#5625

مصنف : جاوید اقبال سیالکوٹی

مشاہدات : 5871

احکام الوضوء والغسل والصلوٰۃ

  • صفحات: 202
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5050 (PKR)
(منگل 13 نومبر 2018ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اسلامی نظامِ حیات میں طہارت وپاکیزگی کے عنصر کوجس شدو مد سے اُجاگر کر نے کی کوشش کی گئی ہے اس  طرح سے کسی اور مذہب میں  نہیں کی گئی ۔پلیدگی ،گندگی ا ور نجاست سے حاصل کی جانے والی ایسی صفائی وستھرائی جو شرعی اصولوں کے مطابق ہو، اسے طہارت کہتے ہیں۔نجاست خواہ حقیقی ہو، جیسے پیشاب اور پاخانہ، اسے خبث کہتے ہیں یا حکمی اور معنوی ہو، جیسے دبر سے ریح (ہوا) کا خارج ہونا، اسے حدث کہتے ہیں۔ دینِ اسلام ایک پاکیزہ دین ہے اور اسلام نے اپنے ماننے والوں کو بھی طہارت اور پاکیزگی اختیار کرنے کو کہا ہے اور اس کی فضیلت و اہمیت اور وعدووعید کا خوب تذکرہ کیا ہے۔نبی  ﷺنے طہارت کی فضیلت بیان کرتے ہوئےفرمایا:الطّھور شطر الایمان (صحیح مسلم 223) ۔ایک اور حدیث میں طہارت کی فضیلت کے متعلق ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا:’’وضو کرنے سے ہاتھ، منہ،اورپاؤں کے تمام (صغیرہ) گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ ایک عام مسلمان کے لیے طہارت  صغریٰ   اور طہارت کبریٰ کے احکام مسائل کاجاننا انتہائی ضروری ہے ۔ زیرنظر کتاب ’’ احکام   الوضوء والغسل، والصلاۃ‘‘ جناب جاوید اقبال سیالکوٹی صاحب کے   وضو،غسل اور مسنون  طریقہ نمازکے متعلق  ان خطبات کامجموعہ ہے جو موصوف نے  جامع مسجد توحید سمبڑیال،اور جامع مسجد دو مینار والی ایمن آباد روڈ ، سیالکوٹ میں  دیے سامعین کے  اصرار  پر  صاحب  کتاب نے  ان  خطبات کو تخریج وتحقیق کے ساتھ  خوبصورت عمدہ انداز میں مرتب  کر کے کتابی صورت میں افادۂ عام کے لیے  شائع کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی  تدریسی ،تصنیفی وتحقیقی خدمات کو شرفِ قبولیت سے نوازے  اور ان کے میزانِ حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

9

پہلاباب

 

وضو

11

وضو کی فرضیت

11

وضو کےبغیر نماز نہیں ہوتی

11

وضو نماز کی چابی ہے

12

ناقص وضو کرنےپروعید

12

ناقص وضو کےبرے اثرات

13

وضو کی فضیلت

13

فائدہ

15

وضو کےدونفل پڑھنے کی فضیلت

18

وضو کےفرائض

20

وضو کےبعد یہ دعاپڑھیں

34

وضو کےدوران دعا

35

وضو کےبعدتولیہ استعمال کرنا

35

وضو میں اعضاء کوکتنی مرتبہ دھوناچاہیے

36

تین مرتبہ سےزیادہ دھونے والا گنہگار ہے

37

وضو کےمتفرق مسائل

38

مسواک

40

نواقض وضو

41

وہ چیزیں جن سے وضو نہیں ٹوٹتا

46

وہ چیزیں جن کےلیے وضو کرنا بہتر اورافضل ہے

53

جنابت (ناپاکی)کی حالت میں قرآن کی تلاوت کرنا

56

حائضہ عورت یاجنبی آدمی کاقرآن کو چھونا

60

وضو قائم نہ رہنے والے شخص کاحکم

60

موزوں پر مسح

61

جرابوں پر مسح

61

جوتوں پر مسح

62

مسح کرنےکاطریقہ

63

مسح کرنے کی شرط

64

مسح کرنے کی عدت

65

مسح کو توڑنے والی چیزیں

66

غسل کن حالات میں واجب ہوتاہے؟

67

غسل کرنے کاطریقہ

69

غسل کےبعد وضو

70

کن حالات میں غسل مستحب ہوتاہے؟

71

تیمم

73

تیمم کاطریقہ

75

ایک تیمم سےکئی نمازیں

77

وہ کام جن سے تیمم ٹوٹ جاتاہے

77

دوسراباب

 

نماز کےمسائل

79

قبلہ رخ سیدھا کھڑاہونا

79

تکبیر تحریمہ

80

رفع الیدین کرنا

81

رفع الیدین پر صحابہ ﷢ کااجماع

84

بغلوں میں بت چھپانےوالاکاواقعہ

84

تارکین رفع الیدین کےدلائل اوران کےجوابات

86

تکبیر رفع الیدین کرنےسے پہلے یابعدمیں

95

ہاتھ اٹھانے کےوقت انگلیوں کی کیفیت

96

ہاتھوں کو کہاں تک اٹھایا جائے؟

96

ہاتھ باندھنے کی کیفیت

97

ہاتھ سینہ پر باندھنا

99

دعائے استفتاح

100

تعوذ

102

تسمیہ

103

سورہ فاتحہ

104

آمین کامسئلہ

112

نماز کی مسنون قرات

114

جہری نمازوں میں قرآنی آیات کاجواب دینا

118

سورتوں کو ترتیب سےپڑھنا ضروری نہیں

120

رکوع وسجود کابیان

120

رکوع کاطریقہ

123

رکوع کی دعائیں

126

رکوع اورسجدوں میں قرآن پڑھنا منع ہے

128

قومے کابیان

128

رکوع سےسیدھے کھڑےہوتےہوئے یہ کلمات پڑھیں

129

رکوع سے امام کےسراٹھانے سےپہلے سرنہ اٹھائیں

134

رکوع کےبعد اطمینان سےکھڑے ہونا

134

سجدہ

136

سجدے کی دعائیں

143

سجدہ میں دعا کاخصوصی اہتمام کرنا

145

رکوع وسجود میں قرآن پڑھنے کی ممانعت

146

دوسجدوں کےدرمیان جلسہ

146

دوسجدوں کےدرمیان دعا

149

تشہد

153

انگلی اٹھانے کی کیفیت

156

کلمات تشہد

159

پہلے اوردوسرے تشہد میں درود پڑھنا

160

درود شریف

163

دونوں تشہدوں میں دعا کاپڑھنا

163

سلام پھیرنے سےپہلے دعاؤں کاالفاظ

165

پہلے اورآخری تشہد میں فرق

166

سلام

167

سلام کےبعد مسنون اذکار

171

نمازوں کی رکعات

174

وتر کی تعداد

183

تین وترادا کرنےکاطریقہ

183

پانچ وتر پڑھنے کاطریقہ

185

ساتھ وترادا کرنےکاطریقہ

185

نووتر پڑھنےکاطریقہ

186

وتر میں دعائے قنوت

186

دعائے قنوت رکوع سےپہلے یارکوع کےبعد

187

قنوت وترمیں ہاتھوں کو اٹھانا

188

رات اوردن کی نفلی نمازدو دو رکعتیں

188

فرض نمازوں کےبعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعاکاحکم

189

فرض نمازوں کےبعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنےوالوں کےدلائل اوران کارد

191

دلیل نمبر1

191

الجواب بعون الوہاب

191

دلیل نمبر2

192

الجواب بعون الوہاب

192

دلیل نمبر3

193

الجواب بعون الوہاب

193

دلیل نمبر4

194

الجواب بعون الوہاب

194

دلیل نمبر5

194

الجواب بعون الوہاب

195

دلیل نمبر6

195

الجواب بعون الوہاب

195

فضائل اعمال میں ضعیف روایت کےقبول ہونےکامسئلہ

197

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10780
  • اس ہفتے کے قارئین 169312
  • اس ماہ کے قارئین 1688385
  • کل قارئین115580385
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست