آئینہ مذہب شیعہ جلد چہارم

  • صفحات: 310
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12400 (PKR)
(جمعرات 04 جنوری 2024ء) ناشر : مکتبہ آل بیت کراچی

تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ شروع میں تشیع محض ایک سیاسی رجحان تھا جو بنو امیہ کے مقابلے میں اہل بیت کے لیے مسلمانوں کے بعض گروہوں میں موجود تھا۔ اور اس رجحان نے بہت بعد میں غلو کی صورت میں رافضیت کی شکل اختیار کی ہے۔ روافض کا خیال ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خلافت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سپرد کرنے کی قطعی اور صریح وصیت کی تھی۔ اس لیے پہلے تین خلفاء اور ان کی حمایت کرنے والے صحابہ و تابعین غلطی پر تھے اور نفاق کا شکار تھے اور اس وصیت کو چھپانے والے مسلمان بھی گمراہ تھے۔ اس عقیدہ کو رافضیت کہا جاتا ہے۔ اس فرقے کا یہ عقیدہ بقیہ امامیہ فرقوں میں سے شیعہ عقائد کے قریب سمجھا جاتا ہے۔ اور اسی بنا پر بعض لوگ نادانستگی میں اہل تشیع کو بھی رافضہ کہہ دیتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ آئینہ مذہبِ شیعہ ‘‘ ڈاکٹر ناصر بن عبداللہ بن علی القفازی کے اس تحقیق مقالہ بعنوان ’’ أصول مذهب الشيعة الإمامية الاثنى عشرية‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔جسے انہوں نے امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ،الریاض کے شعبہ عقیدہ و مذاہب معاصرہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حصول کے لیے پیش کیا ہے۔ یہ تحقیقی مقالہ پانچ ابواب پر مشتمل ہے۔مقالہ نگار نے ان ابواب میں شیعہ مذہب کی اصل صورت پیش کرتے وقت صرف ان کے ہاں ان کی معتبر کتابوں سے اقتباسات اور حوالہ جات نقل کیے ہیں اور ان کے وہی عقائد درج کیے ہیں جو ان کی روایات و اخبار میں مشہور ہیں اور ان کے علما نے بھی ان کا اقرار کیا ہے۔ اور تمہید میں شیعہ مذہب کی تعریف ،ایجاد، تاریخی بنیادیں، اثنا عشریہ کے القاب اور فرقوں کا ذکر کیا ہے۔(آمین)(م۔ا)

چوتھا باب

1007

معاصر شیعہ اور ان کا اپنے اسلاف کے ساتھ تعلق

1007

ابتدائیہ

1009

مصادر تلقی میں تعلق

1010

قدیم فرقوں کے ساتھ معاصر شیعہ کا تعلق

1015

شیعہ قدما اور معاصرین کے درمیان اعتقادی تعلق

1021

آیات کی سلطنت و حکومت

1175

پانچواں باب

1215

عالم اسلام پر شیعہ کے اثرات

1215

عالم اسلام پر شیعہ کے اثرات

1217

شیعہ کا حکم

1275

یہ بدعتی ہیں کافر نہیں

1276

شیعہ کی تکفیر کا موقف

1277

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9085
  • اس ہفتے کے قارئین 9085
  • اس ماہ کے قارئین 1683036
  • کل قارئین113290364
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست