوجہد کے بعد 1965ء میں  اسے  پہلی مرتبہ    شائع کیا۔اس کتاب پر مولانا اسماعیل  سلفی رحمہ اللہ کے پرمغز مقدمہ  اور ناشر کتاب  مولاناعطاء اللہ حنیف رحمہ اللہ کی  تصدیر ونظرثانی سے کتاب کی افادیت  دوچند ہوگئی  ہے۔ (م۔ا)

تصدیر ۔ ( حنیف ؔ بھوجیانی )

13

مقدمہ ۔ ( جناب مولانا محمد اسماعیل صاحب مدظلہ )

26

سوانح حیات  حضرت مؤلف

30

تمہید ۔(حضرت مولانا  ابوالوفاء  ثناء اللہ رحمہ اللہ

35

دیباچہ ۔ ( مؤلف  رحمہ اللہ )

39

مؤلف اطیب البیان کی خوش کلامی کے نمونے

41

تقلیدکا مبحث

46

اقوال شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ در ردِّ تقلید

47

حافظ ابن ِ حجر رحمہ اللہ علیہ کے ارشادات دربارۂ تدِّ تقلید

52

اقوال امام غزالی رحمہ اللہ درردِّ تقلید

54

فرمودات  رومی رحمہ اللہ وسعدی رحمہ اللہ

55

تصریحات علامہ شامی رحمہ اللہ

56

اعتراضات مولوی احمد رضاخان صاحب

58

خان صاحب بریلوی کے بقول ، فقہائے حنفیہ رحمہ اللہ کی تقلیدی لغزشیں

60

مولانا شہید رحمہ اللہ کے ارشاد کی صداقت

62

قصیدہ مولانا  محمودا لحسن رحمہ اللہ کا مطلب

63

توحید وشرک کا مبحث شاہ عبدالعزیز  رحمہ اللہ وغیرہ علماء کے اقوال کی روشنی میں   بوسۂ قبر کا عدمِ جواز

64

نداء غیر اللہ کی بحث

79

وسیلۂ ذات کا عدم جواز اور ایک آیت کی تحقیق ( حاشیہ )

80

تشہید میں ایھاالنبی کی بحث

82

عبارت ” صراط مستقیم “ کی بحث

87

جامع ترمذی کی حدیث ”فَشَفِعَہ “ پر بحث

98

روایت ” اعینونی یا عباداللہ پر بحث

108

سماعِ موتی اور وظیفہ شیئاً للہ

110

بحث یا اھل لغیر اللہ الخ

120

آیت” مایؤمن اکثرہم باللہ الا وہم مشرکون  کا مطلب

123

آیت ” یعبدون من دون اللہ “ کا مطلب

132

مسئلہ شفاعت  کا اجمالی ذکر

133

اشراک فی التصرف کا مبحث

136

غیر اللہ کی نذر ونیاز

146

ایصالِ ثواب میں دنوں کا تعیّن وتخصیص  بریلوی  اکابر کے اقوال کی روشنی میں

157

بدعات کے نظائر وغیرہ الخ

165

بدعت کی تشریح اور مثالیں الخ

167

اتفاقیہ امور کا التزام  ودوام بدعت ہے

169

خان صاحب بریلوی  کے اُستاد کا فتویٰ الخ

170

مولانا گل خاں مراد آبادی رحمہ اللہ کی تائید الخ

172

” صراط مستقیم “ اور مسئلہ ایصال ِ ثواب

174

نذر ونیاز اور شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ

187

استمداد غیر اللہ اور شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ

191

فتویٰ شاہ عبدالعزیز دربار ہ عدمِ جواز استمداد الخ

195

شرک کن باتوں سے متحقق ہوجاتا ہے

200

غیر اللہ کے لیے سجدہ

203

غیر اللہ کے نام کا ذبیحہ وغیرہ مسائل  غیر اللہ کی نذر

217

مشکل کے وقت غیر اللہ کو پکارنا

218

غیب دانی اور حاضر وناظر کی بحث

219

 انبیاء وشہداء کی برزخی زندگی

227

الزامِ گستاخی اور اس کی حقیقت

228

ذاتی اور عطائی کی بے نتیجہ  تقسیم

236

بریلویت اور شیعہ

245

مسئلہ تصرف وقدرت میں چند مغالطے اور ان کی حقیقت

250

دربارۂ اشراک فی التصرف احادیث کا غلط استعمال

250

معجزہ رسول کے اختیار میں نہیں ہوتا

268

مسئلہ تصرف میں مزید حدیثی مغالطوں کی حقیقت

272

ابدال والی روایت بہت کمزو ر ہے ( حاشیہ)

277

عبادات میں شرک کی بحث

280

حصولِ فیض کے لیے کسی قبر کے سفر کا مبحث

287

حقیقت روایاتِ متعلقہ زیارتِ قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

295

اہل حدیث کا امتیازی وصف

297

زیارت ِ قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ

298

حنفیہ رحمہ اللہ  مدینہ منورہ کو حرم نہیں مانتے

299

اکثر حنفیہ رحمہ اللہ کا مذہب کہ مکہ سے مدینہ سے الخ

301

تبرک بہ قبر امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی کہانی جھوٹی ہے ( حاشیہ)

306

خانہ کعبہ کے ساتھ مختص کام قبروں کے ساتھ  الخ

308

 تبرّکات کی شرعی حیثیت؟

315

عجیب وغریب مغالطے

320

اقؤل باللہ التوفیق

321

قبر پر نماز جنازہ کاثبوت

327

 مباحث متعلقہ ” عادات میں شرک“

332

بعض مغالطے اور اُن کے جواب

370

کسی شخص کو شہنشاہ کہنے کی ممانعت

384

مبحث علم ِ غیب

391

بسلسلہ مسئلہ علمِ غیب مغالطوں کا ازالہ

404

تعداد وحی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس حدیث کی تشریح کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب میں اللہ تعالیٰ کو دیکھا

410

معجزے انبیاء کے اختیار میں نہیں ہوتے

420

علمِ غیب کے خاصہ الٰہی  ہونے کے دلائل

423

تصریحات مولانا شہید رحمہ اللہ دربارہ فضائل محامدِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم

424

ترجمہ وتفسیر ” وعندہ مفاتیح الغیب“ الآیہ

426

 ” صراط مستقیم “ کی ایک عبارت سے مغالطہ کی حقیقت

435

 تقویۃ الایمان کی ایک عبارت سے مغالطہ الخ

438

واقعہ افک کی تفسیر اور مسئلہ علمِ غیب

446

آیت “ قل لایعلم من فی السموٰت “ ( الآیہ)

452

آیت” ان اللہ عندہ علم الساعۃ“ (الآیہ)

453

استخارہ مسنونہ وبدعیہ

458

 مرّوجہ استخارے ؟ ( حاشیہ)

463

مؤلف اطیب البیان کی متضاد باتوں کے چند نمونے 

463

 مؤلف اطیب اور مسئلہ رفع یدین

464

فتاویٰ شامی کی تصریحات دربارہ رتوہین ِ سنّت الخ

466

 فتح المبین اورمسئلہ تقلید

466

تواتر احادیث رفع الیدین

467

 آیت” ومن اضل ممن یدعومن دون اللہ “ الآیۃ  کی بحث

469

مسئلہ سماع موتیٰ فقہ حنفی اور خانصاحب بریلوی

478

آیت ولو کنت اعلم الغیب ۔ ( الآیہ)

480

 بزرگانِ دیوبند سے متعلق مغالطہ اور مسئلہ حاضر وناظر  دلائلِ احادیث اور ان کی بحث

487

 مسئلہ علم غیب میں حنفیہ رحمہ اللہ کی تصریحات

528

 صراطِ مستقیم کی عبارت کا جواب

533

ایک ہاتھ سے مصافحہ کے دلائل

540

 شفاعت کا بیان اور اس کی حقیقت

545

 الزامات واتہامات اور اس کی حقیقت

600

مسئلہ ایمان کی بحث

611

خیانتیں اور ان پر فاسد بنا

620

جادو وہ جو سر چڑھ کربولے !

626

حدیث اکرموااخاکم پر بحث

630

مسئلہ بشریت ِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم )

650

مسئلہ حیات شہداء وانبیاء اور فتنہ قبر پرستی

667

 ” مٹی میں ملنے“ کی تحقیق

670

مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

689

روایت  ان اللہ حرم علی الارض کی نفیس علمی تحقیق ( حاشیہ)

689

آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم )  کوتفصیلات مستقبلہ کے معلوم نہ ہونے کی بحث

700

تحقیق حدیث واللہ لا ادری (ا لحدیث ) مسئلہ امتناع  َ نظیر کا بیان

713

بے علمی کا بیان

737

ہرمخلوق بڑاہو یا چھوٹا الخ کی  تحقیق

747

اعیانِ حلقہ  بریلی سے تائید تقویۃ الایمان

781

 عزّت ، ذلت کا مفہوم

787

عبارت فوائد الفواد پر بحث

789

مؤلف کا مولٰنا  شہید پر بہتان اور مختصر بحث

792

امام غزالی رحمہ اللہ کی شہادت

793

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ  اور دوسرے اکابر کے ارشادات

795

خلاصہ اقوال ِ علماء ومشائخ دوبارۂ عظمت شانِ حق تعالیٰ

796

مبحث ہذا میں خلاصہ اقوال حضرات ِ بریلویہ

799

 مولانا شاہ محمد اسحاق رحمہ اللہ  کے علم وفضل پر مسلّمہ شہادات

800

 مولانا سیّد محمد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کی سندِ حدیث

807

حضرت میاں  صاحب دہلوی رحمہ اللہ پر اتمام

808

وثن کی تشریح اور مؤلف کی خیانت

809

مولانا شہید رحمہ اللہ  پرترغیب  گناہ کا الزام اور اس کی تردید 

814

سب وشتم اور شغلِ تکفیر !

821

مؤلف کی خوش کلامی کے نمونے  مسائل عقائد وفروع میں مولانا  شہید رحمہ اللہ کے رجوع کی بحث

824

عدمِ رجوع کے ٹھوس دلائل ( حاشیہ)

824

تقلید شخصی اور عمل بالحدیث میں مولانا شہید رحمہ اللہ سے ایک مناظرہ

828

مدح وتوصیف مولانا شہید رحمہ اللہ مشاہیر کی زبان وقلم  سے

835

 مفتی صدر الدین صاحب مرحوم

835

مفتی سعداللہ مرحوم

837

نصیحۃ المسلمین شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کی پسند کردہ کتاب ہے

837

 مولانا شیخ محمد تھانوی  مرحوم

837

صاحب رحمہ اللہ  الیانع الجنی

838

مولوی ارشاد حسین مرحوم

839

مولٰنا  فرید الدین صاحب مرحوم

840

شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کے بعدطوفان ِ مخالفت

842

مولانا خلاف پہلا ہنگامہ 1240 ؁ھ

843

مولانا شہید رحمہ اللہ اور مولانا رشید الدین مرحوم

843

مولانا شہید رحمہ اللہ  کا خط سیّد بغدادی رحمہ اللہ کے نام

844

رسالہ یک روزی کی تصنیف

849

اکابر دیوبند رحمہ اللہ اور مولانا شہید رحمہ اللہ

850

مولانا فضل  حق رحمہ اللہ اور مولانا شہید رحمہ اللہ

851

دیگر علمائے نامدار وفضلائے امصار

853

اہل حدیث پر طعن اہل بدعت کی علامت ہے

865

امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ پر شیخ فضل رسول کی نظرِ عنایت

865

گھر کا بھیدی

866

فتویٰ شیخ بدایونی درجواز اُجرت بنائے بُت خانہ

867

مولانا گنگوہی  رحمہ اللہ اور تقویۃ الایمان

868

مولانا شہید رحمہ اللہ پر ہوس ملک گیری کا بہتان الخ

870

مختصر کیفیت جہاد فی سبیل اللہ

876

سیّد صاحب رحمہ اللہ علیہ  کا ایک اہم مکتوب

884

منصب امامت وغیرہ کا تناقض واضطراب

894

حنفی اہل حدیث کے اختلاف کی حقیقت

903

تقلید شخصی کی شرعی حیثیت

906

تقلید شخصی اور مولانا شہید رحمہ اللہ 

907

تقلید او ر شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ

911

نسبت ” محمدی “ الخ

915

مزید عجائبات  نعیمیہ وغیرہ

917

مولوی نعیم الدین اور مسئلہ رفع الیدین

918

تنبیہ

920

مکتوب شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ

921

سیّد مکتوب

924

تصدیق وتائیدخط ہذا

925

خاتمہ، کتاب

926

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22177
  • اس ہفتے کے قارئین 22177
  • اس ماہ کے قارئین 1211660
  • کل قارئین98276964

موضوعاتی فہرست