#6786

مصنف : محمد حسین میمن

مشاہدات : 6026

احادیث متعارضہ اور ان کا حل

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6480 (PKR)
(ہفتہ 10 ستمبر 2022ء) ناشر : ادارہ تحفظ حدیث فاؤنڈیشن

بعض احادیث ایسی ہیں جو دیکھنے میں متعا رض ہوتی ہےعام قاری کو سمجھنے میں مشکلات ہوتی ہے۔بعض لوگ سرسری طور پر احادیث کے مطالعہ کے بعد جب انہیں حدیث کے صحیح معنی آشکارا نہیں ہوتے تو وہ جھٹ سے اسے قرآن مجید کیخلاف یادو صحیح احادیثوں کو متصادم قرار دے کر باطل ہونے کا فتویٰ دیتے ہیں جو کہ جہالت اور انکار حدیث کی سازش میں ہاتھ بٹانے کے مترادف ہے۔ائمہ حدیث  نے اس موضوع پر مستقل تصانیف  لکھی ہیں  اور  تطبیق کے اصولوں کو واضح کیا ہے ۔ زیر نظر کتا ب ’’ احادیث متعارضہ  اور ا ن کا حل ‘‘ مولانا محمد حسین میمن حفظہ اللہ  کی تصنیف  ہے انہو ں اس کتا ب میں   دو  بظاہر متضاد احادیث میں تطبیق دی ہے اور ثابت کیا ہےکہ کوئی بھی صحیح حدیث آپس میں  اور صحیح حدیث قرآن مجید کے خلاف نہیں ہوتی یہ صرف اور صرف ذہنوں کا غمار اور پسماندہ  سوچوں کا نتیجہ ہے۔یہ کتاب صحیح احادیث کی پاکیزہ تعلیمات کے درمیان ظاہری تعارض کےبہترین حل کا مستند ذخیرہ ہے۔(م۔ا)

نمبرشمار

مضمون

صفحہ نمبر

1

مقدمہ           (محمد حسین میمن)

5

2

نمازی کے آگے سےگزرنےوالےکے متعلق احادیث میں تطبیق

7

3

شیطان کا انسان کے ساتھ رہنا اورا س کا حل

8

4

نزول سیدنا عیسیٰ علیہ السلام امتی یا نبی؟

9

5

مسجدحرام اور مسجداقصیٰ کی تعمیرات اوراس کاحل

11

6

معوذتین کے بارے میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا انکاراوراس کا صحیح حل

14

7

کھانااپنی جگہ سے تناول فرمانادوحدیثیں میں تطبیق

16

8

خودکشی کرنے والا جہنم میں دوحدیثوں میں تطبیق

17

9

میت پرنوحہ کرنا دوحدیثیں او را س کا جواب

21

10

جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا کتنی فضیلت کا حامل ہےدو احادیث میں تعار ض اوراس کا حل

23

11

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کے بارے میں صحیح جواب

25

12

غسل جنابت کب واجب ہوتا ہے ،تعارض اور اس کا جواب

27

13

”لو“ اگر کسی کام میں کہا جائے تو کیساہے  دوحدیثوں میں تطبیق

28

14

عورت کا نابینا شخص سے پردہ کرنا کیساہے؟

30

15

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دیگر انبیاء پرفضیلت دو متعارض احادیث میں تطبیق

32

16

ایک دن میں ایک وقت کی ایک ہی مرتبہ نماز پڑھی جائے ،تعارض کا حل

33

17

اس چیز کا بیان کہ قرآن کے ساتھ کسی اور چیز کی کتابت کا ممنوع ہونا

34

18

اسلام لانے کے بعد برے اعمال کرنے سے زمانہ جاہلیت کے اعمال کا بھی مواخذہ ہوگا یا نہیں

35

19

ران ستر میں داخل ہے یا نہیں ؟ دو متعارض احادیث میں تطبیق

36

20

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوکر پیشاب کرتے تھے یا بیٹھ کر؟ اعتراض کا جواب

37

21

جمعہ کے دن روزہ رکھنا منع ہے یا نہیں

38

22

نماز میں سترہ کے بارے میں دوبظاہر متعارض احادیث اور اس کی تطبیق

39

23

حالت جنابت میں سونے سے متعلق دو متعارض احادیث میں تطبیق

40

24

کیاتاجر فاجرہیں؟ حدیث کے الفاظ اور اس کا صحیح مفہوم

41

25

دودھ پی کر کلی کرنا

41

26

سفرمعراج سے متعلق بظاہر متضاد احادیث میں تطبیق

42

27

احد کےشہیدوں پرنمازجنازہ پڑھنا دواحادیث میں تطبیق

43

28

صوم داؤدافضل ہے یا صوم محرم

44

29

بچے کا نام پیدائش کے وقت رکھاجائے یا ساتویں دن

45

30

اعمال کو اللہ کے دربار میں پیش کئے جانے والی مختلف روایات اور اس کاحل

46

31

اگرسامنے کھاناہو اور نماز کا وقت بھی ہو وتو پہلے کس امر کو انجام دیاجائے؟

47

32

بجو کی حلت اور حرمت کے بارے میں دو احادیث میں تطبیق

48

33

مردہ جسم کی ہڈی توڑنا زندہ جسم کی ہڈی کے توڑنے کے موافق ہے

49

34

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تمام  عورتیں حلال تھیں یا نہیں؟

49

35

پردہ کا حکم کب نازل ہوا؟

50

36

مکہ مکرمہ کی حرمت کس دن قائم ہوئی

51

37

کسی شخص کا اللہ کی کسی صفت کے نہ ہونے کے متعلق گمان کرنا کیاایساشخص بخش دیا گیا؟

52

38

میت کو غسل دینے والے پر غس واجب ہے کہ نہیں

53

39

وتر بھولنے کے بعد پڑھنے کا حکم دواحادیث میں تطبیق

54

40

کیاصحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے کوئی بہتر ہے؟

54

41

چھینکنے والے کا جواب دینا اور حدیث میں تطبیق

55

42

بچے کا فطرت پر پیدا ہونا اور ماں کے پیٹ میں ہی شقی اور سعید ہونے کا صحیح مطلب

56

43

اللہ تعالیٰ کی رویت کے مطابق آیات اور احادیث میں تطبیق

57

44

جس بچی کو زندہ گاڑدیا گیاہوکیا وہ بھی گاڑنے والےکے ساتھ جہنم میں جائے گی یا نہیں؟

58

45

انسان کی عمر میں زیادتی کی جائے تو کیا یہ تقدیر کے خلاف ہے؟

59

46

نمازمیں سلام کا جواب لوٹانا چاہیے یانہیں

60

47

عصر کے بعددورکعتوں کو پڑھنا جائز ہے کہ نہیں؟

60

48

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر کعبہ میں نماز پڑھی تھی یانہیں؟

61

49

بلی کے منہ ڈالنے سے برتن کو دھونا چاہیے یا نہیں؟

62

50

جنابت کی حالت میں روزہ رکھاجائے یا توڑدیا جائے؟

63

51

دجال کے متعلق متضاد روایات اورا ن میں تطبیق

65

52

حدیث کی سند پرجرح

67

53

دجال کی نشانیاں

69

54

دجال دائیں آنکھ سے کاناہوگا یا بائیں آنکھ سے ،تطبیق

71

55

متن پرتنقیداورا س کا جواب

72

56

سند پراعتراض اورا س کا جواب

74

57

ابومعاویہ پرمنکرین حدیث کی جرح اور اس کا ازالہ

75

58

عیسیٰ علیہ السلام کا امامت کروانااور امامت سے انکار کرنا

77

59

سندپراعتراض

78

60

ایک اور سندپراعتراض اور اس کا جواب

81

61

دوحدیثوں میں تطبیق

82

62

سندکی تحقیق اور تطبیق

83

63

کیا ابن صیاد دجال ہے؟

87

64

قبول ایمان کی نفی اور سیدناعیسیٰ علیہ السلام پراہل کتاب کا ایمان لانا

89

65

متن اور سند پرتبصرہ

90

66

ابراہیم بن سعد پرجرح اور اس کا ازالہ

94

67

سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا جزیہ کو معاف کرنا اور اس کی تطبیق

98

68

سیدناعیسیٰ علیہ السلام کی خصوصیات کا جائزہ

108

69

سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی وہ خصوصیات جو انہیں قرب قیامت عطا ہوں گی

109

70

دجال کا فتنہ

112

71

عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کے دلائل کا علمی جائزہ

115

72

ومامحمد الارسول قدخلت۔۔الخ سے غلط استدلال کرنا اور اس کا صحیح جواب

115

73

” قدخلت“کے معنی پرعلمی بحث

120

74

آیت ”فلما توفیتنی“کا صحیح مفہوم اورمنکرین حدیث کی خیانت

128

75

حدیث ” لعن اللہ الیھود والنصاری“ سے مراد کیا ہے؟

130

76

منکرین نزول عیسیٰ علیہ السلام اور مرزائیوں میں مماثلت

133

77

صحیح بخاری کی احادیث نزو ل عیسیٰ علیہ السلام پر اعتراضات اورا س کے جوابات

135

78

اصح الکتب بعد کتاب اللہ کے مفہوم سے منکرین حدیث کا انحراف

137

79

ایک اشکال اوراس کا ازالہ

140

80

موضوع حدیث کی تعریف

142

81

”المنارالمنیف“ ابن قیم رحمہ اللہ کی کتاب کی عبارت کی وضاحت

143

82

امام بخاری رحمہ اللہ کے راوی اسحٰق ،ان سے مراد کون ہیں؟

144

83

بخاری کی نزول عیسیٰ سے متعلق دوسری روایت کی سند پرجرح  اور اس کا رد

150

84

مراجع مصادر

157

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27405
  • اس ہفتے کے قارئین 452895
  • اس ماہ کے قارئین 1653380
  • کل قارئین113260708
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست