#2324

مصنف : محمود اقبال

مشاہدات : 6122

شیعیت کا آپریشن

  • صفحات: 161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3220 (PKR)
(منگل 24 فروری 2015ء) ناشر : خلافت راشدہ اکیڈمی حاصل پور

نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور حکمت ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم نظر آتا ہے۔حق وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز کی طرح متضاد اشیاء کے بے شمار سلسلے کائنات میں پھیلے ہوئے ہیں۔اور تضادات کا یہ سلسلہ مذاہب ،ادیان اور افکار واقدار تک پھیلا ہوا ہے،اور ان میں بھی حق وباطل کا معرکہ برپا ہے۔تاریخ اسلام کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ،بدعت وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس  سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست شیعیت اور رافضیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریکیں ہیں ۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل دین ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " شیعیت کا آپریشن " محترم محمود اقبال  کی تصنیف  ہے۔جس میں انہوں نے شیعہ کے عقائد ونظریات کے متعلق بڑی اچھی بحث کی ہے اور بڑی جامعیت کے ساتھ ان کی شاخوں ،،عقائد،ان کی تحریفات وتاویلات،تاریخ اسلام میں ان کے منفی وظالمانہ،تقیہ کے تحت ان کے مخفی خیالات سے حقیقت پسندانہ انداز میں پردہ اٹھایا ہے۔یہ کتاب اس اہم موضوع پر بڑی جامع اور شاندار کتاب ہے اور اردو کے دینی وتاریخی لٹریچر  کے ایک خلا کی بڑی حد تک تکمیل کرتی ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس قدیم فتنے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

11

قارئین کی خدمت میں گزارش

 

12

تعارف

 

14

مسئلہ کا تاریخی پس منظر

 

16

ضروری التماس

 

18

مقدمہ

 

21

باب اول

 

23۔ 31

موجودہ ملکی حالات ۔ اور اس کا ذمہ دار کون ؟

 

23

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ....

 

25

فیصلہ آپ کریں

 

30

باب دوم

 

32۔ 38

مذہب شیعہ کے چند بنیادی عقائد

 

32

عقائد شیعہ

 

34

قرآن مجید محرف ہے

 

34

متعہ

 

35

صحابہ کرام پر تبرا

 

36

ملائکہ پر ایمان

 

37

شیعہ حضرات کا کلمہ

 

38

باب سوم ( حصہ اول )

 

39۔ 45

خمینی کے غلیظ نظریات

 

39

آئمہ کرام کے بارے میں خمینی کےعقائد

 

40

آئمہ سہو اور غفلت سےمحفوظ اور قزہ ہیں

 

42

خمینی اپنی کتاب کشف الاسرار کے آئینہ میں

 

43

حضرت عثمان ذو النورین کے بارے میں خمینی کا عقیدہ

 

44

باب ( حصہ دوم )

 

46۔ 66

امامت

 

46

اماموں کو پہچاننا اور ماننا شرط ایمان ہے

 

50

امامت اور اماموں پر ایمان لانے کا اور اس کی تبلیغ کاحکم سب پیغمبروں

 

51

اماموں کی اطاعت فرض ہے

 

53

آئمہ کی اطاعت رسولوں ہی کی طرح فرض ہے

 

55

آئمہ ابنیاء ﷩ کی طرح معصوم ہوتے ہیں

 

56

امامت کا درجہ نبوت سے بالاتر ہے

 

58

امير المومنين كا ارشاد كہ تمام فرشتوں اور تمام پیغمبروں نے میرے لیے اسی طرح قرار کیا جس طرح محمدؐ نے کیا تھا اور میں ہی لوگوں کو جنت اور دوزخ میں بھیجتے والا ہوں ۔

 

60

آئمہ کو ماکان وما یکون کا علم حاصل تھا اور وہ علم میں حضرت موسیٰ جیسے جلیل القدر پیغمبر سے بھی فائق تھے

 

61

آئمہ کے پاس فرشتوں کی آمدو رفت رہتی ہے

 

62

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11846
  • اس ہفتے کے قارئین 170378
  • اس ماہ کے قارئین 1689451
  • کل قارئین115581451
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست