#7234

مصنف : حافظ عبد الرزاق اظہر

مشاہدات : 3345

اعمال ایسے کہ اللہ مسکرائے

  • صفحات: 161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6440 (PKR)
(پیر 05 فروری 2024ء) ناشر : دار الخلود کامونکی

اللہ تعالیٰ کا ہنسنا اور مسکرانا بھی اس کے بندوں کے لیے بہت بڑی نعمت اور سعادت ہے۔حدیث نبوی ﷺ ہے" إِذَا ضَحِكَ رَبُّكَ إِلَى عَبْدٍ فِي الدُّنْيَا فَلَا حِسَابَ عَلَيْهِ " ’’جب آپ کا رب کسی بندے کی طرف دیکھ کر دنیا میں مسکرا دےتو اس کا حساب نہیں ہوگا‘‘۔ زیر نظر کتاب’’اعمال ایسے کہ اللہ مسکرائے ‘‘محترم جناب حافظ عبد الرزاق اظہر حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔انہوں نے اس کتاب میں ایسے اعمال کا تذکرہ کیا ہے کہ جن کی وجہ سے رب ذوالجلال والاکرام عرش معلیٰ پر ہنستے اور مسکراتے ہیں اور اپنے بندوں پر خوش ہوتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی تحقیقی وتصنیفی اور دعوتی وتدریسی جہود کو قبول فرمائے۔آمین (م۔ا)

عرض مولف

9

تقریظ

13

عقیدہ توحید پر کاربند لوگوں پر اللہ تعالیٰ ہنسے گا

15

عقیدہ توحید اللہ کا حق ہے

16

عقیدہ توحید کی وجہ سے کائنات کا نظام قائم ہے

18

عقیدہ توحید ہی تمام ابنیاء کی دعوت کا مرکز تھا

20

عقیدہ توحید کی قوت و طاقت اور پاور

23

عقیدہ توحید میں ہی عزت ہے

25

عقیدہ توحید کی مٹھاس اور حلاوت

28

آل یاسر صبر کرو

29

عقیدہ توحید والوں کا احترام

32

رات کو قیام کرنے والے شخص پر اللہ مسکراتے ہیں

35

جذبہ ایثار و قربانی سے سرشار شخص پر اللہ مسکراتے ہیں

56

صدقہ کنے والے پر اللہ مسکراتے ہیں

73

توبہ کرنے والے شخص پر اللہ تعالیٰ مسکراتے ہیں

95

میدان کارزار میں ايك دوسرے کی طرف جھپٹنے والے دو آدمیوں کی طرف دیکھ کر اللہ مسکراتے ہیں

125

خطیر ترین حالات میں دشمن کے خلاف سینہ سپر مجاہد

134

آخری جنتی اور اللہ تعالیٰ کا مسکرانا

154

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42244
  • اس ہفتے کے قارئین 467734
  • اس ماہ کے قارئین 1668219
  • کل قارئین113275547
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست