آخر ت میں دوزخ سے بچنے کے لئے اللہ کے بندوں کودنیامیں جوکام کرناہے وہی دین اسلام ہے۔ یعنی زندگی کے ہر معاملہ میں اپنے پیدا کرنے اور پرورش کرنے والے کے احکام وہدایات کی اطاعت وفرمانبرداری کرناہے۔انسان کےاعمال صالح اسی وقت اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول ہیں جب انہیں اللہ ورسول ﷺ کی دی ہوئی تعلیمات کےمطابق کیا جائے ۔کیونکہ کتنے ہی کام ایسے ہیں ، جو کرنے یا دیکھنے والوں یا دونوں ہی قسم کے لوگوں کی نگاہ میں نہایت پسندیدہ ہوتے ہیں ، لیکن رب ذوالجلال کے ہاں رائی کے ذرے کے برابر بھی حیثیت نہیں رکھتے۔ علاوہ ازیں کتنے ہی قدر وقیمت والے اعمال ان کےکرنے والوں کی دیگر کرتوتوں کی بنا پر بے وقعت اور بے حیثیت قرار پاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ اعمال کی قبولیت ‘‘ پروفیسرڈاکٹر فضل الٰہی ﷾(مصنف کتب کثیرہ) کی تصنیف ہے۔ڈاکٹر صاحب موصوف نے اس کتاب میں حسب ذیل پانچ سوالات سے متلق گفتگو کی ہے۔1۔قبولیت اعمال کی اہمیت کیا ہے ؟2۔قبولیت اعمال کی شرائط کیا ہیں؟3۔قبولیت کی شرائط ہونے کے باوجود اعمال کو اکارت کرنے والے کام کیا ہیں ؟4۔مقبول اعمال کو برباد کرنےوالے گناہ کون سے ہیں ؟5۔قبولیت میں رکاوٹوں کو دور کرنے کی تدبیریں کیا ہیں ؟ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی تمام تحقیقی وتصنیفی،تدریسی ودعوتی جہود کوقبول فرمائے اور انہیں امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
تمہید |
23 |
چارسوالات |
23 |
کتاب کی تیاری میں پیش نظرباتیں |
24 |
خاکہ کتاب |
24 |
شکرودعا |
25 |
مبحث اول:قبولیت اعمال کی اہمیت:تمہید |
27 |
ا۔ہربظاہر اچھا عمل قبول نہیں ہوتا:تین دلیلیں،1۔آدم علیہ السلام کےایک بیٹے قربانی نہ کیاجانا: |
27 |
دومفسرین کے اقوال |
28 |
2۔ساٹھ سالہ نمازی کی کسی نماز کا بھی قبول نہ ہونا: |
29 |
3۔بعض لوگوں کے صیام وقیام کا قبول نہ ہونا: |
29 |
ب:نیک اعمال کے بعد توبہ واستغفار کرنے کی تلقین:امام ابن قیم کابیان |
30 |
1۔وضوکے بعد(توابین)میں شامل کیے جانے کی التماس |
31 |
2۔وقوف عرفات کے بعد حکم استغفار |
32 |
آیت شریفہ کی تفسیر میں شیخ سعدی کاقول |
32 |
3۔دعوت وجہاد کی عظیم کامیابی پرحکم استغفار |
33 |
تفسیر سورہ میں دومفسرین کے اقوال |
34 |
4۔حکم ربانی کی تعمیل نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ،ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی دوروایات |
35 |
ج:عظیم لوگوں کاقبولیت اعمال کے متعلق اندیشہ،تین دلیلیں: 1۔تعمیر کعبہ کےدوران ابراہیم واسماعیل علیہا السلام کی فریاد |
36 |
چارمفسرین کے اقوال |
37 |
لطیف نکتہ:(اقبل)کی بجائے (تقبل)کہنے کا حکم |
38 |
2۔عمران کی بیوی کی نذر کی قبولیت کی فریاد |
38 |
3۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کانماز کے بعد استغفار |
39 |
4۔عمل مقبول کےلئے دعائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم |
41 |
دعائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کےحوالے سے دوباتیں |
42 |
5۔قبولیت اعمال کی خاطر اہل ایمان کا اندیشہ ا۔(یوتون مااتوا)سے مراد |
43 |
چارمفسرین کے بیانات |
43 |
(وقلوبہم وجلۃ)سےمراد |
44 |
دومفسرین کےاقوال |
44 |
ج:آیت شریفہ کی تفسیر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم |
45 |
دومفسرین کے بیانات |
47 |
قبولیت اعمال کی شرائط:تمہید |
49 |
دودلیلیں:1۔ارشادباری تعالی..... |
50 |
آیات کریمہ کے متعلق پانچ مفسرین کےاقوال |
52 |
2۔ارشادباری تعالی ..... |
53 |
آیت شریفہ کے متعلق چار مفسرین کےاقوال |
54 |
آیت شریفہ کے حوالے سے آٹھ باتیں |
56 |
تنبیہ :شرک سے مراد |
57 |
دوسری شرط:اخلاص،ا۔اخلاص سےمراد،علامہ شوکانی کاقول |
58 |
ب:قبولیت اعمال کی خاطر شرط(اخلاص)کےدلائل |
58 |
1۔ارشادباری تعالی |
58 |
دومفسرین کے اقوال |
59 |
دونوں آیات شریفہ کے حوالے سے پانچ باتیں |
59 |
1۔حکم عبارت کے ساتھ اخلاص کے حکم |
59 |
2۔(مخلصالہ الدین)میں ترتیب کی تبدیلی کاثمرہ |
60 |
3۔(الدین )پر(ال)کااسغراقیہ ہونا |
60 |
4۔(الالہ الدین)میں حکم اخلاص کی علت وسبب کابیان |
60 |
اس جملے کی تاکید اورزورکواجاگرکرنےوالی چارباتیں |
60 |
5۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کودیئے گئے حکم کی ہمارے لیے اہمیت |
61 |
2۔ارشار باری تعالی: |
61 |
آیات کریمہ کےحوالے سے آٹھ باتیں:1:تین مرتبہ (قل)فرمانے مقصود |
62 |
2۔دودفعہ (انی)فرمانےثمرہ |
62 |
3۔حکم عبادت کےساتھ(مخلصالہ لہ الدین)فرمانا |
62 |
(مخلصالہ الدین)میں تین باتیں |
63 |
4۔دوسری آیت شریفہ میں حکم کی غرض وغایت کابیان |
63 |
5۔تیسری آیت شریفہ میں حکم سے مراد کابیان |
64 |
6۔چوتھی آیت شریفہ میں حکم ربانی کی تعمیل کےاعلان کاحکم |
64 |
تنبیہ:پہلی اورچوتھی آیت شریفہ میں تکرارکانہ ہونا:پہلی آیت شریفہ میں حکم اخلاص اورچوتھی میں تعمیل کابیان |
64 |
7۔چوتھی آیت میں بات کی تاکید کےلئے تین باتیں |
65 |
آیت شریفہ کےجزء(لہ دینی )کےمتعلق دوباتیں |
65 |
8۔اخلاص سے ہٹنے کی کسی امتی کےلئے گنجائش نہ ہونا |
66 |
3:ارشادباری تعالی(قل ان صلاتی.......الآیتین....... |
66 |
دونوں آیات شریفہ کےحوالے سے نوباتیں:1۔پہلی آیت اوراس سے سابقہ دونوں آیتوں کاقل(قل)سے آغاز |
67 |
2۔آغاز آیت مین (ان )سے بات کی تاکید |
67 |
3۔(صلاتی )سےہرقسم کی نمازکامرادہونا |
67 |
4۔(نسکی )کی تفسیر میں چار اقوال |
67 |
5۔(محیای ومماتی)کےتین معانی |
68 |
6۔(للہ)کے(لام)کےدومعانی |
68 |
7۔(رب العالمین)کےساتھ بات کی علت کابیان |
68 |
8۔(لاشریک لہ)کےدومعانی |
68 |
9۔(بذلک امرت)کےحوالے سےتین باتیں ا۔(مشارالیہ)کےمتعلق دواقوال |
69 |
ب:(بذلک امرت)ترتیب کی تبدیلی سے جملے میں حصر ہونا |
69 |
ج:اخلاص عبادت کاحکم ربانی ہونا |
69 |
4:ارشادباری تعالی :(وماامروالالیعبدوأ....الآیۃ..... |
70 |
آیت شریفہ کےحوالے سےآٹھ باتیں:1۔(اثبات سے پہلے نفی)کےاسلوب کااستعمال |
70 |
2۔(لہ الدین)میں ترتیب کی تبدیلی |
70 |
3۔(الدین)میں(ال)کااسغراقیہ ہونا |
71 |
4۔(لہ الدین)سے (مخلصین )کےمعنی کی تاکید |
71 |
5۔(حنفاء)سےبھی (مخلصین )کےمعنی کی تاکید |
71 |
6۔قریب کی جانب (ذلک)سے اشارہ کرنےمیں اس کی عظمت کانمایاں ہونا |
71 |
7۔(دین القیمۃ)سے مراد |
71 |
8۔سابقہ شریعتوں میں بھی خالص عبادت کاحکم |
71 |
5:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’انماالاعمال.........الحدیث...... |
72 |
شرح حدیث میں حافظ ابن رجب کابیان |
73 |
6:انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا(ایمان)کواخلاص قراردینا:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ’’الاخلاص‘‘ |
73 |
٭اس حدیث کا(الحج عرفۃ)کی مانندہونا |
74 |
7:انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کاغیر خالص عمل کواجرسےخالی قراردینا:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’لاشیء‘‘ |
75 |
حدیث شریف کےحوالے سے چارباتیں:1۔(لا)نفی جنس کےاسم نکرہ پرآنےسےنفی میں عموم ہونا |
76 |
2۔تین دفعہ ایک ہی جواب فرمانا |
76 |
3۔تین مرتبہ ضمنی التماس کےباوجودضابطہ میں تبدیلی نہ فرمانا |
76 |
4۔ضابطےکی نہایت قوی اسلوب سے تاکید |
76 |
٭ضابطےکی قوت پردلالت کرنےوالی سات باتیں |
76 |
8:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’ایہاالناس!اخلصوااعمالکم.....الحدیث..... |
78 |
تنبیہ:ہدہ للہ وللرحم سے مراد |
79 |
حدیث شریف کےمتعلق چارباتیں:1۔آغاز میں(ایہاالناس)فرمانا |
80 |
2۔حکم اخلاص کی علت کابیان |
80 |
3۔ضابطےکی نہایت زورداراسلوب سے تاکید: ضابطے کی قوت پردلالت کرنےوالی تین باتیں |
80 |
4۔دورائج جملوں کی غلطی کی نشان دہی سےبات کانکھارنا |
80 |
٭پہلے جملے میں تاکید پردلالت کرنےوالی تین باتیں |
80 |
9:ارشادبانی:(واتموالحج والعمرۃ للہ) |
81 |
٭بعض مفسرین کےاقوال |
81 |
10:قول نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’اللہم حجۃ لاریآءفیہا...الحدیث.... |
82 |
دوسری روایت :’’اللہم اجعلہ حجا...الحدیث.... |
82 |
11:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’بشرہذہ الامۃ...الحدیث... |
83 |
نہایت توجہ طلب بات:دین کی آڑمیں قاصد دنیاکےلئےآخرت میں کچھ نہ ہونا |
84 |
امام مالک کی نگاہ میں گھٹیالوگ |
84 |
12:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’ان اخوف مااخاف |
84 |
13:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’ان اول الناس یقضی..... |
85 |
دوسری روایت :فرمائش پرابوہریرہ رضی اللہ عنہ کاحدیث کابیان کرنا:حدیث بیان کرنےسے پیشتر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی کیفیت |
89 |
حدیث سننے کےبعد معاویہ رضی اللہ عنہ کی حالت |
91 |
دونوں روایتوں میں ریاکاری کےمتعلق چھ باتیں |
92 |
14:اخلاص کےلئے ابراہیم واسماعیل رضی علیہماالسلام کی دعا:قرآن کریم میں ان کی دعا:(ربناواجعلنا..... |
92 |
(مسلمین )کی تفسیر:حضرات مفسرین کاایک قول |
93 |
ریاکاری سےبچاؤکےلئے دعائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:’’اللہم انانعوذبک من ان اشرک..الخ... |
94 |
تیسری شرط....اتباع نبوی صلی اللہ علیہ وسلم |
96 |
1۔سات دلائل:1۔ارشادباری تعالی :(یایہاالذین امنوا اطیعوا...الآیۃ |
96 |
علامہ رازی تفسیر |
96 |
2۔ارشارباری تعالی:(فمن کان یرجولقآء...الآیۃ |
97 |
تین مفسرین کےاقوال |
97 |
3۔فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’من احدیث فی امرنا... |
98 |
دوسری روایت :من عمل عملا... |
99 |
(فہورد)کی شرح:امام نووی کابیان |
99 |
روزمرہ زندگی سےایک مثال |
99 |
حدیث کی شان وعظمت کےمتعلق تین علماءکےاقوال |
100 |
4۔انس رضی اللہ عنہ کی دوروایتیں: زائد سنت اعمال کےارادوں پرکڑااحتساب |
102 |
تنبیہ :زائد ازسنت اعمال پرعام وخاص دونوں طریقوں سے احتساب |
106 |
5:ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی دوروایتیں: ابن مظعون رضی اللہ عنہ کی زائد ازسنت عبادت پرسخت احتساب |
106 |
6:سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کےمطابق نماز پڑھنےکاحکم:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’وصلوکمارایتمونی.. |
106 |
7:مناسک نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سیکھنےکاحکم:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’لتاخذومناسککم... |
109 |
شرح حدیث میں علامہ نووی کابیان |
110 |
حج کےلئے علان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اوراس کی حکمت |
112 |
سلف صالحین کااہتمام |
113 |
پانچ واقعات:1۔بعدازعصر نفلی نماز پرحضرت فاروق رضی اللہ عنہ کامارنا |
113 |
صحیح مسلم کی روایت |
114 |
تنبیہ:خلاف سنت کام پرمارنےکااختیار عامۃ الناس کونہ ہونا |
114 |
2:ابن عمررضی اللہ عنہا کامسنون طواف کوناپسند کرنےپرشدید احتساب |
114 |
صحیح مسلم کاروایت |
114 |
شرح حدیث میں علامہ نووی کاقول |
115 |
3:رکن شامی کوچھونےکی تجوید پرشدید فاروقی رضی اللہ عنہ احتساب |
116 |
روایت یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ |
115 |
تنبیہ:علت احتساب کابیان |
118 |
4:شامی کونوں کوچھونےپرابن عباس رضی اللہ عنہا کااحتساب |
118 |
مسنداحمد کی روایت |
118 |
قصہ کےحوالے سےدوباتیں |
119 |
5:امام مالک کامسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سےاحرام باندھنےکےارادےپراحتساب:امام ابن عیینہ کی روایت |
120 |
چوتھی شرط.....رزق حلال |
122 |
1۔قبولیت صدقہ کےلئے کمائی کی پاکیزگی کاشرط ہونا:ا:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :من تصدق....ولایقبل....الحدیث |
122 |
تین دیگر روایات |
123 |
ان روایتوں کےمتعلق پانچ باتیں:1۔فضیلت کاتعلق صرف پاکیزہ کمائی والے صدقے سےہونا |
123 |
2۔(لایقبل اللہ الا الطیب)کا(من کسب طیب)صفت کاسبب ہونا |
124 |
3۔(لایقبل اللہ..)میں نفی واثبات سے جملے کی قوت میں اضافہ |
124 |
4۔(ولایصعد الی اللہ )کاپہلے جملے(لایقبل..)سےزیادہ قوی ہونا |
124 |
5۔حدیث پردومحدثین کےعنوانات |
125 |
ب:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’اذاادّیت زکاۃمالک...... |
125 |
حدیث کےحوالے سے تین باتیں:1۔(نفی )کےبعد(اسم نکرہ)کی بناپرہرقسم کےاجروثواب کی نفی |
126 |
2۔ناجائز کمانےاورزکاۃادانہ کرنے،دونوں کاگناہ ہونا |
127 |
3۔حرام کمائی والا زکاۃ دینا نہیں ،بلکہ ناجائز کمائی چھوڑے |
127 |
2:ناجائز کمائی سےصدقہ کےعلاوہ دیگر مالی عبادات کابھی قبول نہ ہونا:ا:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :من کسب مالا من حرام..... |
127 |
شرح حدیث میں استاذ محمد مصطفی کابیان |
127 |
ب:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :من اکتسب مالا من ماثم |
128 |
3:ناجائز کمائی والے کی دعاقبول نہ ہونا:فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’ایہاالناس !ان اللہ ... |
128 |
حدیث شریف کےحوالے سے دس باتیں:1۔بھرپورتوجہ مبذول کروانے کی خاطر (ایہاالناس)سے آغازگفتگو |
130 |
2۔(ایہاالناس)کےبعد (ان )کےذکرکافائدہ |
130 |
3۔(مال خبیث)کی (اللہ طیب)سے مناسبت کانہ ہونا |
130 |
4۔(غیر طیب مال)کی عدم قبولیت کی تین حکمتیں |
130 |
5:رسولوں علیہم السلام کو(اکل حلال)کاحکم دینےمیں دوقابل توجہ پہلو |
131 |
6:رسولوں علیہم السلام کو(عمل صالح)سے پہلے (اکل حلال)کےحکم کی حکمت |
132 |
7:ناجائز کمائی والے کےتذکرہ سے پہلے لفظ(ثم )کےذکرکی حکمت |
132 |
8:(یطیل السفر)میں سفر سے مراد |
132 |
9:اسباب قبولیت کےباوجود ،ناجائز کمائی والے کی دعا قبول نہ ہونا |
132 |
10:(حرام روزی)کادیگر بدنی عبادات کوبھی(دعا)کی مانندردکروادینا |
134 |
مبحث سوم:قبولیت اعمال میں رکاوٹ بننے والے دیگر کام:تمہید |
136 |
1۔مدینہ طیبہ میں بدعت کاارتکاب: 2۔بدعتی کومدینہ طیبہ میں پناہ دینا: دلیل:ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’المدینۃ حرام.... |
138 |
حدیث شریف کےحوالے سےدوباتیں:1۔(عدل)اور(صرف)سےمراد |
138 |
2۔(قبول نہ کرنے)سے مراد |
139 |
3:اہل مدینہ پرظلم کرنااورانہیں خوف زدہ کرنا: دودلیلیں: 1:حدیث عبادہ رضی اللہ عنہ:’’اللہم من ظلم.... |
139 |
2:حدیث سائب رضی اللہ عنہ:’’من اخاف.... |
140 |
4:قطع رحمی: دلیل: ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’ان اعمال بنی ادم تعرض.. |
140 |
قطع رحمی کی سنگینی کےمتعلق دودیگر حدیثیں 1۔ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’ان اللہ خلق الخلق.. |
141 |
شرح حدیث میں دومحدثین کےبیانات |
143 |
2۔ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’مامن ذنب اجدر.. |
144 |
حدیث پرامام ابن حبان کاتحریر کردہ عنوان |
144 |
5:باپ کی بجائے کسی اورکی طرف نسبت کرنا: 6:مالک کی بجائے کسی اورکی طرف نسبت کرنا: دلیل:۔ارشادنبوی صلی اللہ علیہ وسلم :ومن ادعی الی.. |
145 |
شرح حدیث میں علامہ نووی کابیان |
145 |
صحیح بخاری کی ایک روایت |
146 |
تین تنبیہات |
146 |
7:والدین کی نافرمانی: |
147 |
8:احسان جتلانا: |
147 |
9:تقدیرکاانکار کرنا: دلیل:1:ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :ثلاثۃ لایقبل.. |
147 |
حدیث کےمتعلق تین باتیں:ا:(عاق)کی شرح میں ملاعلی قاری کاقول |
148 |
ب:(منان):1:شرح میں ملاعلی قاری کاقول |
148 |
2:قرآن کریم میں (احسان جتلانےکی ممانعت):(یایہاالذین امنو لاتبطلو صدقاتکم ... |
149 |
آیت شریفہ کےحوالے سےدوباتیں:ا:آیت شریفہ میں صیغہ مخاطب کےاستعمال کی حکمت |
149 |
ب:تفسیر آیت میں تین مفسرین کےاقتباسات |
149 |
ج:(المکذبین بالقدر):(قدر)یا(تقدیر)سےمراد |
151 |
تقدیر پرایمان لانےکےمتعلق دیگر تین احادیث |
151 |
(لایومن عبد)کی شرح میں علامہ مبارکپوری کاقول |
153 |
10:مسلمان کےعہد وامان کی توڑنا:ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’وذمۃ المسلمین واحدۃ... |
154 |
شرح حدیث میں حافظ ابن حجر کاقول.. |
154 |
11:قصاص لینے میں رکاوٹ بننا:ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:’’من قُتل فی عمیا.. |
155 |
12:نشےمیں ہونا 13:خاوندکی نافرمانی |
156 |
14:مالک سےفرار دواحادیث |
156 |
1:ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’ثلاث لاتقبل ... |
156 |
2:ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’اثنان لاتجاوز صلاتہما |
157 |
پانچ تنبیہات: پہلی تنبیہ: خاوند کی فرمانبرداری کاحدود شریعت میں ہوا: دلیل |
157 |
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’لاطاعۃ فی معصیۃ.... |
157 |
علامہ نووی کوموقف |
158 |
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کابیان |
158 |
دوسری تنبیہ:خاتون کاصرف عذر شرعی کےبغیر نہ آنے پرگناہ گارہونا |
158 |
تیسری تنبیہ:خاوند کےخلاف شریعت بلانےکی تین مثالیں: پہلی مثال: |
158 |
حالت حیض میں جماع کےلئے بلانا: دودلیلیں: |
158 |
دوسری مثال: دبرمیں جماع کی خاطر بلانا: اس کی ممانعت کے متعلق تین احادیث شریفہ |
161 |
تینوں احادیث کےمتعلق چارباتیں |
162 |
تیسری مثال: شرم گاہ بیوی کےمنہ میں ڈالنے کےلئے بلانا: اس کام کی قباحت کےتصور کی خاطر پانچ باتیں: |
163 |
خاوند کی جانب سے مجبور کرنےپربیوی کاطرزعمل |
172 |
چوتھی تنبیہ:خاوند کی نافرمانی کی ممانعت کازنا سے بچاؤکی ایک اسلامی تدبیر ہونا |
173 |
پانچویں تنبیہ:(فرار ہونےوالی لونڈی)کاحکم(مفرورغلام)جیسا ہونا |
173 |
15:مقتدیوں کی نفرت کےباوجود امامت کروانا: ارشادنبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’ثلاثۃ لاتجاوز... |
174 |
حدیث کےحوالےسےتین باتیں |
174 |
16:خاتون کامسجد کےلئے خوشبولگاکرآنا: ارشادنبوی صلی اللہ علیہ وسلم :’’ایماامراۃ تطیبت .. |
176 |
دوتنبیہات |
176 |
مبحث چہارم: مقبول اعمال کوبربادکرنےوالےگناہ تمہید |
178 |
امام ابن قیم کاقول |
178 |
گناہوں سےاعمال صالحہ کی بربادی: دودلیلیں : 1:ارشاد باری تعالی:(ایود احدکم ان تکون... |
178 |
تفسر آیت میں تین بیانات: ا:عمرفاروق اورابن عباس رضی اللہ عنہم کابیان |
179 |
ب:امام ابن قیم کابیان |
180 |
ج:شیخ سعدی کابیان: |
181 |
2:ارشادباری تعالی :یایہا الذین امنو اطیعوا....... |
182 |
تفسیر آیت کےمتعلق چاراقوال:ا:حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم کےمتعلق امام ابو عالیہ کاقول |
182 |
ب:امام حسن بصری کاقول |
183 |
ج:امام ابن شہاب کاقول |
183 |
د:امام قتادہ کاقول |
183 |
سلف صالحین کےاقوال: حافظ ابن رجب کابیان |
184 |
حذیفہ رضی اللہ عنہ،امام عطاءاورامام احمد کےاقوال |
184 |
ایک شبہ اوراس کاازالہ: شبہ:(نافرمانی سے اعمال صالحہ کی بربادی خوارج اورمعتزلہ کامذہب ہونا) |
185 |
ازالہ شبہ:1:معیار حق کتاب وسنت ہے،کسی کی مخالفت نہیں |
185 |
یہود کی مخالفت میں حالت میں مباشرت کی تجویز کوانحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کاناپسند کرنا: حدیث مسلم: |
185 |
2:اس موقف کاخوارج اورمعتزلہ کی رائے سے مختلف ہوا |
186 |
مقبول اعمال کوبربادکرنےوالے پانچ گناہ ۔1۔ مرتد ہوا |
188 |
دلیل:ارشادباری تعالی :(ومن یرتدد منکم.... |
188 |
آیت شریفہ کےحوالے سےچارباتیں |
188 |
۔2۔ اللہ تعالی سےحلفیہ حکم لگانا |
189 |
دلیل:حدیث جندب رضی اللہ عنہ:’’ان رجلا... |
189 |
حدیث شریف کےحوالے سےدوباتیں: |
190 |
۔3۔ انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ اونچی آواز سے بولنا اورعام لوگوں سےگفتگوکےانداز میں بآواز بلند بات کرنا ارشاد باری تعالی:یایہاالذین امنو لاترفعوا.. |
191 |
آیت شریفہ کےحوالے سے پانچ باتیں |
192 |
۔4۔ نمازعصر چھوڑنا دلیل: |
195 |
ارشادنبوی صلی اللہ علیہ وسلم:’’من ترک صلاۃ العصر.... |
195 |
حدیث شریف کےحوالے سےدوباتیں |
195 |
۔5۔ (بیع العینۃ)سے(جہادکےعمل)کی بربادی دلیل |
196 |
قول ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا:’’ابلغی زید ابن ارفم رضی اللہ عنہ... |
196 |
اس روایت کےحوالے سےتین باتیں |
198 |
مبحث پنجم اعمال کوقبول کروانےکی تدبریں تمہید |
200 |
۔ا۔ سچی توبہ دودلیلیں: 1۔حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما:ان ناسامن اہل الشرک |
200 |
حدیث میں مذکورہ دونوں مقامات کی آیات کےحوالے سے دوباتیں |
202 |
2:ابوطویل شطب ممدود رضی اللہ عنہ کی حدیث |
203 |
حدیث شریف کےحوالے سے دوباتیں |
205 |
۔ب۔ اعمال کی قبولیت کی دعا سدعائے ابراہیم واسماعیل علیہماالسلام ربنا تقبل منا... |
206 |
۔ج۔ مقبول اعمال عطاکیےجانےکی التجا دعائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم: ’’اللہم انی اسالک |
207 |
حرف آخر ا۔خلاصہ کتاب |
208 |
ب۔اپیل |
217 |
فہرست مصادرومراجع |
219۔227 |